![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
Chaudhry Shujaat Hussain - Urdu News
چوہدری شجاعت ۔ متعلقہ خبریں
![Chaudhry Shujaat Hussain](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/news_tags_images/200x170/1386758431444745-ChaudhryShujaatHussain-1349008841-653-640x480.jpg._2)
چوہدری شجاعت حسین گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر قدامت پسند سیاستدان ہیں اور پاکستان کے 14th وزیر اعظم کے طور پر کام کرر چکے ھیں۔ .چوہدری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ (ق) کی پارٹی کے صدر ہیں ۔
-
مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ
اتوار 11 فروری 2024 - -
عائشہ گلالئی سمیت دیگر اہم شخصیات کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان
پی ٹی آئی میں کسی شخصیت کیلئے نہیں ایک ویژن کے تحت آئے تھے ، 9 مئی پاکستان کا 9-11 تھا‘ عائشہ گلہ لئی جس شخص میں تکبر آ جائے وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا، نو مئی کے واقعات کی ... مزید
جمعرات 25 مئی 2023 - -
,امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خود کش حملہ کے واقعہ پر مختلف ممالک کی اسلامی تحریکوں کے رہنمائوںکی مذمت ، خیریت دریافت کی
غ* قائدین اور کارکنان جماعت نے حملہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے،قیصر شریف
ہفتہ 20 مئی 2023 - -
وفاق کے حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا
پنجاب اسمبلی کے مخصوص ممبران سے حتمی روابط کیلئے منصوبہ بندی کوپلان بی کا نام دیا گیا ہے‘ نجی ٹی وی
پیر 26 دسمبر 2022 - -
مسلم لیگ (ق )کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
مسلم لیگ سندھ کے صدر،بلوچستان، کے پی کے ،گلگت بلتستان کے عہدیدران کا لاہور کے اجلاس سے اعلان لاتعلقی کااظہار، شریک افراد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
جمعرات 4 اگست 2022 -
چوہدری شجاعت سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلیٰ پنجاب کیس کی سماعت فل کورٹ بنچ کرے، تین رکنی بنچ کا بائیکاٹ کرینگے اور اتحادی جماعتوں کے وکلاء مقدمے میں پیش نہیں ہونگے، حکمران اتحاد کی پریس کانفرنس
منگل 26 جولائی 2022 - -
تین ججز کے بجائے فل کورٹ بنچ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے کی سماعت کرے، فل کورٹ بنچ کے فیصلے کو پورا پاکستان تسلیم کرے گا، حکمران اتحاد کی پریس کانفرنس
منگل 26 جولائی 2022 - -
حمزہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے
جمعہ 22 جولائی 2022 - -
ہانڈی پک چکی، آدھی بٹ چکی اور آدھی بانٹی جا رہی ہے
ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہو گا،ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 26 مارچ 2022 -
-
چوہدری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے، چوہدری پرویز الٰہی کل جمعہ کو پہنچیں گے
جمعرات 24 مارچ 2022 - -
جام صاحب کو بی این پی فوبیا ہو چکا ہے ،بی این پی
سردار اختر جان مینگل کی مقبولیت سے اتنے خائف ہیں کہ انہیں خواب میں بھی بی این پی اور پارٹی کی عوامی مقبولیت نظر آتی ہے
ہفتہ 24 جولائی 2021 -
-
حکومت اور شریف خاندان کے درمیان برف پگلنے لگی
وفاقی وزراء آج بروز جمعہ سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کرنے جائیں گے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 25 اکتوبر 2019 -
-
چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے والے پکڑے گئے
چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے
مقدس فاروق اعوان منگل 17 ستمبر 2019 -
-
موجودہ حکومت عوامی نہیں جعلی ہے، حکمرانوں نے ملک کادیوالیہ نکال دیا: مولانا عبدالغفور حیدری
ملک کی موجودہ بدترین صورتحال کا ذمہ دار ’’نکے کا ابا‘‘ ہے ، جس ’’نکے‘‘ کو دھاندلی کے ذریعے قوم پرمسلط کیا گیا وہ ’’نکما‘‘ ثابت ہوگیا اپوزیشن کی جماعتیں مصلحت کی ... مزید
اتوار 7 اپریل 2019 - -
&موجودہ حکومت عوامی نہیں جعلی ہے، حکمرانوں نے ملک کادیوالیہ نکال دیا: مولانا عبدالغفور حیدری
ملک کی موجودہ بدترین صورتحال کا ذمہ دار ’’نکے کا ابا‘‘ ہے ، جس ’’نکے‘‘ کو دھاندلی کے ذریعے قوم پرمسلط کیا گیا وہ ’’نکما‘‘ ثابت ہوگیا اپوزیشن کی جماعتیں مصلحت کی ... مزید
اتوار 7 اپریل 2019 - -
راولاکوٹ، حامد میر کی کشمیریت جاگ اُٹھی،
لخت جگر کے ولیمہ میں کشمیر ی لیڈر محمد یاسین ملک، کی چھ سالہ بے وطن بیٹی رضیہ سلطانہ کو مہمان خصوصی بنا دیا
منگل 8 جنوری 2019 - -
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کی نظرثانی درخواست ،ْسپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو طلب کرلیا
بحریہ ٹاؤن کے خلاف فیصلہ قانون سے ناواقفیت کی بنا پر ہے ،ْاعتزاز احسن یہ کیسے قانون سے ناواقفیت پر ہوگیا اختلافی نوٹ لکھنے والے جج نے بھی فیصلے پر دستخط کیے ہیں ،ْ چیف ... مزید
پیر 3 دسمبر 2018 - -
چوہدری شجاعت کی کوششوں سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا اعلان خوش آئند ہے ، بلال شیرازی
پاکستانی سوچ رکھنے والے ایک نشان ،پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے سے کامیابی ان کا قدم چومے گی، رہنما مسلم لیگ (ق)
جمعرات 12 اپریل 2018 - -
سپریم کورٹ آئین مخالف کوئی بھی اقدام کالعدم قرار دے سکتی ہے، حکومت بدگمانیاں پیدا کر کے سپریم کورٹ کا تقدس کم کرنا چاہتی ہے، حکمران جماعت نے اداروں کے خلاف مہم چلا رکھی ہے
مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین کا بیان
بدھ 4 اپریل 2018 - -
پاکستان عالم اسلام کا اہم ملک ہے، پاک سعودی تعلقات امت مسلمہ کے مفاد میں ہیں، سعودی سفیر نواب سید المالکی
پاکستان اور سعودی عرب مذہب اور ثقافت کے مضبوط رشتوں میں بندھے ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ امت مسلمہ کیلئے مشترکہ موقف اختیار کیا مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ... مزید
پیر 2 اپریل 2018 -
Latest News about Chaudhry Shujaat Hussain in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Shujaat Hussain. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چوہدری شجاعت کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری شجاعت کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چوہدری شجاعت سے متعلقہ مضامین
-
’غداری‘ یا آئین شکنی تشریح کرنا عدالت کا کام!
چوہدری شجاعت کا آرٹیکل 6میں ’ہائی ڈویژن‘ کے درست ترجمے کیلئے ترمیمی بل پیش مشرف کو ”غداری کے مقدمہ“ میں ممکنہ سزا سے بچانے کیلئے مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم خم ٹھونک کر میدان میں اتر آئی ہیں
-
پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کی راہیں جدا ہونے کے امکانات !
صدر زرداری نے پنجاب (ق) لیگ کو سونپنے کا تاثر ختم کر دیا چودھری برادران کے مستقبل میں عمران خان کے سونامی کا حصہ بننے کے امکانات
-
پنجاب میں نئے انتخابی اتحاد کی تیاریاں!!
چوہدری شجاعت کو سیاسی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ کرنا ہو گا۔ پی پی پی نے ایم کیو ایم کی بار گینگ پاور کم کرنے کیلئے (ق) لیگ سے رجوع کیا۔
-
صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب… اپوزیشن کا بائیکاٹ!!
مسلم لیگ (ن) اور (ق) کے درمیان برف پگھل سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کئی نئے امکانات نے بھی جنم لیا ہے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) اور پیپلز پارٹی میں قربتوں ..
-
وفاق اور عدلیہ میں تصادم کی کیفیت!!
چوہدری شجاعت حسین کو پیپلزپارٹی سے دوستی کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ سپریم کورٹ سے محاذ آرائی کی تازہ ترین مسائل وسیم احمد کی برطرفی سے انکار ہے، عدالت عظمیٰ نے حکومتی موقف کو اس سال کا سب سے بڑا ..
-
چودھری برادران، زرداری ملاقات کیا رنگ لائے گی!!
نواز شریف سے پھر رابطہ ، صدارتی خطاب کیلئے فضا ہموار کرنے کی ہنر کاری!! وقت بتائے گا چودھری، صدر زرداری کا شکار ہوئے یا سیاسی داؤ کھیل گئے۔
مزید مضامین
چوہدری شجاعت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.