Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 13 مئی 2019 کی تصاویر
لاہور: گوالوں نے دریائے راوی کے خشک حصے میں قبضہ کر رکھا ..
لاہور: گوالوں نے دریائے راوی کے خشک حصے میں قبضہ کر رکھا ہے۔
پیر
13
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
13
مئی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سموسے فرائی کر رہا ہے۔
سرگودھا: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تسبیحاں سجا رہا ہے۔
سرگودھا: دکاندار نے سڑک کنارے فروخت کے لیے کھلونے سجا رکھے ہیں۔
ملتان: کستان جوڑے نے بچوں کو دھوپ سے بچانے کے لیے پلاسٹک شیٹ کا کیمپ بنا رکھا ہے۔
ملتان: مزدور ریڑھے پر پرالے لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: کسان چاول کی فصل کاشت کرنے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: چک جھمرا روڈ پر کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے تازہ سبزی چن رہا ہے۔
فیصل آباد: کستان جدید مشینری کے ذریعے گندم کٹائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: بیلوں کی مدد سے کنویں سے پانی نکالا جا رہاہے۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جسٹس گلزار احمد بطور قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا مختلف سپورٹس فیڈریشن کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈاکٹر ارسلان خالد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش خاتون اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے گھریلو استعمال کی اشیاء سجائے گاہکوں کی منتظر ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو تربوز کاٹ کر دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری رمضان سستا بازار سے تازہ پھل اور سبزیاں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کام نہ ہونے کے باعث درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
گلگت: نوجوان دریائے انڈس کنارے کنڈی لگائے مچھلی کا شکار کرر ہاہے۔
گلگت: ایک شخص اپنے بچے کے ہمراہ سامان اٹھائے دریا کا پل کراس کررہا ہے۔
گلگت: ایک معمر شخص مینوئل چیئر لفٹ کے ذریعے دریائے انڈس کراس کررہا ہے۔
راولپنڈی:مزدور ٹرک سے تربوز اتار رہے ہیں۔
راولپنڈی: بنی چوک میں دکاندار روایتی انداز سے بنائی گئی قلفیاں فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور روم ائیر کولروں کی خسیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی:ایک شخص موٹر سائیکل پر فرج رکھے ائیر پورٹ روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش خاندان کی کفالت کے لیے ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پودے کی خشک شاخ پر بیٹھا پرندہ خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سوسائٹی برائے تحفظ حقوق اطفال (سپارک) اور اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکاروں کا بچوں کے لیے سڑکوں پر احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی مہم کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم خان سے رکن قومی اسمبلی سید باسط سلطان بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم خان سے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھیوں پر بھاری سامان رکھے جا رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر ائیر کولر کی باڈیاں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: راوی پرانا پل پر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد تحریک انصاف کے رہنما چوہدری لیاقت جٹ کی جانب سے یو سی72کے کارکنوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر پر خطاب کر رہی ہیں، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان سے ایل ڈی گاے سٹی کے ڈویلپمنٹ پارٹنرز اور کنٹریکٹر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: بھینسیں گندے نالے میں نہا رہی ہیں۔
لاہور: ایک پھل فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم ریڑھی پر جا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں مہمان خصوصی چوہدری مانی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر کو انعامات دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں مہمان خصوصی چوہدری مانی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر کو انعامات دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی بس سٹینڈ پر مسافروں کے لیے بنائے گئے شیل میں چنگ چی رکشے پارک ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ البراق کے ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ البراق کے ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ البراق کے ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مقامی سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مقامی سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں: سرکل آفیسر ملک شیر اکبر خان ٹریفک وارڈن پولیس وزیر سب ڈویژن میں روزہ داروں میں افطاری تقسیم کر رہے ہیں۔
بنوں: برف خانہ مالکان محکمہ فوڈ اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجواناں عثمان ڈار رمضان بازار کاد ورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری علی رندھاوا راشد منہاس روڈ کی تزئین و آرائش اور مرمت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید بابو صابو کے قریب خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں صوبہ بھر سے آئی لیڈی ہیلتھ سپر وائزرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وفد کے ساتھ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی رہائشگاہ پر انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔