
Inflation Crisis - Urdu News
مہنگائی ۔ متعلقہ خبریں

-
دہشتگردی سے نجات کی راہ نام نہاد آپریشن نہیں بلکہ قوموں کے حقوق پر ان کے بچوں کے واک واختیار کو تسلیم کرنے سے ممکن ہے ، ڈاکٹر حامد خان
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
حکومت کا رمضان المبارک کے آخری ہفتے میں مہنگائی کم ہو جانے کا دعوٰی
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعووں کے باوجود عید سے قبل ایل پی جی، گوشت، دالوں، سبزیوں سمیت 10 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
محمد علی جمعہ 28 مارچ 2025 -
-
حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے شرح مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، 10 اشیا مہنگی ہو گئیں
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردئیے
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
مسافروں کی شناخت کی بنیاد پر بیگناہ انسانوں کا قتل انسانیت پر بڑا ظلم ہے‘لیاقت بلوچ
قومی اتفاقِ رائے سے ازسرِنو قومی ایکشن پلان بنانا قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہوگیا ہے‘نائب امیر جماعت اسلامی
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
ح*سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح منفی 1.26 فیصد کی سطح پر آ گئی
ث* گزشتہ ہفتے 10 اشیائ سستی 10 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
جمعہ 28 مارچ 2025 -
مہنگائی سے متعلقہ تصاویر
-
امریکا، پاکستان کو کسی بھی غیر مٴْلکی یا علاقائی نظر سے دیکھنے کے بجائے آزادانہ طور پر دیکھے، طارق فاطمی
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
پٹرولیم مصنوعات پر ڈویلپمنٹ لیوی 60 روپے فی لٹر سے بڑھاکر 70 روپے کردی گئی
عوام کو تیل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر ریلیف سے محروم کردیا گیا، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو بجلی، گیس، تیل اور بھاری بھرکم ٹیکسوں پر انحصار کی پالیسی ترک کرنا ہوگی، نائب ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 مارچ 2025 -
-
وزیراعظم کی جانب سے بجلی نرخوں میں کمی کااعلان جلدمتوقع ہے، وزیرخزانہ
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد کمی ،مہنگائی بڑھنے کی رفتار منفی 1.26 فیصد پر آگئی
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی مذمت کرتے ہیں، سردار حافظ امجد اسلام
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
عیدالفطر میں کچھ دن باقی،بازاروں میں خریداری عروج پر،دکانوں پرمردو خواتین بچوں بزرگوں کا رش
جمعہ 28 مارچ 2025 -
-
سرگودھا کے علما و مشائخ نے آخری عشرہ رمضان، عیدالفطر اور لیلتہ القدر کی فضیلت بیا ن کی
اسلامی تعلیمات کو مشعل راہ بنا کر اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں تو روز محشر شفاعت کے حقدار ہونگے،علما و مشائخ
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
سماجی تنظیم قطر چیریٹی کیجانب سے لطیف آباد میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
وزیرخزانہ نے جلد بجلی کے نرخوں میں کمی ہونے کی خوشخبری سنا دی
وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں اس حوالے سے جلد ہی اعلان متوقع ہے،وزیر خزانہ کا بلوم برگ کو انٹرویو
فیصل علوی جمعہ 28 مارچ 2025 -
-
وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا،اس سال شرح سود میں مزید کمی متوقع وفاقی بجٹ میں ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے پر توجہ دی جائے گی، ... مزید
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
فیصل آباد میں جمعتہ الوداع انتہائی عقیدت و احترام سے ادا کیا گیا،ملکی سلامتی کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ ملے گا، بجٹ میں ٹیکسوں کا دائرہ وسیع کرنے پر توجہ دی جائے گی،وفاقی وزیرخزانہ کابلوم برگ کوانٹرویو
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں نے پاکستان کودہشت گردی کا شکار بنا دیا ہے، طارق فاطمی
ہمسایہ ملک موجود دہشت گردوں کے ٹھکانے پاکستان کو غیر محفوظ بنا رہے ہیں، منفرد مقام و حیثیت کے حامل پاکستان کو کسی بھی غیر ملکی یا علاقائی عدسے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے،وزیراعظم ... مزید
فیصل علوی جمعہ 28 مارچ 2025 -
-
سوشل میڈیا ہماری زندگی پرحاوی ہوچکا ہے، اداکارہ زارا نورعباس
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
اہلسنت خدمت فائونڈیشن ضلع سکھر کی جانب سے مقامی ہال میں غریب، بیوائوں اورمستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا
جمعرات 27 مارچ 2025 -
Latest News about Inflation Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inflation Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مہنگائی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
مہنگائی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.