
Fire - Urdu News
آتشزدگی ۔ متعلقہ خبریں
-
شیخوپورہ ،آگ لگ جانے سے 5 ایکٹر گندم جل کر خاکستر
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ساہیوال ہسپتال میں آتشزدگی ،جوڈیشل انکوائری نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
نوشہرہ ورکاں ،نوشہرہ ورکاں کے قریبی دیہات میں مزید 23 ایکڑ گندم جل کر خاکستر ہو گئی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
ساہیوال ہسپتال آتشزدگی کیس کی سماعت ملتوی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
امریکی ریاست نیو جرسی کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ ساڑھے آٹھ ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبے پر پھیل گئی
حکام نے متاثرہ علاقوں سے تین ہزار رہائشیوں کو فوری نقل مکانی کے احکام جاری کردیئے‘13ہزارعمارتیں آگ کی لپیٹ میں آنے کا خطرہ ہے.ریاستی حکام
میاں محمد ندیم بدھ 23 اپریل 2025 -
آتشزدگی سے متعلقہ تصاویر
-
رحیم یارخان بگا چوک کے قریب آئل ایجنسی کو آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر آگ پر قابو پا لیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
کسان گندم کی باقیات کو آگ نہ لگائیں بلکہ ہل چلا کر کھیت میں شامل کردیں، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
منگل 22 اپریل 2025 - -
کراچی: تیز رفتار آئل ٹینکر موٹر سائیکل سوار کو روند دیا
پولیس نے آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹینکر تحویل میں لے لیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز 1122کی زیر صدارت اجلا س ، گندم کے کھیتوں میں آتشزدگی کے واقعات پر اظہار تشویش
پیر 21 اپریل 2025 - -
نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں اچانک آگ لگنے سے گندم کے کھیت جل کر راکھ
اتوار 20 اپریل 2025 - -
سری نگر :آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں مدرسہ، 2 گھرخاکستر،تین فائر سروس اہلکار زخمی
جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
فیصل آباد،پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3گاڑیاں جل گئیں
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
مظفرگڑھ ،آتشزدگی کے مختلف واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کی گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر،ریسکیو زرائع
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
جموں وکشمیر، تیزہواوں کے باعث سول سیکرٹریٹ کی دیوار منہدم ، کئی گاڑیاں تباہ،بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے باعث 3 مکان تباہ
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ملائشیا میں خوفناک آتشزدگی سے درجنوں لوگوں کو بچانے والے 5 پاکستانی ہیروز کو خراج تحسین
پاکستانی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے" Malaysia Pakistan Community Council " پاکستان پریس کلب ملائشیا ، اور PFUJ (ملائشیا) کے تعاون سے ایک تقریب منعقد کی گئی
محمد وقار خان پیر 14 اپریل 2025 -
-
امریکا میں گورنر کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی گئی
آگ لگانے کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ، واقعے کی تفتیش جاری
پیر 14 اپریل 2025 - -
ملائشیا میں خوفناک آتشزدگی، 5 پاکستانی نوجوانوں نے درجنوں افراد کی جان بچا کردل جیت لیے
اتوار 13 اپریل 2025 - -
فیصل آباد میں بچوں کی شرارت سے گھر میں آتشزدگی، 7 سالہ بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
راولپنڈی میں غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
بدھ 9 اپریل 2025 - -
جموں و کشمیر،ضلع کپواڑہ میں آتشزدگی کا پراسرار واقعہ، مسجد اور گھر تباہ
بدھ 9 اپریل 2025 -
Latest News about Fire in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fire. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آتشزدگی سے متعلقہ مضامین
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
آتشزدگی کے واقعات
انتظامی اور عوامی لاپرواہیاں۔۔۔۔ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ لوگ بہادری اور مردانگی کااظہار کرتے ہوئے پٹرول پمپوں اور کیمیکل کی موجودگی میں بھی لمبے لمبے کش لگا کر سگریٹ پیتے دکھائی دیتے ہیں
-
لوھاری، آتشزدگی
ایک ہی خاندان کے چھ افراد زندہ جل گئے یقینا عزت ذلت ،رزق اولاد ،زندگی موت اس رب تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے جو گل کائنات کا مالک ہے اس کے حکم کے بغیر پتا بھی نہیں ہل سکتا انسان کو دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ..
-
آتشزدگی کے بڑھتے واقعات
غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ عمارتیں زیادہ تباہی کا باعث بن رہی ہیں
-
آتشزدگی گنجان بازاروں کا سب سے بڑا مسئلہ
ہمارے گنجان بازاروں میں آتشزدگی کے واقعات معمول ہیں نوٹس کے باوجود تاجر دکانوں اور پلازوں میں کاربن ڈائی آکسائید کے سلنڈر نہیں رکھتے ۔
-
سروسز ہسپتال نرسری وارڈ لاہور میں آتشزدگی
شیر خوار بچوں کا گہوارہ، شعلوں کا کفن بن گیا۔ ماؤں کی جگر خراش آوہ بکا سے آسمان تھرا گیا
مزید مضامین
آتشزدگی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.