Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 جنوری 2021 کی تصاویر
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف ..
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعہ
29
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
شہباز شریف
حمزہ شہباز
پنجاب
پنجاب اسمبلی
جمعہ
29
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز گورنر ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ساہیوال، وزیراعظم عمران خان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیالوجی اینڈ کارڈیک سرجری بلاک کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
ساہیوال، وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت ایک مستحق شہری کو ٹریکٹر کی چابی دے رہے ہیں۔
ساہیوال، وزیراعظم عمران خان احساس پروگرام کے تحت ایک مستحق خاتون کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
ساہیوال، وزیراعظم عمران خان احساس اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ساہیوال، وزیراعظم عمران خان سے ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، شہر قائد سے گوادر امن ریلی کے آغاز پر شرکاء گوادر کی جانب گامزن ہیں۔
کراچی، شہر قائد سے گوادر امن ریلی کے آغاز پر شرکاء گوادر کی جانب گامزن ہیں۔
حیدرآباد، چئیرمین قومی کمیشن برائے اقلیتی اُمور جیلارام شیو مندر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، قومی کرکٹر نعمان علی کے گھر والے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ دیکھ رہے ہیں۔نعمان علی نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اوگی، اسسٹنٹ کمشنر دوران چیکنگ پولی تھین بیگز کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک دُکان سیل کر رہی ہیں۔
پشاور، سابق ایم پی اے عارف یوسف ایڈووکیٹ کی زیر قیادت سکھ برادری کسان دُشمن مودی حکومت کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہروں میں مودی کی تصویر جلا رہے ہیں۔
بنوں، آن لائن امتحانات کے حق میں طلبہ کے احتجاج کے دوران سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ہسپتال میں زیر علاج صوبائی وزیر محب اللہ کے بھائی کی عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت کے نواح میں اینٹوں کے بھٹے سے دھواں اُٹھ رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے زگ زیگ ٹیکنالوجی کیلئے 10 لاکھ روپے تک قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر زرعی مصنوعات پر سپیشل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، برنس روڈ فوڈ سٹریٹ کو خوبصورت بنانے کیلئے دیواروں پر پینٹنگ کی جا رہی ہے۔
کراچی، برنس روڈ پر بجلی کی تاروں کے قریب کچرے میں لگائی جانے والی آگ کو ٹریفک اہلکار پانی ڈال کر بجھا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان پنجاب اسمبلی ماموں تارڑ اور محمد ارشد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد شہزاد ارباب وزارتوں اور ڈویژن کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا محکمہ صحت کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے سٹیشن پر ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھ کر لےجا رہا ہے۔
لاہور، طلباء مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، سابق رُکن اسمبلی حافظ سلیمان بٹ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ارکان صوبائی اسمبلی میاں محمد اختر حیات، چوہدری لیاقت علی، اور سلیم سرور جورا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ارکان صوبائی اسمبلی غلام علی اصغر اور چوہدری افتخار حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، شہری مستحق افراد میں کھانا تقسیم کر رہا ہے۔
لاہور، سینٹرل پارک میں ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پارک الیون اور میاں الیون کی ٹیموں کے درمیان میچ کا ایک منظر۔
لاہور، سینٹرل پارک میں سیر و تفریح کیلئے آنے والی خواتین نے فیس ماسک پہن رکھے ہیں۔