
Hareem Shah - Urdu News
حریم شاہ ۔ متعلقہ خبریں

حریم شاہ کا اصل نام حسین فضہ شاہ ہے، انکا تعلق مانسہرہ سے ہے. انکی وجہ شہرت ٹک ٹاک پر بنائی گئی متنازع ویڈیوز ہیں.
-
اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی، ہاتھا پائی اورگالم کلوچ
جھگڑے کے دوران فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپرماردیا جس سے وہ زمین پر گرگئے انہیں بازو پر چوٹ آئی، دونوں نے ایک دوسرے کو غداربھی کہا
فیصل علوی ہفتہ 15 فروری 2025 -
-
راکھی ساونت سے 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے، مفتی قوی کا دعویٰ
جو شخص رن مرید ہے، اسے سلیوٹ کیا جانا چاہیے، اسے سلامی دی جانی چاہیے، گفتگو
جمعرات 13 فروری 2025 - -
مفتی قوی نے راکھی ساونت سے نکاح کرنے کی تاریخ بتادی
بھارتی اداکارہ سے 14فروری کو نکاح کرنے جا رہا ہوں اور اس کی ساری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، راکھی ساونت نے خود 14 فروری کو نکاح کی تاریخ مقرر کی ہے
فیصل علوی جمعرات 13 فروری 2025 -
-
حریم شاہ کی مردوں کے خلاف باتوں پرعدنان صدیقی کا جوابی وار
حریم شاہ ریلوے سٹیشن پر موجود ہوں گی تو وہاں سے کوئی بھی ٹرین وقت پرنہیں چلے گی، عدنان صدیقی
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے،حریم شاہ
اگرچہ تمام پاکستانی مرد ایسے نہیں ہوتے لیکن اس کے باوجود جو لوگ خواہشوں کے پجاری ہیں،ٹک ٹاکر
پیر 6 جنوری 2025 -
-
حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دیدیا
پاکستانی مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے چبوائے جاسکتے ہیں
پیر 6 جنوری 2025 - -
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین اس سال گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟
ڈی ڈبلیو بدھ 11 دسمبر 2024 -
-
ہانیہ عامر کے کیرئیر میں حصہ ڈالنے پر مطمئن ہوں‘ حریم فاروق
جمعرات 6 جون 2024 - -
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان میں اسلامی سزائوں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی،حریم شاہ
اللہ کی ذات سے ڈرو، اللہ تعالی ایسے لوگوں کو نیست و نابود کردے گا، ظالم دنیا میں ذلیل و رسوا ہو جاتا ہے،سوشل میڈیا اسٹار
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
دھمکیاں اور بلیک میلنگ کے سبب حکومت نے فائیو اسٹار ہوٹل میں جگہ دی ہے لہٰذا یہاں میرا نہ رہائش کا خرچہ ہے نہ کسی اور چیز کا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
دھمکیاں اوربلیک میلنگ کے سبب حکومت نے فائیو اسٹارہوٹل میں جگہ دی ہے لہٰذا یہاں میرا نہ رہائش کا خرچہ ہے نہ کسی اورچیز کا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چاہت فتح علی خان کا سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ
چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 19 جنوری 2024 -
-
چاہت فتح علی خان نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ بتا دی
دوہری شہریت کو جواز بنا کر کاغذات مسترد کیے گئے، ریٹرننگ افسر کے فیصلے پر حیرت ہوئی، تارکین وطن کے لیے خصوصی قانون سازی ہونی چاہیے۔چاہت فتح علی خان کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 1 جنوری 2024 -
-
گوگل نے سال 2023 کے دوران صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ دلچسپی کے اظہار کا ڈیٹا جاری کر دیا
جمعہ 29 دسمبر 2023 - -
عون چوہدری کی اہلیہ اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری
اداکارہ نور نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے مخصوص نشت کے لیے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے لیے جانچ پڑتال مکمل کرا لی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 28 دسمبر 2023 -
-
رکن اسمبلی بن کر وہ کام کروں گی جو اب تک کسی نے نہیں کیے،صندل خٹک
بدھ 27 دسمبر 2023 - -
رکن اسمبلی بن کر وہ کام کروں گی جو اب تک کسی نے نہیں کیے
جلد ہی بتا دوں گی کہ کس جماعت کی جانب سے سیاست کا آغاز کروں گی۔صندل خٹک کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان بدھ 27 دسمبر 2023 -
-
چاہت فتح علی خان کا بھی الیکشن لڑنے کا اعلان
چاہتا ہوں میں اپنے لوگوں میں رہ کر ان کی خدمت کروں، چاہت فتح علی خان نے لاہور کے حلقہ این اے 128 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
مقدس فاروق اعوان پیر 25 دسمبر 2023 -
Latest News about Hareem Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hareem Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حریم شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حریم شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حریم شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.