Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 ستمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور شاہدرہ ریلی کے ..
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور شاہدرہ ریلی کے دوران عوام کو 3ستمبر کے پاکستان مارچ میں شرکت کے لیے دعوت دے رہے ہیں۔
جمعرات
1
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
گورنر
پنجاب
جمعرات
1
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: شہری نالہ لئی میں گائے کو نہلا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری نالہ لئی میں گائے کو نہلا رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش جانوروں کی سجاوٹ و بناؤ سنگھار کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش جانوروں کی سجاوٹ و بناؤ سنگھار کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: دو نوجوان نالہ لئی میں دمبے کو نہلا رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔
چنیوٹ: محنت کش نئی گدھا ریڑھیاں لیے اپنے منز ل کی جانب گامزن ہے۔
چنیوٹ: مویشی منڈی میں بیوپاری قربانی کے جانور لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
چنیوٹ: مویشی منڈی میں بیوپاری قربانی کے جانور لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
لاہور: خان جہاں بہادر ظفر کے مقبرے کا بیرونے منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کا منظر۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس افسران و تمام بینکوں کے کنٹری ہیڈز سے حفاظتی انتظامات پر بلوائے جانیوالے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لیڈی ولنگٹن ہسپتال پنجاب پیرا میڈیکل کے زیر اہتمام ایم ایس آفس کے باہر ورکرز دھرنیکے دوران احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد میٹرو بس کھڑے پانی سے گزر رہی ہے۔
لاہور: بزم وارث شاہ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر مقصود چغتائی، ایم زیڈ کنول ، عبدالستار عاصم و دیگر غزالہ نظام دین کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹر لیبر یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے باعث موٹر سائیکل سوار پٹرول پمپ پر کھڑے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد کھڑے پانی سے موٹر سائیکل سوار پیدل گزر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے باعث ایک گدھا ریڑھی والا سامان پر پلاسٹک ڈالے جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد کھڑے پانی سے موٹر سائیکل سوار پیدل گزر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے موقع پر موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عشت باری، ملک یعقوب ، ملک سعید اعوان برادری کے ہمراہ وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، ڈپٹی میئر چوہدری فعت محمود کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: عدالت پیشی کے بعد ماڈل ایان علی ایک مداح خاتون کے اسرار پر سیلفی بنوا رہی ہے۔
راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہے۔
راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے لیے آ رہی ہے۔
راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے لیے آ رہی ہے۔
راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی ریلی کے اختتام پر شاہدرہ میں سابق گورنر چوہدری سرور، خالد محمود ایڈووکیٹ و دیکر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مرادراس استقبالیہ تقریب میں 3ستمبر کی ریلی کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
آٹھمقام: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی سیمینار کے موقع پر جسٹس میاں شاکر اللہ جان کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے برونائی کے لیے نامزد ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) طارق رشید خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو کے زیر اہتمام ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے صدر بریگیڈیئر رشید دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل حل کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی چائنیز انجینئر و سٹاف کی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر آمنہ رفیق نا دہندگان ٹینریز کو اپنی نگرانی میں سیل کروا رہی ہیں۔