Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 اگست 2018 کی تصاویر
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے چیزیں فروخت ..
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے چیزیں فروخت کرنیوالا شخص گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔
جمعرات
9
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جشن آزادی مبارک
جمعرات
9
اگست
2018
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: محنت کش پھیری لگا کر کارپٹ فروخت کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش روایتی انداز سے کھسے بنا رہا ہے۔
ملتان: محنت کش ماربل کی مختلف اشیاء بنانے میں مصروف ہیں۔
ملتان: محنت کش پھیری لگا کر قربانی کے جانوروں کے بناؤ سنگھار کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار مویشی منڈی سے بکرے خریدنے کے بعد اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
ملتان: عید قربان کے لیے مویشی منڈی میں لائے گئے بکرے کے بیوپاری بال کاٹ رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خاتون پینے کے لیے صاف پانی برتنوں میں بھر کر لیجا رہی ہے۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگرانی صوبائی وزیر نعمان کبیر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اور بچے اپنی جھگیوں کے باہر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں پرندے پانی میں دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے لیے مویشی منڈی میں لائے گئے بکروں کو بیوپاری چارہ کھلا رہے ہیں۔
ٹنڈو محمد خان: جاپان کونصلیٹ جنرل کی نمائندہ اکنامک یوکو وٹانبے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے منصوبوں بارے میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
ٹنڈو محمد خان : مقامی دیہات کی بچیاں جاپانی ٹیم کو دورہ کے موقع پر دیکھ رہی ہیں۔
ٹنڈو محمد خان: مقامی دیہات میں خواتین ہینڈ پمپ کے پانی سے بچے کو نہلا رہی ہیں۔
ٹنڈو محمد خان: جاپان کونصلیٹ جنرل کی نمائندہ اکنامک یوکو وٹانبے گاؤں کی خواتین سے ہاتھ ملا رہی ہیں۔
ٹنڈو محمد خان: خواتین پینے کے لیے صاف پانی بھر کر لیجا رہی ہیں۔
ٹنڈو محمد خان: خواتین پینے کے لیے صاف پانی بھر کر لیجا رہی ہیں۔
سرگودھا: خاتون پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: الحمراء ہال کی عمارت پر جہازی سائز کا پرچم لگایا گیا ہے۔
چنیوٹ: دکاندار مویشی منڈی میں جانوروں کے بناؤ سنگھار کی اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: مویشی منڈی میں خریداری کے لیے آئے شہریوں کے رش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش اپنی تھکن دور کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیات محمد یوسف شیخ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیات محمد یوسف شیخ پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیات محمد یوسف شیخ مون سون ٹری پلانٹیشن بارے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیات محمد یوسف شیخ پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے نگران وفاقی وزیر امور کشمیر بلتستان مسز روشن خورشید بروچہ ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: دربار شاہ چن چراغ کے سالانہ عرس کے موقع پر گدی نشین سید اعتبار بخاری دعا کروا رہے ہیں۔
راولپنڈی: دربار شاہ چن چراغ کے سالانہ عرس کے موقع پر عقیدت مند قوالی سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: دربار شاہ چن چراغ کے سالانہ عرس کے موقع پر عقیدت مند خواتین چراغاں کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر جانوروں کی فروخت کے موقع پر بچے کانگووائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے ماسک فروخت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک محنت کش خاتون نے یوم آزادی کی مناسبت سے اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک محنت کش خاتون نے یوم آزادی کی مناسبت سے اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک محنت کش خاتون نے یوم آزادی کی مناسبت سے اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
راو لپنڈی:14اگست کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف شہری پاکستانی پرچم خرید رہے ہیں۔
راو لپنڈی:14اگست کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف شہری پاکستانی پرچم خرید رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر داخلہ شوکت جاوید ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا دورہ کر رہے ہیں، آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ بھی ہمراہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور چوہدری فیصل مشتاق18ویں سی ای او سمٹ ایشیاء میں شریک ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں انجم نثار سے نگران صوبائی وزراء میاں نعمان کبیر اور سعید اللہ بابر ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب علی بہادر قاضی ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اخلاق علی خان کو سروس مکمل کر کے ریٹائرمنٹ پر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی قیادت سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، مولانا امجد خان، عزیز الرحمان چن، امیر العظیم، احمد سلمان سمیت دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی پر جانور کی خریدو فروخت کے موقع پر کانگو وائرس سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار ماسک پہنے منڈی کی طرف جا رہا ہے۔
راولپنڈی: عیدالاضحی پر جانور کی خریدو فروخت کے موقع پر کانگو وائرس سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار ماسک پہنے منڈی کی طرف جا رہا ہے۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے منڈی میں لائے گئے جانور چارہ کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے لائے گئے جانور گاڑی سے اتارے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے لائے گئے جانور گاڑی سے اتارے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے منڈی میں لائے گئے جانور۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے منڈی میں لائے گئے جانوروں کو بیوپاری نہلانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے منڈی میں لائے گئے جانوروں کو بیوپاری نہلانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے منڈی میں لائے گئے اونٹ۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر فروخت کے لیے منڈی میں لائے گئے اونٹ۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اے جے کے خود روز گار سکیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اے جے کے خود روز گار سکیم کے تحت چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر برائے محنت، انسانی وسائل، لائیو سٹاک اور ٹرانسپورٹ میاں نعمان کبیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملنے راولپنڈی جاتے ہوئے پیٹرول پمپ پر شہباز شریف کے ہمراہ لیگ سیلفیاں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملنے راولپنڈی جاتے ہوئے پیٹرول پمپ پر شہباز شریف سے لوگ مل رہے ہیں۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کے لیے آنے والوں کے رش کا منظر۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کے لیے آنے والوں کے رش کا منظر۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص سلنڈر میں گیس بھروانے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص کچی لسی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی کے کارکن بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لوہاری کے قریب ایک شخص نے سڑک کنارے دکان سجا رکھی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پرہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پرہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: اردو بازار میں ایک پولیس اہلکار قومی پرچم خریدنے کے لیے پسند کر رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں دکاندار یوم آزادی کی مناسبت سے ملبوسات فروخت کرنے کے لیے دکان کے باہر لٹکا رہا ہے۔
لاہور:اردو بازار میں خواتین یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور:اردو بازار میں خواتین یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور:اردو بازار میں ایک خاتون قومی پرچم خریدنے کے لیے پسند کر رہی ہے۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے چیزیں فروخت کرنیوالا شخص گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں ایک بچہ قومی پرچم خرید رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے چیزیں فروخت کرنیوالا شخص گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے چیزیں فروخت کرنیوالا شخص گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر ایک شخص کیری ڈبے کو ہوٹل بنائے بریانی فروخت کررہا ہے۔
لاہور: سنی تحریک کے ڈویژنل صدر مولانا مجاہد عبدالرسول کلمہ والی مسجد پر قبضہ کیخلاف منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے چیزیں فروخت کر رہا ہے۔

لاہور: اردو بازار میں ایک شخص قومی پرچم کے رنگوں والی ٹوپی خرید رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں ایک سٹال ہولڈر گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں ایک سٹال ہولڈر نے یوم آزادی کی مناسبت سے اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے نگران وفاقی وزیر امور کشمیر بلتستان مسز روشن خورشید بروچہ ملاقات کر رہی ہیں۔