Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 29 جنوری 2020 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص بارش کے پانی سے ..
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص بارش کے پانی سے گزر رہا ہے
بدھ
29
جنوری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
بارشیں
بدھ
29
جنوری
2020
کی مزید تصاویر
لاہور : صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد مقامی ہوٹل میں ورلڈ کینسر ڈے کے حوالے سے منعقدہ آگاہی سیمینار میں دیگر مہمانوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور : ایڈیشنل کمشز لا ہور طارق قریشی ڈویژنل زرعی ٹاسک فورس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : ایڈیشنل کمشنر لاہور طارق قریشی ضلعی اوور سیز کمیٹی لاہور کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفرازمکینیکل انجینئرنگ کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد مقامی ہوٹل میں ورلڈ کینسرڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کررہی ہیں۔
گوجرانوالہ: گجرات پولیس کی کاروائیوں کے دوران مختلف وارداتوں میں شہریوں سے لوٹا گیا مال مسروقہ اصل مالکان کو واپس کیا جارہا ہے۔
گوجرانوالہ: گجرات پولیس کی کاروائیوں کے دوران مختلف وارداتوں میں شہریوں سے لوٹا گیا مال مسروقہ اصل مالکان کو واپس کیا جارہا ہے۔
گوجرانوالہ: گجرات پولیس کی کاروائیوں کے دوران مختلف وارداتوں میں شہریوں سے لوٹا گیا مال مسروقہ اصل مالکان کو واپس کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کو معروف شاعر، ادیب اور کالم نگار منصور آفاق اپنی کتاب پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چئیر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضاباقر ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی:خواتین بارش سے بچنے کیلئے چھتری تانے جارہی ہیں ۔
راولپنڈی: شہری بارش سے بچنے کیلئے چھتری تا نے اپنی منزل کی طرف جارہے ہیں۔
راولپنڈی:شہری بارش سے بچنے کیلئے چھتری تا نے اپنی منزل کی طرف جارہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار طالبہ نے بارش سے بچنے کیلئے چھتری تان رکھی ہے ۔
راولپنڈی : پانچ رکنی بین الاضلاعی نقب زن منگا گینگ کے افراد پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے پارکنگ ایریا میں بیٹھی ایک خاتون اپنے بچے کیساتھ کھیل رہی ہے۔
پشاور: بارش کے دوران گاڑیوں کی ونڈ اسکرین پر بارش کے گرنے کا منظر۔
پشاور: بارش کے دوران مزدور ہاتھ کی ٹوکری کھینچ رہا ہے۔
سرگودھا: سپیریئر کالج اسپورٹس گالا کے دوران طلباء پرفارم کررہے ہیں۔
سرگودھا: سپیریئر کالج اسپورٹس گالا کے دوران طلباء پرفارم کررہے ہیں۔
سرگودھا: سپیریئر کالج اسپورٹس گالا کے دوران روسٹر فائٹ کا نظارہ۔
فیصل آباد: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد اقبال اسٹیڈیم کے قریب بارش کا پانی جمع ہے
بہاولپور: ری سائیکلنگ فیکٹری میں مزدور ٹرک پر سکریپ لوڈ کررہے ہیں۔
بہاولپور:دکاندار سڑک کنارے ہاتھ سے تیار آرائشی سامان فروخت کر رہا ہے
لاڑکانہ: ایک کسان اپنے کھیت میں روایتی انداز میں روایتی گڑ تیار کررہا ہے۔
لاڑکانہ: ایک کاشتکار اپنے کھیت میں روایتی میٹھی چیز (گڑ) تیار کرنے کے لئے گنے کا رس نکال رہا ہے۔
لاڑکانہ: ایک کاشتکار اپنے کھیت میں روایتی انداز میں گڑ کی تیاری کے لئے گنے کے رس کو ابال رہے ہیں۔
حیدرآباد: شاہ لطیف گرلز کالج میں حیدرآباد اوپن ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کے دوران ایکشن میں موجود کھلاڑی
حیدرآباد: شاہ لطیف گرلز کالج میں حیدرآباد اوپن ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کے دوران شاہ لطیف گرلز کالج کی فاتح ٹیم کو فاتح ٹرافی دیتے ہوئے پرنسپل شاہ لطیف گرلز کالج زاہدہ شیخ۔
کراچی:شہر میں بلدیہ کی جانب سے اٹھایا جانے والا کچرا تعفن پھیلاتا ہوا کھلے عام لے جایا جارہا ہے۔
کراچی: کلفٹن کے علاقے میں ایک اسکول وین پر ایک بچہ لٹکا ہوا ہے جو کہ کسی بھی سانحہ کا سبب بن سکتا ہے۔
اٹک:ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرکلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم سے برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹڑ کر سچن ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے دوران خواتین جا رہی ہیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون بارش کے دوران اپنی منزل کی طرف جا رہی ہے۔
اسلام آباد: پتیوں پر بارش کے جھونکے دلکش نظارہ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: بارش کے دوران راستے میں گاڑیوں کا نظارہ۔
راولپنڈی: ٹھنڈا موسم کے دوران ایک دکاندار اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لئے لکڑی کی آگ کے قریب بیٹھا ہوا ہے۔
راولپنڈی:بارش سے بچنے کے لئے بچے چھتری تلے اپنی منزل کی طرف جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گنج منڈی میں سڑک کے کنارے ایک دکاندار مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
راولپنڈی: فیض آباد میں بارش کےبعد روڈ سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر پارکنگ ایریامیں کھڑی گاڑی کو پرائیویٹ ٹھیکیدارلفٹر کے ذریعے اٹھا کر لے جارہا ہے۔
لاہور : ایکسپوسنٹر میں جاری میگالیدرنمائش میں شہری جوتے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپوسنٹر میں جاری میگالیدرنمائش میں ایک لڑکی لیدر کی مصنوعات دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری میگالیدرنمائش میں لڑکیاں کڑھائی والی مشین دیکھ رہی ہیں۔
لاہور:ایکسپوسنٹر میں جاری میگا لیدرنمائش میں ایک لڑکی لیدر کی مصنوعات دیکھ رہی ہے۔
راولپنڈی: شہر میں ٹھنڈے موسم کے دوران ایک شخص ڈبل روڈ پر ایک جھونپڑی کے باہر خود کو گرم رکھنے کے لئے لکڑی کی آگ کے قریب بیٹھا ہوا۔
راولپنڈی: ڈھوک ہسو میں نالہ کے کنارے جھونپڑیوں کے سیٹ اپ کا منظر۔