Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 نومبر 2017 کی تصاویر
لاہور: جنوبی افریکہ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق صدر نیلسن منڈیلا ..
لاہور: جنوبی افریکہ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈ لامنڈیلا کا ایئرپورٹ پر ڈاکٹر حسن محی الدین، خرم نواز گنڈاپور و دیگر استقبال کر رہے ہیں۔
جمعرات
30
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
نیلسن منڈیلا
پارلیمنٹ
ڈاکٹر
جمعرات
30
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کی صدارت میں گورن ہاؤس مں ی کراچی ایڈیٹرز کلب کا مشاورتی اجلاس ہو رہا ہے۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کی صدارت میں گورن ہاؤس مں ی کراچی ایڈیٹرز کلب کا مشاورتی اجلاس ہو رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے کھیل و امور نو جوانان جہانگیر خانزادہ پولیس کالج چوہنگ میں ڈولفن فورس کے دوسرے دستہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سرکٹ ہاؤس میں سجادہ نشین چادر والی سرکار سید علی حسین شاہ کے ہمراہ ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام“ کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں دارالعلوم محمدیہ پر کئے گئے چراغاں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: سنی تحریک ٹاؤن شپ کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبیﷺ ریلی سے مولانا علامہ مجاہد عبدالرسول خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہورڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈی سی لاہور سمیر احمد سید عید میلادالنبیﷺ کے انتظامات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو زراعت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سماج تنظیم تانگ و سیب آرگنائزیشن کی ایڈووکیس کی ماہانہ میٹنگ سے صدر سرفراز مغل خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جنوبی افریقہ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈیلا لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک مستحق افراد میں انصاف صحت سہولت کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: سربراہ پی ایس ٹی سروت اعجاز قادری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب پی وائی او کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پی پی پی کے پچاسویں یوم تاسیس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
مظفر آباد: مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر صاحبزادہ سلیم چشتی عید میلادالنبی ﷺ کے روٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت میں کئے گئے چراغاں کا خوبصورت منظر۔
مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت میں کئے گئے چراغاں کا خوبصورت منظر۔
مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت میں کئے گئے چراغاں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے حوالے سے رتہ امرال جلوس کے لیے ماڈل تیار کر رکھے ہیں۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر رتہ امرال کے علاقہ کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

اٹک: اٹک چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر ڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد، صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی، ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات بھی شریک ہیں۔

اٹک: اٹک چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر ڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے ر ہی ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سرکٹ ہاؤس میں سجادہ نشین چادر والی سرکار سید علی حسین شاہ کے ہمراہ ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سرکٹ ہاؤس میں گورنمٹ شاداب انسٹی ٹیوٹ فار سپیشل چلڈرن کی پیٹرن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک ٹاؤن شپ کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبیﷺ ریلی سے مولانا علامہ مجاہد عبدالرسول خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام دو روزہ آل پاکستان زبانی مباحثہ چمپئن شپ کی فاتح پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور کی ٹیم کو ٹرافی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر محمد نظام الدین، وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر و دیگر کا پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی کے زیر اہتمام منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی کو لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر طاہر جاوید یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے اکٹھی گئی گئی اشیاء تھیلے میں ڈال کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے صنعت و پیداور سراد محمد ارشد خان لغاری پاکستان انڈسٹریل ٹیکنیکل اسسٹنس سینٹر کے تحت قائم ہونیوالے پٹاک کالج آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: حضرت علاؤالدین علی احمد صابر کلیری (رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر پروفیسر سید جمیل الرحمن چشتی دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کرسچن موومنٹ کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر مملکت برائے صنعت و پیداور سردار محمد ارش خان لغاری پاکستان انڈسٹریل ٹیکنیکل اسسٹنس سینٹر کے دورہ کے موقع پر ٹیکنیکل ورکشاپ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: عیسیٰ نگری گرجا والی گلی چاہ میراں میں بجلی کے کھمبے پر لٹکتی تاریس اور میٹر کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں جو انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: عیسیٰ نگری گرجا والی گلی چاہ میراں میں بجلی کے کھمبے پر لٹکتی تاروں کو نہ ہٹانے پر اہل علاقہ چاہ میراں سب ڈویژن کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں باغبانپورہ بازار کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں باغبانپورہ بازار کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں باغبانپورہ بازار کو کماد اور کیلے لگا کر سجایا گیا ہے۔
لاہور: پھولنگر کے رہائشی مقامی پولیس کے تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے چیئرمین ایاز ظہیر ہاشمی، میاں رضوان پر قاتلانہ حملے کیخلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: امپیریل کالج آف بزنس کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: امپیریل کالج آف بزنس کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔