Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 نومبر 2017 کی تصاویر
کراچی: پاکستان ٹریول مارٹ میں تھائی لینڈ کے فنکار اپنے فن ..
کراچی: پاکستان ٹریول مارٹ میں تھائی لینڈ کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پیر
27
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
تھائی لینڈ
پیر
27
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور اور پرنسپل شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور بریگیڈیئر (ر) ظفر احمد مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہونے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سٹی میتئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ شہر کے مختلف وارڈ کے صفائی مہم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اٹک: دھرنے کے حق میں جلوس نکالنے والے علماء کرام کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہائی کے بعد سجادہ نشین دربار عالیہ چورا شریف پیر سعادت علی شاہ اور صدر انجمن تاجران اٹک راشد الرحمن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: دھرنے کے حق میں جلوس نکالنے والے علماء کرام کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہائی کے بعد ہار پہنائے جا رہے ہیں۔
اٹک: دھرنے کے حق میں جلوس نکالنے والے علماء کرام کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہائی کے بعد ہار پہنائے جا رہے ہیں۔
پشاور: خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام قبائلی صحافی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: قصہ خوانی بازار کے تاجر برادری مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: فٹبال لیگ کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر سلیم الرحمن کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
پشاور: پشاور فٹبال لیگ میں شریک کھلاڑی سلامی کے چبوترے سے گزر رہے ہیں۔
پشاور: پشاور فٹبال لیگ میں شریک کھلاڑی سلامی کے چبوترے سے گزر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان ٹریول مارٹ میں خیبر پختونخوا کے پولیین میں بیٹھی خاتون رباب بجانے میں مصروف ہے۔
کراچی: پاکستان ٹریول مارٹ میں تھائی لینڈ کے سیاحوں کا خیبر پختونخوا محکمہ سیاست کے پولین پر آمد کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کراچی: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالعلیم خان پاکستان ٹریول مارٹ میں سیاحتی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے چیئرمین یعقوب شیخ این اے سنت نگر میں کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر سمال انڈسٹریز و صنعت و تجارت آزاد کشمیر نورین عارف سمال انڈسٹریز کے زیر اہتمام یونیورسٹی گراؤنڈ میں دو روزہ صنعتی میلے کا افتتاح کر رہی ہیں۔
میرپور: وزیراعظم عملدرآمد معائنہ کمیشن کے چیئرمین کرنل (ر) وقار احمد نور علی بیگ پل کی سائیٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اٹک: مذہبی تنظیموں کے قائدین دھرنا ختم کرنے کے بعد ریلی نکال رہے ہیں۔
اٹک: مذہبی تنظیموں کے قائدین دھرنا ختم کرنے کے بعد ریلی نکال رہے ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل اٹک کے اجلاس عام کی صدارت وائس چیئرمین چوہدری جمشید الطاف کر رہے ہیں۔
اٹک: صدر انجمن تاجران اٹک راشد الرحمن کی قیادت میں علماء کرام کا وفد ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود میں غیر ملکیوں سے ڈکیتیاں کرنے والا گرو اور برآمد ہونیوالا اسلحہ و دیگر سامان پولیس کی حراست میں ہے۔
سکردو: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کاظم نیاز پشاور میں شہید ہونیوالے ایڈیشنل آ:ی جی محمد اشرف نور کی قبر پر فاتحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان ٹریول مارٹ میں خیبر پختونخوا پویلین میں لڑکیاں ثقافتی لباس پہنے شریک ہیں۔
حیدر آباد: حیدر چوک سے دھرنے کے اختتام پر ٹریفک پولیس اہلکار خاردار تاریں ہٹا کر ٹریفک بحال کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر چوک سے دھرنے کے اختتام سے قبل اہل سنت جماعتوں کے رہنماء خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے جامع مسجد روڈ کو برقی قمقوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے جامع مسجد روڈ کو برقی قمقوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے جامع مسجد روڈ کو برقی قمقوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: فیض آباد دھرنے کے شرکاء پل پر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد ڈی جی رینجرز کی آمد پر رینجر اہلکار کنٹینر کے پاس الرٹ کھڑے ہیں۔

راولپنڈی: فیض آباد دھرنے کے شرکاء مطالبات منظور ہونے پر مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد دھرنے کے شرکاء کی جانب سے پولیس پر پھینکے گئے شیل۔
راولپنڈی: وقار زیدی کے زیر اہتمام امام بارگاہ یادگار حسین جلوس حضرت امام حسن عسکری مقامی راستوں پر رواں ہے۔
راولپنڈی: وقار زیدی کے زیر اہتمام امام بارگاہ یادگار حسین جلوس میں علامہ مرزا حسین صابری الوداعی مجلس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عید ملاد النبیﷺ کے سلسلے میں ایک مسجد پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں یوم قائد کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کے انعاقات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے کاروبار بند رکھنے کی کال کے باعث مال روڈ پر دکانیں بند پڑی ہیں۔

لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے کاروبار بند رکھنے کی کال کے باعث مال روڈ پر مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے کاروبار بند رکھنے کی کال کے باعث مال روڈ پر مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ہڑتال کے باعث لاہور ہائیکورٹ کی راہداری خالی پڑی ہے۔
لاہور: پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ہڑتال کے باعث لاہور ہائیکورٹ کی راہداری خالی پڑی ہے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عامر سعیدراں جنرل ہاؤس کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے قطر سمگل کرنے کی کوشش کے دران پکڑے گئے فالکن کو محکمہ وائلڈ لائف کے افسران آزاد کر رہے ہیں۔
لاہور:مال روڈ پر دھرنے میں شریک مذہبی جماعت کے کارکن پنجاب اسمبلی سے ملحقہ سڑک پر صبح کے وقت آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: مال وڈ پر دھرنے میں شریک مذہبی جماعت کے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔

لاہور: مال روڈ پر مذہبی جماعت کے دھرنے میں شریک کمسن بچے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر مذہبی جماعت کے دھرنے میں شریک کمسن بچے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی مال روڈ پر دھرنے میں شریک کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر مذہبی جماعت کے دھرنے میں شریک کمسن بچے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے میں شریک مذہبی جماعت کے کارکن سمٹ مینار کے احاطے میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی مال روڈ پر دھرنے میں شریک کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد میں دھرنے کے شرکاء اور مظاہرین کی جانب سے جلائی گئی گاڑیاں۔

لاہور: مال روڈ پر دھرنے میں مذہبی جماعت کے کارکن پنجاب اسمبلی سے ملحقہ سڑک پر صبح کے وقت آرام کر رہے ہیں۔