Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 اکتوبر 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: جنرل راشد محمود سے نیٹو کی ملٹری کمیٹی کے چیئرمین ..
راولپنڈی: جنرل راشد محمود سے نیٹو کی ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل پیٹر پاول ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
4
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
نیٹو
جنرل راشد محمود
منگل
4
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈینگی سپرے کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈینگی سپرے کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: دوکاندار اپنی دوکان کے باہر فروخت کے لیے کپڑے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: معذور افراد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب کے سامنے ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدورفروٹ منڈی میں موسمی پھل فروخت کرنے میں مصروف ہے۔
ملتان: مزدور ٹرالی پر اینٹیں لوڈ کر رہے ہیں۔
ملتان: غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
ملتان: نئی روڈ بننے کی وجہ سے کاٹے گئے درخت فٹ پاتھ پر پڑے جس سے پیدل چلنے والوں کو دشواری کا سامنا ہے۔
ملتان: مزدور ایک عمارت کی دیوار پر ٹائلیں لگا رہے ہیں۔
ملتان: شجاع آباد روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبے پر کام کا منظر۔
ملتان: محنت کش موسمی پھل آم کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔
ملتان: شام کے وقت کسان لکڑیاں اٹھائے دریائے چناب سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محرم الحرام کی مناسبت سے ایک دوکاندار نے علم وغیرہ فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: محرم الحرام کی مناسبت سے ایک دوکاندار نے علم وغیرہ فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: مزدو روایتی تندور کو مرمت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور بھٹی پر مونگ پھلی تیار کرتے ہوئے۔
بہاولپور: وزیر ملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن ری سروے کے دوران ایک چیک پوائنٹ کے دورہ کے موقع پر ایک خاتون سے بات چیت کر رہی ہیں۔
بہاولپور: وزیر ملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن ری سروے کے دوران ایک چیک پوائنٹ کے دورہ کے موقع پر بات چیت کر رہی ہیں۔
بہاولپور: وزیر ملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کا این جی اوز کے سربراہان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لبرٹی چوک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حریت رہنما یاسین ملک اہلیہ مشال ملک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شمعیں روشن کر رہی ہیں۔
لاہور: ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام لبرٹی چوک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حریت رہنما یاسین ملک اہلیہ مشال شریک ہیں۔
لاہور: وفاقی محتسب سلمان فاروقی لیسکو ہیڈ کوارٹر کمپلین پیپر لیس سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی محتسب سلمان فاروقی لیسکو ہیڈ کوارٹر کمپلین پیپر لیس سسٹم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جمنیزیم ہال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر انٹر نیشنل سوئمنگ پول کمپلیکس کا مائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ساؤتھ ایشیاء پارٹرنر شپ کی رہنما نوشین حمد پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: متحدہ طلبہ محاذ کے رہنما سرفرراز نقو دیگر کے ہمراہ رپریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سکولوں کی سیکیورٹی پلان کے مطابق ایک پولیس موبائل تعینات ہونی تھی زیر نظر تصویر میں کوئی سیکیورٹی اہلکار موجود نہیں جس سے کوئی نا خوشگوار واقع پیش آ سکتا ہے۔
لاہور: سکول کے بچے چھٹی کے بعد مشروب پی رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین سے سیکرٹری مالیات ملک صادق ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل مرزا حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار فاروق حیدر خان سے وزیر سماجی بہبود نورین عارف ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے مسلم لیگی رہنما حاجی رشید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ کے صدر حنیف ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی مناسبت سے ایک دوکاندار علم سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی مناسبت سے ایک دوکاندار علم سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی مناسبت سے ایک عزادار علم دیکھ رہا ہے۔
راولپنڈی: جائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد پر نیٹو جنرل پیٹر پاول کو مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ملزمان کا پیچھا کرتے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عرفان شہید کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ عبدالقیوم خاں دستی کی قیادت میں ملاقات کرنے والے مظفر گڑھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز، لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور دیگر عہدیداران کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی مجلس مباحث کے مقررین کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط اور نائب صدر ناصر حمید خان ایرانی قونصل جنرل محمد حسین اسدی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گرین ٹاؤن کے رہائشی پریس کلب کے باہر ابو ظہبی میں گرفتار اپنے پیارے ریاض کی رہائی کے لیے وزیر اعظم سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔
لاہور: مریدکے کی رہائشی خواتین مقامی ولیس کے نا روا سلوک کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ گرلز کالج کوپر روڈ میں اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے پرنسپل فرزانہ شاہین کی قیادت میں واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ گرلز کالج کوپر روڈ میں اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے پرنسپل فرزانہ شاہین کی قیادت میں واک کی جا رہی ہے۔
بہاولپور: وزیر ملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن ری سروے کے دوران ایک چیک پوائنٹ کے دورہ کے موقع پر خواتین سے بات چیت کر رہی ہیں۔