
Foreign Office - Urdu News
دفتر خارجہ ۔ متعلقہ خبریں
-
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کاپاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لئے قائم آپریشن روم کا دورہ
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پاکستان سندھ طاس معاہدہ کی پاسداری کے لئے پر عزم ہے،ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان ہفتہ وار پریس بریفنگ
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
)سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا، بھارتی اقدامات جنگ مسلط کرنے کی کوشش ہے، حافظ نعیم الرحمان
لله*عالمی برادری ہندوتوا سرکار کے پاکستان کو بنجر بنانے کے بیان اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
جماعت اسلامی کل ہفتہ کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان، ہڑتال کیلئے پوری قوم مکمل یکسوئی سے تیار ہے
حکومت بھارتی اقدامات کیخلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے، حکومت سے اختلافات اپنی جگہ پہلے دشمن سے لڑیں گے بعد میں اپنے مسائل حل کرلیں گے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 اپریل 2025 -
دفتر خارجہ سے متعلقہ تصاویر
-
نوازشریف کا وہ بیان جو بھارت نے عالمی عدالت میں پیش کیا اس پر سابق وزیراعظم قوم سے معافی مانگیں
حکومت ایسے اقدامات کرے تاکہ قوم متحد ہو، عوام کے ساتھ انصاف ہوگا تو قوم یکجا ہوگی، جتنے سیاسی قیدی ہیں ان کو رہا کیا جائے، سیاسی پارٹیوں کو اختلاف حکومت سے ہے ملک سے نہیں۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
قوم متحد ہے، بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب ملے گا‘حافظ نعیم الرحمن
حکومت بھارتی اقدامات کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
*اپ ڈیٹ*
ذ*بھارت کے پاس معاہدہ منسوخ کرنے کا کوئی یکطرفہ اختیار نہیں، دفتر خارجہ ۹پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے تاہم ملکی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، ترجمان شفقت ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
یکطرفہ بھارتی رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے، پاکستان
بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو معطل کیا، پانی کی معطلی کا اقدام جنگ کے مترادف ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ،پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب
پاکستانیوں نے پروپیگنڈا کا موثر اور منہ توڑ جواب دے کر منفی مہم کو بے اثر کردیا، بھارتی میڈیا کا اعتراف
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
بھارت جنگ مسلط کررہا ہے، فوج اور قوم کو تیار رہناہوگا، حافظ نعیم الرحمن
بھارت کی جانب سے جو فالس فلیگ آپریشن کیا گیا اس کے بعد صورتحال زیادہ تشویش ناک ہے، میڈیا سے گفتگو بھارت کے خلاف پوری قوم کو اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے، خلیج میں بھارت اسرائیل ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
پاکستان کو پہلگام واقعے سے جوڑنے کی مذمت کرتے ہیں، سینیٹ نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
پاکستان پر کسی حملے کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا، بھارت کو پاکستان سمیت دیگر ممالک میں دہشت گردی پر قابل احتساب بنایا جائے، قرار داد کا متن سندھ طاس معاہدے کو معطل ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پاکستان اپنی خود مختاری اور سرحدوں کے دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، دفتر خارجہ
اگر بھارت نے پانی روکنے یا رخ موڑنے کی کوشش کی تو یہ جنگی اقدام تصور ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
بھارت کے یکطرفہ روئیے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں،پانی روکنے کی کسی بھارتی کارروائی کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا، شفقت علی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشتگردی کو مسترد کیا ہے، کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں،سیکرٹری خارجہ
پاکستان پر بھارتی پراپیگنڈہ مہم ناقابل قبول ہے، ایسے ہتھکنڈے خطے میں امن و استحکام کی راہ میں رکاوٹ ڈالیں گے،آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں ... مزید
فیصل علوی جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
ش* پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں اور مظاہر میں مسترد کردیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
دفتر خارجہ کی پاکستان ،بھارت کے درمیان تناؤ کی صورتحال پر غیرملکی سفیروں کو بریفنگ
پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم اور ہر شکل میں دہشت گردی کو مسترد کیا ہے،سیکرٹری خارجہ
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے سفارت کاروں کو بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد ابھرتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا
بھارتی ناظم الامور کو ایک نوٹ وربیل بھی دیا گیا جس میں پاکستان کے جوابی اقدامات کی تفصیلات درج ہیں، سفارتی ذرائع
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
او آئی سی کے خصوصی نمائندے کا پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ
جمعرات 24 اپریل 2025 -
Latest News about Foreign Office in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Foreign Office. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دفتر خارجہ سے متعلقہ مضامین
-
چین کیخلاف امریکہ کے خفیہ عزائم بے نقاب
چاہ بہار بندرگاہ سے بے دخل ہونے پر بھارت کو شدید معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
-
دجالی نظام میں دنیا کو جکڑنے کا گھناؤنا منصوبہ
”ہولو کاسٹ“کی طرح اسلام مخالف مواد کی اشاعت پر بھی پابندی لگانا وقت کا تقاضا ہے
-
کرونا وائرس اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ
مقبوضہ کشمیر اس وقت دنیا کا وہ خطہ ہے جو اس وقت پوری دنیا میں فلیش پوائنٹ بن کر سامنے ہے۔ دنیا کا طویل ترین لاک ڈاؤن کا سامنا کیا جارہا ہے۔ کرونا وائرس سے قبل ہی یہاں کے لوگوں پر زندگی عذاب کر دی گئی ..
-
آر ایس ایس کی دہشت گردی کا شکار بھارتی اقلیتیں
انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش کیوں؟
-
بھارت کی جارحیت اور کشمیر!
کشمیر کی چوتھی نسل تحریک آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے اور بھارت ظلم و بربریت کے ذریعے بے گناہ کشمیری مسلمانوں کی شہہ رگ سے لہو نچوڑ کر ان کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے بھارت کشمیر میں اس کے جغرافیائی خدوخال کو ..
-
مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر کی آزمائش
1989ء سے شروع ہونے والی آزادی کی تحریک کے نتیجہ میں 93ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔گزشتہ برس جولائی میں برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں حالات مزید کشیدہ ہوئے
مزید مضامین
دفتر خارجہ سے متعلقہ کالم
-
میسور میں محصور سمیرا۔۔!
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول جارحیت کی مذمت
(صابر ابو مریم)
-
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
(نجم الحسن)
-
وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط
(میاں محمد ندیم)
-
افغانستان کے بعد عراق سے بھی امریکی فوج کا انخلاء۔۔ایک نئی تاریخ
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
”دہشت گرد بھارت“
(نسیم الحق زاہدی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.