
Fawad Chaudhry - Urdu News
فواد چوہدری ۔ متعلقہ خبریں

-
اب عدنان سمیع خان کا کیا ہوگا فواد چوہدری کے سوال پر گلوکار سیخ پا
عدنان سمیع نے سابق وزیر کو ان پڑھ اور جاہل قرار دیدیا ،
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کردی
جن مقدمات میں مماثلت نہ ہو انہیں یکجا نہیں کیا جا سکتا‘ایک طرح کے کیسز میں بار بار پراسیکیوشن کرنا آئین کے آرٹیکل 13اے کی خلاف ورزی ہے. عدالت کا تحریری فیصلہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
فواد چوہدری کی تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اپنے فیصلے میںقانونی ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
اب عدنان سمیع خان کا کیا ہوگا؟ فواد چوہدری کے سوال نے گلوکار کو تپا دیا
دونوں سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری کردی
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ ہے، شعیب شاہین کی سابق وفاقی وزیر پر تنقید
عمران خان اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے، پارٹی کے اندرونی معاملات بگاڑنے والوں کو بے نقاب کرنا ہوگا؛ لندن میں میڈیا سے گفتگو
ساجد علی اتوار 20 اپریل 2025 -
فواد چوہدری سے متعلقہ تصاویر
-
اسرائیل امریکہ کی آشیرباد سے غزہ میں بیگناہ فلسطینی مسلمانوں کو شہید کررہا ہے ، علامہ محمد راشدمدنی
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کردیا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
جلائو گھیرائو کا الزام، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع
بدھ 16 اپریل 2025 - -
ملزمہ صنم جاوید عورت ہے اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے، چیف جسٹس
جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل پر ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ہے، سپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی، سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو نوٹس جاری کر دیا
فیصل علوی بدھ 16 اپریل 2025 -
-
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر
منگل 15 اپریل 2025 - -
سپریم کورٹ نے نومئی کے مزید اہم مقدمات سماعت کیلئے مقررکردیے
منگل 15 اپریل 2025 -
-
فواد چوہدری کا جہاد کا فتوی دینے والے علماء کیخلاف بیان قابل مذمت ہے: جے یو آئی
منگل 15 اپریل 2025 - -
فواد چوہدری کا جہاد کا فتوی دینے والے علماء کیخلاف بیان قابل مذمت ہے‘ جے یو آئی
ہم جذبہ ایمانی سے سر شار ہیں حکومت جہاد کااعلان کرے فلسطین جانیوالو ں کی قطاریں لگا جائیں گی
منگل 15 اپریل 2025 - -
9 مئی کیس،سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کر دیئے
پیر 14 اپریل 2025 - -
سپریم کورٹ کی نومئی واقعات سے متعلق کیسز کا ٹرائل چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت
ْتمام ملزمان کے قانونی حقوق، فرد جرم اور متعلقہ دستاویزات کی فراہمی یقینی بنائیں گے،عدالت
پیر 14 اپریل 2025 - -
خط ملتے ہی انسداد دہشتگردی عدالتیں فوجی عدالتوں میں تبدیل ہو گئیں، فواد چوہدری کاچیف جسٹس سے شکوہ
پیر 14 اپریل 2025 - -
خط ملتے ہی انسداد دہشت گردی عدالتیں فوجی عدالتوں میں تبدیل ہو گئی ہیں. فواد چوہدری
عدالتی حکم جاری ہی نہیں ہوا تو خط کیسے پہنچ سکتا ہے؟ اگر کوئی خط جاری کیا گیا ہے تو اسے واپس لیا جائے گا.چیف جسٹس
میاں محمد ندیم پیر 14 اپریل 2025 -
-
نو مئی ضمانتوں کے کیس میں پی ٹی آئی وکلاء اور لیڈرشپ کی غیرسنجیدگی سوالیہ نشان بن گئی
انتظار حسین پنجوتھہ اور شبلی فراز کے علاوہ کوئی سپریم کورٹ پیش نہ ہوا، ۔سینئر وکلاء غیر حاضر رہے، لطیف کھوسہ نے ویڈیو لنک پر آنا تھا لیکن وہ بھی نہ آئے
ساجد علی پیر 14 اپریل 2025 -
-
فواد چوہدری کا غیرملکی فاسٹ فوڈ شاپس پر حملوں اور بائیکاٹ مہم پر شدید ردعمل
جو کوئی چار پیسے پاکستان میں لگا رہے ہیں ان کو بھی بھگا دو گے تو اس ملک کے غریبوں کو ان کا باپ پالے گا؛ سابق وفاقی وزیر کا بیان
ساجد علی ہفتہ 12 اپریل 2025 -
-
نو مئی جلا وگھیرا ئومقدمات کے ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
منگل 8 اپریل 2025 -
Latest News about Fawad Chaudhry in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fawad Chaudhry. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فواد چوہدری سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض اس اعلان سے کشمیر کی متنازعہ ..
-
کیا کپتان کو اِسی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہیئے؟
شاید نئے لوگوں کو ٹرینڈ ہوتے ہوتے ہی پانچ سال گزر جاتے ،عمران خان نے بھی وہی فیصلہ کیا جو 25سال قبل منڈیلا نے کیا دوسرے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے انہی پرانے لوگوں کو ساتھ لے کر چل پڑا
مزید مضامین
فواد چوہدری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.