Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 فروری 2021 کی تصاویر
حیدرآباد، آل سکھ برادری کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں ..
حیدرآباد، آل سکھ برادری کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
جمعہ
5
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بھارت
مسئلہ کشمیر
جمعہ
5
فروری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نیو ایم اے جناح روڈ پر یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر ریلی کے راستے میں رینجرز تعینات ہیں۔
حیدرآباد، آل سکھ برادری کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پوسٹر جلایا جا رہا ہے۔
پشاور، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر فرنٹئیر کلب کے زیر اہتمام جیب ریلی میں ڈرائیور دریائے سندھ سے جیپ گزار رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرمنعقدہ ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سویٹ ہوم کے بچے پارلیمنٹ کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سویٹ ہوم کے بچے پارلیمنٹ کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یو این او کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوٹلی، وزیراعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف سرگودھا کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لال حویلی میں کشمیر عوام سے اظہار یکجہتی کی مناسبت سے منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کارکنان سے صوبائی وزیر سعید غنی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق یکجہتی کشمیر مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کے باعث مال روڈ سنسان ہے۔
کوٹلی، وزیراعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوٹلی، وزیراعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوٹلی، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ جلسے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
مظفرآباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر میں پی ڈی ایم کی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر میں پی ڈی ایم کی ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
مظفرآباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر میں پی ڈی ایم کی ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
مظفرآباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہو رہی ہیں جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گاڑی چلا رہے ہیں۔
مظفرآباد، سینیٹ چئیرمین محمد صادق سنجرانی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار گورنر ہاؤس میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلی گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی موجودگی میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور گلگت بلتستان کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار زیتون سے بنی قبائلی علاقے کی روایتی چھڑی کا تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔