Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 21 نومبر 2021 کی تصاویر
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مقامی افراد کی جانب سے ..
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مقامی افراد کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں معززین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار
21
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
اتوار
21
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
نواب شاہ، آصفہ بھٹو زرداری اپنے نانا سردار حاکم علی زرداری کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
کراچی، گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر سٹیٹ بینک آف پاکستان میں اعلی سطحی اجلاس کی صدار کر رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایف اے ثناء اللہ عباسی، کمرشل بینکوں کے صدور و سی ای اوز او دیگر سینئر حکام بھی موجود ہیں۔
جہلم، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے بعد شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
نئی دہلی، بھارت کے دورہ پر آنے والی قومی جونئیر ہاکی ٹیم کے شرکاء کا پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الاُمور آفتاب حسن خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مقامی افراد کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کراچی، تین ہٹی کے علاقہ میں واقع جھگیوں میں لگنے والی آگ سے دھواں اُٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔
لاہور، ایک طالبہ نیب ہیڈکوارٹر میں انسداد بدعنوانی اور کرپشن کے معاشرہ پر اثرات کے عنوان سے منعقدہ پینٹنگ کے مقابلے میں شریک ہے۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی پاکستان مسلم لیگ ن کے رُکن ساجد احمد خان بھٹی کو پنجاب اسمبلی اکاؤنٹس کمیٹی کا بلامقابلہ چئیرمین منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
مریدکے، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پارٹی کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سکوائش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر پارکنگ پلازہ پی ایس او پیٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چین سے آئے تاجر برادری کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں شہباز شریف بینکنگ کورٹ میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بینکنگ کورٹ میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔