
Hajj - Urdu News
حج ۔ متعلقہ خبریں

-
حج کے لئے سرکاری اجازت نامے کا حصول لازم ہے، سعودی علما کونسل کے فتوے کی دوبارہ اشاعت
پیر 28 اپریل 2025 - -
ا*عازمین حج سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر ہیں ڈاکٹر قاری عبدالرشید
ٴْسعودی قوانین کا خیال رکھا جائے تاکہ کوئی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے تربیتی نشست سے خطاب
اتوار 27 اپریل 2025 - -
حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے اجلاس، ایئرپورٹ پر امیگریشن کلیئرنس کیلئے سعودی ٹیم کی آمد
عازمین حج کی سعودی عرب پہنچنے کے بعد شروع ہونے والا امیگریشن عمل روانگی سے پہلے ہی پاکستان میں مکمل ہو جائے گا، ترجمان
اتوار 27 اپریل 2025 - -
روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت سعودی امیگریشن ٹیم کراچی پہنچ گئی؛ پری حج 2025 میٹنگز مکمل
اتوار 27 اپریل 2025 - -
روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت سعودی امیگریشن ٹیم کراچی پہنچ گئی،پری حج 2025 میٹنگز مکمل
اتوار 27 اپریل 2025 -
حج سے متعلقہ تصاویر
-
روڈ ٹو مکہ منصوبے کیلئے 45 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا
پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن سعودی عرب کی بجائے پاکستان میں ہی مکمل ہوگی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی جارحیت کو کسی طرح قبول نہیں کرینگے ،پاکستانی قوم یکجا ہے اور اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتی ہے،غلام عباس بادامی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
روڈ ٹو مکہ، انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 45 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا،
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزارت مذہبی امور کی جانب سے غیرقانونی اور غیرمستند حج پیکیج کے متعلق الرٹ جاری
تمام عازمین صرف مستند حج اجازت نامہ کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کریں، ترجمان وزارت مذہبی امور
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل، 29 اپریل کو پہلی پروازکی روانگی
سرکاری حج سکیم کے تحت 89ہزار عازمین حج کو 342 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائیگا
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
تمام انتظامات مکمل، پاکستان سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی، وزارت مذہبی امور
عازمین کو سرکاری حج اسکیم کے تحت 342 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا، ترجمان
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
تمام انتظامات مکمل، پاکستان سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی، وزارت مذہبی امور
عازمین کو سرکاری حج اسکیم کے تحت 342 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا، اعلامیہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
sپاکستان سے پہلی حج پرواز دو روز بعد 29 اپریل کو روانہ ہوگی
پاکستان سے سرکاری حج سکیم کے تحت 342 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا ترجمان مذہبی امور
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
) وزارت مذہبی امور کی حج کے خواہشمند پاکستانیوں کو جعلی کمپنیوں اور غیر قانونی اشتہارات سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
تمام عازمین صرف مستند حج اجازت نامہ کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کریں‘ وزارت مذہبی امور
جعلی کمپنیاں ، غیرقانونی اشتہارات ، جعلی اجازت ناموں کے ذریعے عازمین کو دھوکہ دے رہی ہیں
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
روانگی سے قبل لازمی ویکسین لگانی ضروری،عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امور نے ضروری ہدایات جاری کر دیں
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
جامعہ اشرفیہ لاہور میں (آج )حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا
سرکاری وپرائیویٹ طورپرحج پر جانے والے عازمین حج شرکت کر یں گے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
حج فراڈ کرنیوالوں کیخلاف سعودی عرب نے کارروائی شروع کردی
گرفتار افراد سے قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا، رپورٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
لندن پولیس کی برطانوی عازمین حج کو دھوکے بازوں سے چوکنا رہنے کی تنبیہ
جو کوئی بھی حج فراڈ سے ماضی میں متاثر ہوا یا آنے والے وقت میں دھوکا دہی کا نشانہ بنے،بیان
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
Latest News about Hajj in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hajj. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حج سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
آج پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاؤن ہے کیوں نہ اس کا اصل مطلب جانے اور اپنے گریبانوں میں جھانکے اور سمجھیں کہ قصور تو ہمارا ہے۔ قصور تو ہر اس انفرادی شخص کا ہے جو جھوٹ، ملاوٹ، حرام خوری،ذخیرہ ..
-
کرونا کا رونا اور کرپٹ طبقے کی کرپشن بام عروج پہ
”کرونا سے نہیں بلکہ جہالت سے مارے جائیں گے “ مجھے افسوس اس بات کا نہیں کہ کرونا آگیا ہے مجھے غم اس بات کا ہے کہ ہماری عوام عالمی جان لیوا خطرناک وباء کو مذاق سمجھ رہے ہیں کوئی احتیاطی تدابیر اختیار ..
-
کیا بیت اللہ اور مساجد کا حفاظتی تدبیر کے تحت بند کرنا ایمان کی کمزوری کی علامت ہے؟
سادہ الفاظ میں بات یہ ہے کہ یہ پابندیاں عارضی اور احتیاط کے لئے کی گئی ہیں اور ان کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ (معاذ اللہ) اسلام کے باجماعت نماز کے نظام اور دیگر قوانین کو مستقلا منسوخ کر دیا گیا ہے
-
خواتین کے عالمی دن پر سلوگن میرا جسم میری مرضی
حقیقت کے برعکس اس مارچ میں ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا ایسی کوئی مظلوم عورت اس مارچ میں نظر نہیں آتی اگر نظر آتی ہیں تو صرف فحاشی میں مبتلا وہ عورتیں جن کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جاتی ہے اورواحیات الفاظ ..
-
میں محترم ہوں مجبور نہیں
عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر عورت کے اعلی مقام کو اجاگر کرنے کی بجائے عورت کو مظلوم اور مجبور بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ عورت کی خدمت نہیں بلکہ اس کی تذلیل ہے۔ جو ہمیں گوارا نہیں
مزید مضامین
حج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.