Hurriyat Conference - Urdu News
حریت کانفرنس ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر پر مظفر آباد روانہ
بدھ 5 فروری 2025 - -
ًلاہور بار اورکشمیر سنٹرلاہورجموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار
منگل 4 فروری 2025 - -
کشمیر کی مکمل آزادی پاکستان کا ایجنڈا ہے اور اس کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، مقررین
منگل 4 فروری 2025 - -
پانچ فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘بھرپور انداز میں منائے گی
منگل 4 فروری 2025 - -
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی مسلسل حمایت جاری رکھنے پر پاکستان سے اظہار تشکر
10لاکھ سے زائد بھارتی افواج مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہیں
منگل 4 فروری 2025 -
حریت کانفرنس سے متعلقہ تصاویر
-
فیصل ۱ٓباد سمیت تمام شہروں میںکل(بدھ کو) یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا
منگل 4 فروری 2025 - -
جموں و کشمیر،کل جماعتی حریت کانفرنس کا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی مسلسل حمایت پر پاکستان سے اظہار تشکر
منگل 4 فروری 2025 - -
قومی کشمیر کانفرنس کا متفقہ اعلامیہ جاری ،غیر قانونی بھارتی اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار
سیاسی و سماجی قیادت کو قید میں ڈالنے، صحافیوں، میڈیا ورکرز اور سول سوسائٹی پر پابندیوں، سرچ آپریشن کے نام پر نوجوانوں کی گرفتاریوں، حراستی قتل، جائیدادوں کی ضبطی اور ... مزید
منگل 4 فروری 2025 - -
محض سیاسی و اخلاقی حمایت کی یقین دہانیوں کرا کے کشمیریوں سے جان نہ چھڑائی جا ئے‘حافظ نعیم الرحمن
بھارت سے آلو ،پیاز، ٹماٹر کی تجارت سے کشمیر آزاد ہوگا نہ ہی صرف کشمیر کمیٹی سے مسئلہ حل ہونے والا ہے‘امیر جماعت اسلامی
منگل 4 فروری 2025 - -
مجوزہ وقف ترمیمی بل بھارت اورمقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی شناخت پر حملہ ہے ، میر واعظ عمر فاروق
پیر 3 فروری 2025 - -
aقومی کشمیر کانفرنس اسلام آباد کا متفقہ اعلامیہ
پیر 3 فروری 2025 -
-
ھ*کشمیر تحریک پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ،اسے ہر صورت مکمل کرنا ہو گا:حافظ نعیم الرحمن
۵بھارت سے آلو ،پیاز، ٹماٹر کی تجارت سے کشمیر آزاد ہوگا اور نہ ہی صرف کشمیر کمیٹی سے مسئلہ حل ہونے والا ہے فلسطین کی مثال سے ثابت ہوچکا ہے کہ طاقت کے بغیر مذاکرات نہیں ... مزید
پیر 3 فروری 2025 - -
مظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کیلئے کشمیر مارچ
ہم مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو ان کی جدوجہدِ آزادی میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آزاد کشمیر کے شہریوں کا اظہار محبت
پیر 3 فروری 2025 - -
کچھ لوگ کسی آرمی چیف سے ناراض ہوجاتے ہیں تو ملک توڑنے کی باتیں کرتے ہیں
پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہم نے یہیں رہنا ہے، بھارتی را نے کتنی کاروائیاں کیں اس پر اسلام آباد کیوں خاموش ہے؟ اسلام آباد علان کرے کہ ہمارا جوہری پروگرام بنگلہ دیش کے تحفظ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 3 فروری 2025 - -
قومی کشمیر کانفرنس کا متفقہ اعلامیہ جاری ،غیر قانونی بھارتی اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار
سیاسی و سماجی قیادت کو قید میں ڈالنے، صحافیوں، میڈیا ورکرز اور سول سوسائٹی پر پابندیوں، سرچ آپریشن کے نام پر نوجوانوں کی گرفتاریوں، حراستی قتل، جائیدادوں کی ضبطی اور ... مزید
پیر 3 فروری 2025 - -
محض سیاسی و اخلاقی حمایت کی یقین دہانیوں کرا کے کشمیریوں سے جان نہ چھڑائی جا ئے‘حافظ نعیم الرحمن
بھارت سے آلو ،پیاز، ٹماٹر کی تجارت سے کشمیر آزاد ہوگا نہ ہی صرف کشمیر کمیٹی سے مسئلہ حل ہونے والا ہے‘امیر جماعت اسلامی
پیر 3 فروری 2025 - -
مظفرآباد میں پاکستان سے عہد وفا کی تجدید کے لئے جماعت اسلامی کا کشمیر مارچ
پیر 3 فروری 2025 - -
کشمیریوں کااستصواب رائے کا مطالبہ جائز اورخالصتاً جمہوری ہے، حریت کانفرنس
تنازعہ کشمیربین الاقوامی سطح پر ایک اہم مسئلہ ہے کیونکہ یہ خطے کی تین ایٹمی طاقتوں پاکستان، بھارت اور چین سے براہ راست جڑا ہوا ہے
پیر 3 فروری 2025 - -
میرواعظ عمر فاروق کی دہلی میں علمائے دین سے ملاقاتیں،کشمیریوں کو درپیش مشکلات کو اجاگر کیا
پیر 3 فروری 2025 - -
5فروری یوم یکجہتی کشمیر تحریک آزادی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے،سمعیہ ساجد
بھارت کی ریاست اور نریندر مودی کی حکومت ساری انسانیت کے لئے خطرہ بن چکی ہیں
پیر 3 فروری 2025 -
Latest News about Hurriyat Conference in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hurriyat Conference. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حریت کانفرنس سے متعلقہ مضامین
-
27اکتوبر برصغیرکیلئے یوم سیاہ
بھارت کی گہری سازشوں، اور لیڈروں کی انا پرستی اور مفادِ خصوصی رکھنے والے ٹولے کی کار ستانی کی وجہ سے بھارت کو 27اکتوبر1947ء کے فوراْبعد اپنی افواج کشمیر بھیجنے کا موقعہ فراہم ہوا
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض اس اعلان سے کشمیر کی متنازعہ ..
-
مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر کی آزمائش
1989ء سے شروع ہونے والی آزادی کی تحریک کے نتیجہ میں 93ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔گزشتہ برس جولائی میں برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں حالات مزید کشیدہ ہوئے
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
سانحہ کولگام اور 27 اکتوبر کا یوم سیاہ
یہ کوئی بہت پرانی بات نہیں ویسے بھی 60 یا 70 برس قوموں کی زندگی میں کوئی بڑا وقفہ نہیں ہوتے۔ 27 اکتوبر 1947ء کو بھارت کی فوج کشمیر میں داخل ہوئی جسے گزشتہ 70 برس سے کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔
مزید مضامین
حریت کانفرنس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.