Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 جنوری 2019 کی تصاویر
پشاور: شہید ذوالفقار علی بھٹی کی91ویں سالگرہ کے موقع پر پیپلز ..
پشاور: شہید ذوالفقار علی بھٹی کی91ویں سالگرہ کے موقع پر پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان اور دیگر قائدین کیک کاٹ رہے ہیں۔
ہفتہ
5
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پیپلز پارٹی
شہید
ہفتہ
5
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن بھر جاری رہنے والی بارش کا پانی جمع ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار پلاسٹ شیٹ اوڑھے اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت ہونیوالی بارش کے باعث سردی سے بچنے کے لیے دکاندار آگ تاپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت ہونیوالی بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت ہونیوالی بارش کے دوران ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ پھل سجا رہاہے۔
چنیوٹ: محنت کش کپڑے ڈائی کرنے میں مصروف ہے۔
چنیوٹ: مزدور سبزی منڈی میں ٹرک سے پیاز کی بوریاں اتار رہاہے۔
چنیوٹ: مزدور سبزی منڈی میں ٹرک سے پیاز کی بوریاں اتار رہاہے۔
لاہور: خواتین الحمراء آرٹ گیلری میں تصویری نمائش کے دوران تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: شیشہ آئس ڈرگ کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دی جارہی ہے۔
لاہور: خاتون الحراء میں تصویری نمائش میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
کراچی: سکول وین میں آگے لگنے سے متاثرہ وین۔
کراچی: سکول وین میں آگے لگنے سے متاثرہ وین۔
کراچی: سکول وین میں آگے لگنے سے متاثرہ وین۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے دوران سڑک کنارے لگے درخت دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش گھر کی کفالت کے لیے پھیری لگا کر بیلون فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص خاندان کی کفالت کے لیے مور پنکھ فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث گوالمنڈی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
راولپنڈی: دن بھر جاری رہنے والی بارش کے باعث گوالمنڈی روڈ پر بارش کا پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار بارش کے دوران ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔
راولپنڈی: بارش کے دران ایک مزدور نے اپنی ریڑھی کو پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ رکھا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار بارش کے دوران ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔
راولپنڈی: دن بھر جاری رہنے والی بارش کے دوران ایک شخص نے چھتریاں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
گلگت: شہر میں ہونے والی برف باری کے بعد کا منظر۔
گلگت: شہر میں ہونے والی برف باری کے بعد کا منظر۔
گلگت: شہر میں ہونے والی برف باری کے بعد کا منظر۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شہید ذوالفقار علی بھٹی کی91ویں سالگرہ کے موقع پر پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان اور دیگر قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: پی ایس ایف زیر اہتمام سٹوڈنٹس شہید ذوالفقار علی بھٹو کی91ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
کراچی: ایکسپو سنٹر میں انٹر نیشنل پراپرٹی ایکسپو میں کمانڈر بلڈر کے چیف ایگزیکٹو کمانڈر (ر) محمد ذاکر نمائش کے افتاح کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے لیاری کے رہائشی پانی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے پیپلز ورکرز یونین (فشری) کے ارکان احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد مختلف ڈسپنسریو کا دورہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد مختلف ڈسپنسریو کا دورہ کررہے ہیں۔
پشاور: کالی باڑی کے علاقے میں دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
پشاور: کالی باڑی کے علاقے میں دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
پشاور: کالی باڑی کے علاقے میں دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
پشاور: کالی باڑی کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کے بعد کا منظر۔
ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب نائب صدر اعجاز عباسی کو چارج سنبھالنے پر اسلام آباد چیمبر کے صدر احمد مغل، زبیر ملک، غضنفر بلور، رافعت فرید، خالد جاوید، ظفر بخاری، عامر وحید و دیگر مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے ہائیکورٹ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر محنت کش پارٹی پرچم اور سٹیکر فروخت کررہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہائیکورٹ آمد کے سلسلہ میں مال روڈ پر فلیکسز آویزاں ہیں جبکہ بلاول بھٹو کا دورہ لاہور منسوخ ہو گیا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب میں شرکت کے لیے بلاول بھٹو کی ممکنہ آمد کے باعث پولیس اہلکار ہائیکورٹ کے احاطے میں تعینات ہیں جبکہ بلاول بھٹو کا دورہ لاہور منسوخ ہو گیا ہے۔
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشنز حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے وفود کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستانی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف جسٹس سے داد رسی کے لیے آئے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر پلے کارڈ اٹھائے کھڑے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس سے داد رسی کے لیے آئے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر پلے کارڈ اٹھائے کھڑے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس سے داد رسی کے لیے آئے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر پلے کارڈ اٹھائے کھڑے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر انصاف کے حصول کے لیے آنے والی خواتین سائلین سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ تاپ رہی ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر انصاف کے حصول کے لیے آنے والی خواتین سائلین سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ تاپ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے لیگی کارکن نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے، جبکہ لیگی کارکنان گاڑی کے آگے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے، جبکہ لیگی کارکنان گاڑی کے آگے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹی کی ساگرہ کے حوالے سے ہائیکورٹ میں تقریب کے موقع پر اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کا سامان احاطہ عدالت میں پڑا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹی کی ساگرہ کے حوالے سے ہائیکورٹ بار میں منعقدہ تقریب کے موقع پر احاطہ عدالت میں رش کا منظر۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکنان یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کشمیریوں کے لیے منظور کردہ قرارداد پر عملدرآمد کا مطالبہ کرر ہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹی کی ساگرہ کے حوالے سے ہائیکورٹ بار میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے آنیوالے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر زوہیب بٹ اور کارکنوں کو پولیس اہلکار روک رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹی کی ساگرہ کے حوالے سے ہائیکورٹ بار میں منعقدہ تقریب کے موقع پر سونیا خان خواتین کے ہمراہ وکٹری کا نشان بنائے نعرے لگارہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کامیڈین ببوبرال مرحم کی بیوہ اور گلوکارہ تصور خان کی مالی امداد کا چیک انکے بھتیجے کو دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار راستے بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہا ہے۔