Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 10 اپریل 2018 کی تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی تقریب رونمائی ..
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی تقریب رونمائی کے موقع پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رشید خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
10
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق)
منگل
10
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: این ٹی ایس کلیئر کرنیوالے امیدوار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
کراچی: سکول سے چھٹی کے بعد بچے چھتری تانے گھروں کو جا رہے ہیں۔
کراچی: انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
کراچی: عباسی ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر تنخواہیں نہ ملنے پر کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
کراچی: انسداد پولیو مہم کے دوران لیڈی پولیو ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
کراچی: ایک شہری پینے کے لیے صاف پانی بھرنے کے لیے خالی کین اٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کے مشاورتی اجلا س سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کے مشاورتی اجلا س سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کے مشاورتی اجلا س سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: متحدہ محاذ اساتذہ کے لیے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین کمیونٹی آف ایلویٹر ک ہمراہ پراجیکٹ تیاری کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی طرف سے راول روڈ پر لگائے جانے والے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: اصغر مال روڈ پر ایک نجی ہسپتال کے باہر سیکیورٹی گارڈ سے ہسپتال کی سیکیورٹی کی بجائے گاڑی صاف کروائی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث ایک محنت کش ریڑھے پر لمبے بانس لادھے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: ندا خان ، حرا خان و دیگر لیگی کارکن احتساب عدالت کے باہر میاں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ندا خان ، حرا خان و دیگر لیگی کارکن احتساب عدالت کے باہر میاں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتادربار کے سامنے دھرنے کی وجہ سے راستے بند ہونے سے خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتادربار کے سامنے دھرنے کی وجہ سے راستے بند ہونے سے خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتادربار کے سامنے دھرنے کی وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے داتادربار کے سامنے دھرنے کی وجہ سے رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے کو بند کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید سٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خاں سے آزاد جموں و کشمیر کی وزیر انڈسٹریز پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایکسپو سنٹر میں پانچویں انٹر نیشنل فارما نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے مسلم لیگ (ن) تاجرونگ کے وفد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: نیلا گنبد میں ایک کاریگر سائیکل مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: فنکار برادری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید سٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب رونمائی کے موقع پر راؤ امتیاز کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک معمر بھکاری ڈیس سی آفس کے باہر فٹ پاتھ پر نیند پوری کر رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی تقریب رونمائی کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا ہوٹل آمد پر چوہدری پرویز الٰہی استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی تقریب رونمائی کے موقع پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رشید خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور شیخ رشید کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت ، تجارت و انوسٹمنٹ علاؤالدین اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ٹیکس ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی بزم نعیمیہ کے زیر اہتمام ”نعیمین سپیکر کورس“ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: منیجنگ ڈائریکٹر پی ایس سی اے علی عامر ملک پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کے تیسرے بیج کو اتھارٹی جوائن کرنے پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے انٹیگریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سینٹر میں پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کے تیسرے بیج کا گروپ فوٹو۔
لاہور: جیلانی پارک میں کھلے ہوئے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں لگا پھول خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
اٹک: ڈمپر کار کو ٹکر مارنے کے بعد رانگ سائیڈ پر کھڑا ہے جبکہ ڈرائیورج فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
اٹک: جھلا خان چوک کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے تباہ ہونے والی کار جس کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ کار اٹک سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے ایک گاڑی کا اوورٹیٹ کرتے ہوئے کار کو ٹکر ماری۔
اسلام آباد: پی ایس ایل تھری کی فاتح ٹیم کے کھلاریوں کا تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ترقی کے سفیر احسان مصطفی روکل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید ڈرگ ریکولیٹری گاتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر شیخ اختر حسین کو یاداگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور کنٹری ہیڈ اوریکل پاکستان افغانستان سید اعظم عابدی معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کرر ہے ہیں۔
قصور: الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ تین روزہ مساٹر ٹرینرز ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد رشید و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ چائنیز طالبعلم ڈیوڈ شان زینگ بوکی تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ چائنیز طالبعلم ڈیوڈ شان زینگ بوکی تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔