Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 19 نومبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے ..
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
پیر
19
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
عدالت
پیر
19
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ جسٹس ایم تبسم آفتاب ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اینڈ گلگت بلتستان علی امین خان ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مسز ثمینہ علوی ایوان صدر میں منعقدہ محفل میلاد کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مسز ثمینہ علوی کا ایوان صدر میں منعقدہ محفل میلاد کے موقع پر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: برازیلین سفیر ایس سی سی آئی کے دورہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: صدر ایس سی سی آئی ، برازیلین سفیر کو سوینئر پیش کررہے ہیں۔
پشاور: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: پودوں پر بیٹھی تتلیاں دلکش منظر پیش کرہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
حیدر آباد: ناکہ روڈ رپر سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
حیدر آباد: ذیابطیس کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: ذیابطیس کے عالمی دن کے حوالے سے فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹرز بلڈ چیک کر رہے ہیں۔
سرگودھا: گورنمنٹ ہائی سکول اور سٹی سکول کے ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے فٹبال میچ کا منظر۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی شہید ایس پی طاہر داوڑ کے گھر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوٹلی: ایڈمنٹسریٹر بلدیہ سردار زاہد بارہ ربیع الاول کے جلوس کے راستوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اندرون سندھ میں میر پور خاص سے تعلق رکھنے والی مصباح تالپور7800میٹر بلند چوٹی راکا پوشی کو سر کرنے کے لیے ایف سی کی جانب سے تعاون فراہم کیا گیا۔
اسلام آباد: آئی جی عامر ذوالفقار خان بارہ ربیع الاول کی سکیورٹی کے حوالے سے سنٹرل پولیس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی عامر ذوالفقار خان بارہ ربیع الاول کی سکیورٹی کے حوالے سے سنٹرل پولیس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: جڑواں شہروں میں اپنا کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے دو روزہ مفت تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ورلڈ کپ2018کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا نئی کٹ پہنے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں گروپ فوٹو۔
لاہور: سٹوڈنٹس اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں کے دوران قومی ترانہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نیب کے زیر اہتمام اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں میں حصہ لینے والے سٹوڈنٹس میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نیب کے زیر اہتمام اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں میں حصہ لینے والے سٹوڈنٹس میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نیب کے زیر اہتمام اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش بچے گدھا ریڑھی پر سفر کر رہے ہیں۔
ملتان: این ڈی اے چوک کے قریب بجلی کا پول گرا ہوا جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
ملتان: ڈیرہ اڈہ کے قریب محنت کش خاتون بریانی فروخت کررہی ہے۔
ملتان:انٹر کالجیٹ چمپئن شپ2018-19کے موقع پر گرلز کالج ممتاز آباد اور وومن یونیورسٹی ملتان کی ٹیموں کے درمیان ہینڈ بال میچ کھیلا جارہا ہے۔
ملتان:انٹر کالجیٹ چمپئن شپ2018-19کے موقع پر گرلز کالج ممتاز آباد اور وومن یونیورسٹی ملتان کی ٹیموں کے درمیان ہینڈ بال میچ کھیلا جارہا ہے۔
ملتان:انٹر کالجیٹ چمپئن شپ2018-19کے موقع پر گرلز کالج ممتاز آباد اور وومن یونیورسٹی ملتان کی ٹیموں کے درمیان ہینڈ بال میچ کھیلا جارہا ہے۔
ملتان:انٹر کالجیٹ چمپئن شپ2018-19کے موقع پر گرلز کالج ممتاز آباد اور وومن یونیورسٹی ملتان کی ٹیموں کے درمیان ہینڈ بال میچ کھیلا جارہا ہے۔
حیدر آباد: عید میلاد النبیﷺ کے آمد کے سلسلہ میں سیرت النبیﷺ کانفرنس کے موقع پر ایک طالبہ نعت خوانی کے مقابلوں میں شریک ہے۔
حیدر آباد: دکاندار شادی میں استعمال کے لیے کار سجارہا ہے۔
حیدر آباد: کسان کھیت کو اگلی فصل کے لیے ہموار کررہے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرد ہونے کے بعد لوگں کی بڑی تعداد گرم کپڑے خرید رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت زرتاج گل تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر دلنواز احمد گردیزی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے پاک فصائیہ کے چیف مجاہد انور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان فضائیہ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد می گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنماؤں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی ملک ابرار مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین زکوٰة و عشر کونسل پنجاب جسٹس (ر) اختر حسن اور شریک چیئرمین وز یر زکوٰة و عشر شوکت علی لالیکا کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت ایک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: پروانشل ڈائریکٹر پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹرز رفشاں طاہر عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اے کے مشن وفد کے اراکین کو صوبے میں تپ دق کے مرض کی روک تھام اور تشخیص و علاج بارے بریفنگ دے رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان مقامی ہوٹل میں ورلڈ ٹوائلٹ ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراء میں نیب کے زیر اہتمام تقریری مقابلے کے شرکاء میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں فیشن ڈیزائننگ اور مصوری کلاسز کے فن پاروں کی نمائش کے موقع پر طالبات کا ناہی منظور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: گوادرز بلڈرز ڈیویلو پر ایسوسی ایشن کے چیئرمین و عہدیداران گوادر کے نئے ماسٹر پلان بارے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان روڈکنارے شکر قندی فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے بھنے ہوئے چنے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھولچی کام کے انتطار میں روڈ کنارے دھوپ پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، کمیٹی چوک میں میٹرو سٹاپ فٹ پاتھ پر دکانداروں نے قبضہ جما رکھا ہے جس کے باعث میٹرو میں سفر کرنیوالی خواتین و دیگر شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، کالج روڈ پر دکانداروں نے روڈ پر کرسیاں لگا کر روڈ بند کر رکھی ہے جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات اور ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: نالہ لئی کنارے خانہ بدوشوں نے ریلوے کی زمین پر مکان بنا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار نہ ہونے کے باعث کمیٹی چوک مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کامنظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا این آر اے چینی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد چینی وفد کے سربراہ کو سوینئر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چینی ریلوے کے حکام کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چینی ریلوے کے حکام کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف پیر سید الحسن شاہ عالمی سیرت النبیﷺ کانفرنس کے موقع پر تفسیر عباس کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدرف ہیم الرحمن سہگل، ایگزیکٹو کمیٹی اور سابق صدور کا وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ٹریفک وارڈن لفٹر کے ذریعے نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو اٹھا کر لیجارہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش فٹ پاتھ پر بیٹھا روٹیاں تیار کررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر پرانی بلڈنگ کی تزئین و آرائش کی جارہی ہے۔
لاہور: لاہور پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضہ کا چیک اپ کر رہی ہے۔
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیشی کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیشی کے بعد واپس جارہے ہیں۔