Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: پیس فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر میاں عامر رزاق ..
لاہور: پیس فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر میاں عامر رزاق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پیر
15
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پیر
15
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اعظم سواتی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے لڑکے کورنگ نالے میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن اور سینئر نائب صدر اسرار بٹ ڈاکٹر سیدہ نوین بخاری کو نائب صدر کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں مذہبی سیاحت اور ورثہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری خطرناک انداز سے ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور خاتون اول مسز ثمینہ الوی سپیشل بچوں کے ہمراہ واک کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سپیشل بچوں میں وہیل چیئرز تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سپیشل بچوں میں وہیل چیئرز تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سپیشل بچوں میں وہیل چیئرز تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: وادی گلگت کا خوبصورت منظر۔
گلگت: وادی گلگت کا خوبصورت منظر۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خراب گاڑی کو ورکشاپ تک پہنچانے کے لیے مدد کرتے ہوئے۔
فیصل آباد:صوبائی وزیر چوہدری ظہیر الدین اوروزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ملک عمر فاروق کا میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر چوہدری ظہیر الدین میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے طالبعلم کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فنانس اینڈ ریونیو ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی رائے مظہر اقبال میڈیا پرسن کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی شیخ رشید شفیق میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی شیخ رشید شفیق میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی شیخ رشید شفیق کا میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایک شخص نالہ لئی سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون مال مویشی چرا رہی ہے۔
راولپنڈی: بچے مقامی پارک میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: شہری سڑک کنارے لگی گھاس کاٹ رہا ہے جبکہ اس کی بیٹی پاس کھڑی دیکھ رہی ہے۔
لاہور: مظفر گڑھ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو سرٹیفکیٹ دیر ہے ہیں، صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر بھی موجود ہیں۔
لاہور: میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کا مہمان خصوصی صوبائی وزراء ڈاکٹر مراد راس اور راجہ ہمایوں یاسر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کالوینز فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ ساتھ اراکین کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او شہزاد ندیم بخاری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمرا کلچرل کمپلیکس میں تیسری13روزہ چلڈرن ڈرائینگ ورکشاپ میں بچے ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی ڈرائینگ بنا رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والی ایک طالبہ کو صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں، صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر بھی موجود ہیں۔
لاہور: میٹرک کے امتحان میں اول پوزیشن حاص کرنے والے طالبعلم دان اطہر کو صوبائی وزراء ڈاکٹر مراد راس اور راجہ ہمایوں یاسر انعام دے رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات حکومت کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کا اپنی والدہ اور عزیزہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشنز اسلام آباد وقارالدین سید تھانہ رمنا کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے زیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کنوینئر پی اے سی سب کمیٹی نور عالم خان کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی ملاقات کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید بھی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی ملاقات ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں خصوصی افراد کے لیے منعقدہ تقریب میں ایک خصوصی بچی سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے موسمی پھل سجا رہا ہے۔
اسلام آبا د: دکاندار آم سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: مزدور پلاسٹک کے خالی تھیلے چھانٹی کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان پھیری لگا کر موسمی پھل فروخت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری پناہ گاہ میں پناہ حاصل کرنے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں خصوصی افراد کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری چوک کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار ون کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقے نالہ لئی کنارے بچے بلیئرڈ کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقے نالہ لئی کنارے بچے سنوکر کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: بیوپاریوں نے قربانی کے حوالے سے بکرے سرک کنارے فروخت کے لیے باندھ رکھے ہیں۔
راولپنڈی: بیوپاریوں نے قربانی کے حوالے سے بکرے سرک کنارے فروخت کے لیے باندھ رکھے ہیں۔
راولپنڈی: بیوپاری قربانی کے جانوروں کی صفائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مون سون کے باعث نالو ں میں نہانے سے حکومتی انتباہ کے باوجود بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مون سون کے باعث نالو ں میں نہانے سے حکومتی انتباہ کے باوجود بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں خصوصی افراد کے لیے منعقدہ تقریب میں ایک خصوصی بچے سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں خصوصی افراد کے لیے منعقدہ تقریب میں ایک خصوصی بچے سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔