Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے پری بجٹ ..
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے پری بجٹ سیشن کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
16
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
جمعرات
16
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایک پولیس افسر اورٹریفک وارڈن الرٹ ہو کر ڈیوٹی سر انجام دینے کی بجائے آرام سے بیٹھے ہیں۔
لاہور: میو ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنیوالے لواحقین بند دروازہ پھلانگ کے اندر داخل ہو رہے ہیں جوکہ ایشیاء کے سب سے بڑے ہسپتال کے سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: میو ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنیوالے لواحقین بند دروازہ پھلانگ کے اندر داخل ہو رہے ہیں جوکہ ایشیاء کے سب سے بڑے ہسپتال کے سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: میو ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنیوالے لواحقین بند دروازہ پھلانگ کے اندر داخل ہو رہے ہیں جوکہ ایشیاء کے سب سے بڑے ہسپتال کے سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش ائیر کولر کی خسیں تیار کرنے کے لیے بانس کاٹ رہا ہے۔
لاہور: ریجنل بوائے اسٹاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسکاؤٹس تربیتی کیمپ کا افتتاح شاہد امبرروز مغل، مقصود چغتائی او ر راحت جعفری کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر نائب صدر ناصر حمید خان، کلکٹر کسٹمز (اپریزمنٹ) جمیل ناصر و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی اور صدر پاکستان گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل اور اداکارہ عمائمہ ملک کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی سیلفی۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ کے ہمراہ چلڈرن کمپلیکس ملتان کے نئے بلاک کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان سولر پاکستان 2017ء نمائش کے افتتاح کے بعد سٹالز پر سولر رکشے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ کے ہمراہ چلڈرن کمپلیکس ملتان میں تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی ایک نجی کالج میں سائنس سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی ٹور ازم کے ایک نجی کالج کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور سی سی پی او لاہور امین وینس شہید اہلکار رضوان اللہ کی میت پرپھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے۔
لاہور: سپورٹس برورڈ پنجاب وومن کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کنیئرڈ کالج لاہور اور یونیوسٹی آف لاہور کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام الفلاح نیشنل اوپن چمپئن شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ میں نیو ایج/ماسٹر پینٹس اور راوی آٹو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام الفلاح نیشنل اوپن چمپئن شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ میں نیو ایج/ماسٹر پینٹس اور راوی آٹو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان ایک نجی کالج میں سائنسی نمائش کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وکلاء کے احتجاجی دھرنے میں راولا کوٹ اور مظفر آباد سنٹرل بار کی وکلاء خواتین بھی شریک ہیں۔
مظفر آباد: صدر سنٹر بارراجہ آفتاب راولا کوٹ اور نیلم بار صدور کے ہمراہ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر سنٹر بارراجہ آفتاب راولا کوٹ بار کے وکلاء سے احتجاجی کیمپ میں اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
کوٹلی: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان کی نگرانی میں وائلڈ لائف کا عملہ دریائے پونچھ کے دکھاڑی کے مقام پر ضبط کئے گئے غیر قانونی جال کو نظر آتش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزد کشمیر کے سیکرٹری جموں و کشمیر لبریشن سیل ادریس عباسی کے ہمراہ 18ویں پبلک پالیسی اینڈ گورننس کورس افسران کا دورہ مظفر آباد کے موقع پر گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ خواجہ احسن 18ویں پبلک پالیسی اینڈ گورننس کورس افسران کو دورہ مظفر آباد کے موقع پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں مالی پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں کھلے پھولوں کا منظر۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں طلبہ و طالبات مجسمہ سازی سیکھ رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آٹس میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید چینی وزارت خارجہ کے 7رکنی وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک حمت رسول ﷺ مولانا امیر حمزہ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر و دیگر کے ہمراہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے کے مطالعاتی دورے پر آنیوالے مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز سمعیہ سلیم اور ذیشان شبیر رانا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سول سیکرٹریٹ کی نئی عمارت کے باہر قائم موٹر سائیکل سٹینڈ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ کچرے کا بورا اٹھائے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر اوور لوڈ سامان لیے ایک شہری جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کالج وقارالنساء میں تقریب حلف وفاداری کے بعد مہمان خصوصی نصرت افضل اور پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث لاکھوں روپے سے بنائے جانیوالا فوارہ چوک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
اٹک: ایک معمر شخص ریڑھی پر فروٹ لیے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: ڈئریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا اینٹی کرپشن کے ریجنل ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب اسمبلی میں پری بجٹ بحث سمیٹ رہی ہیں۔