Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 21 مارچ 2018 کی تصاویر
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کا منظر۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کا منظر۔
بدھ
21
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
بدھ
21
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
مردان: تخب بھائی کے مطالعاتی دورہ کے موقع پر جامعہ پشاور کی طالبات کو معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔
مردان: جامعہ پشاور کی طالبات تخت بھائی کے مطالعاتی دورہ کے موقع پر آثار قدیمہ دیکھ رہی ہیں۔
مردان: تخب بھائی کے مطالعاتی دورہ کے موقع پر جامعہ پشاور کی ایک طالبہ آثار قدیمہ کے ایک مقام پر یوگا کر رہی ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے سینیٹر روبینہ خالد ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پی پی رکنیت سازی کے موقع پر جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ سٹی کی تعمیر ہونیوالی عمارت کے باہر رکشہ مافیا نے قبصہ جما رکھا ہے۔
راولپنڈی ایوب پارک کی جھیل میں دو بطخیں پانی میں تیر رہی ہیں۔
راولپنڈی ایوب پارک میں رکھے گئے دو طوطے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار کے اختتام پر شرکاء کا انڈونیشنین سفیر کی اہلیہ رتاامری اور وائس چانسلر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع پر نیب عدالت کے باہر اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل سے چین کے سفیر یاوجنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھولچی سڑک کنارے کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: رکشہ ڈرائیور نے دوران ڈرائیونگ طالبہ کا سکول بیگ اٹھا رکھا ہے۔
فیصل آباد: نوجوان چمبیلی کے پھول توڑ رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیتوں کو پانی لگانے کے لیے ندی کی صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: بچے عارضی پل کے ذریعے نہر کراس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازمی باغ جناح میں صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہے۔
پشاور: کسان کھیت سے گوبھی کے پتے اکٹھے کر کے لیجا رہا ہے۔
ایبٹ آباد: ایک کسان سواری کے انتظار میں کھڑا ہے۔
سرگودھا: شہری میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں کا چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں منعقدہ ایم او یو کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبی شجاع الرحمن محکمے میں بھرتی ہونیوالے نئے سٹاف کے تربیتی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں منعقدہ ایم او یو کی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی اور سینیٹر فدا محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان پی ایس یل کے پلے آف میچ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم میں گراں فروشی کرنیوالے ایک شخص کو وارننگ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان پی ایس یل کے پلے آف میچ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم میں گراں فروشی کرنیوالے ایک شخص کی سرزنش کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے برطانوی ترقیاتی ادارے ”ڈیفڈ“ کی سربراہ جوانا رییڈ ملاقات کر رہی ہیں۔
نوشہرہ: جلوزئی میں گرلز ڈگری کالج کی عمارت کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد۔
فیصل آباد: معروف شاہراہ اسماعیل روڈ پر لگے سٹریٹ لائٹس کے ٹوٹے پول کو انتظامیہ نے بجلی کی تاروں سے باندھ رکھا ہے جو خدانخواستہ حادثہ کا سبب بن سکتاہے۔
کامونکی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ میں رکنیت سازی کیمپ کے دورہ کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
مریدکے: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گاڑی سے نکل کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کامونکی: ممبرشپ کیمپ میں عمران خان کی آمد سے قبل کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے غیر ملکی کمنٹیٹر کا باغ جناح کی سیر کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف خالد عیاض خان سفاری زو لاہور میں ای ٹکٹنگ کے اجراء کے حوالے سے آئی ٹی ماہرین سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش سے بچے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش سے بچے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد اہم شاہراہ پر پانی جمع ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بادل چھانے سے اندھیرے کے باعث سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بادل چھانے سے اندھیرے کے باعث سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابرہیم کتاب کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین ، چیف آف ائیر سٹاف ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان کو نشان امتیاز کا بیج لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم کیا قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ملاقات کر ر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشہ بجٹ2018-19کے حوالے سے ریسورس مبلائزیشن کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، وزیر صنعت شیخ علاؤالدین بھی موجود ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پرپیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں بوہڑ والا چوک نکلسن روڈ پر بنائے جانے والے میٹرو سٹیشن کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س کے قائمقام صدر خواجہ خاور رشید لاہور چیمبر میں کمشنر ریجنل ٹیکس آفس کیپٹن (ر) جہانگیر احمد کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کا مقامی ہوٹل میں جبری شادیوں کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ایف پی سی سی کے صدر غضنفر بلور، ایران پاک فیڈریشن کے صدر خواجہ حبیب الرحمن، ملک سہیل، محمد آصف، طیب ساجد اور چودھری زاہد کا آرمی میوزیم کے دورہ کے کے موقع پر گروپ فوٹو۔