Inter Services Intelligence(ISI) - Urdu News
آئی ایس آئی ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین فوجی تعاون پر بھارت کو گہری تشویش
ڈی ڈبلیو اتوار 26 جنوری 2025 - -
آئیسکو نے برقی تنصیبات پر ضروری ترقیاتی و مرمتی کاموں کے باعث بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 23 جنوری 2025 - -
عمران خان نے قمر باجوہ کو وزیر اعظم ہاوس بلا کر علیحدہ کمرے میں بٹھا کر ڈیڑھ گھنٹے تک اپنا انتظار کروایا تھا
قمر جاوید باجوہ، فیض حمید سمیت سب جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بنانا چاہتے تھے، سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف
محمد علی منگل 21 جنوری 2025 - -
بجلی چوری کیوں پکڑی؟ ملزم نے اہلکاروں پر کتے چھوڑ دیئے
آئیسکو ملازمین نے بھاگ کر جان بچائی، ایک اہلکار کے گرنے سے اس کی ٹانگ اور ہاتھ ٹوٹ گیا
ساجد علی اتوار 19 جنوری 2025 - -
گلوکار جواد احمد کی بیوی کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑی گئی
لیسکو عملے نے چیکنگ کے دوران پارلر کا دورہ کیا تو سنگر جواد احمد وہاں پہنچ گئے
ساجد علی جمعرات 16 جنوری 2025 -
آئی ایس آئی سے متعلقہ تصاویر
-
بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے واجبات وصولی کے علاوہ انہیں سخت سزائیں دی جائیں ،سینٹرمحمد عبدالقادر
بجلی چوری میں ملوث افسران اور ملازمین کو انٹیلی جنس بیسڈ ثبوتوں کی بنیاد پر نوکریوں سے فارغ کیا جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
۵بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے واجبات کی وصولی کے علاوہ انہیں سخت سزائیں دی جائیں ،بجلی چوری میں ملوث افسران اور ملازمین کو انٹیلی جنس بیسڈ ثبوتوں کی بنیاد پر نوکریوں سے فارغ کیا جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر محمد عبدالقادر
بدھ 15 جنوری 2025 - -
بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے واجبات وصولی کے علاوہ انہیں سخت سزائیں دی جائیں ،سینٹرمحمد عبدالقادر
بجلی چوری میں ملوث افسران اور ملازمین کو انٹیلی جنس بیسڈ ثبوتوں کی بنیاد پر نوکریوں سے فارغ کیا جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار
بدھ 15 جنوری 2025 - -
وفاقی حکومت کابجلی چوری کی روک تھام کی ریکوری کے لئے بڑا فیصلہ
ڈسکوز سپورٹ یونٹ کا قیام ،حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہوں گے
بدھ 15 جنوری 2025 - -
پاکستان نے راج ناتھ کے دعوئوں کو بے بنیاد اور کشمیر کے بارے میں حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش قراردیا
بدھ 15 جنوری 2025 - -
بجلی چوری کی روک تھام او رریکوری کے لئے ڈسکوز سپورٹ یونٹ قائم کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
بدھ 15 جنوری 2025 -
-
جنرل عاصم منیر نے یو اے ای سے قرض حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا، اسد عمر کا دعویٰ
میں نے جیل میں بند سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ قریشی کے ساتھ مل کر امارات کا دورہ کیا تھا ، میں اور موجودہ آرمی چیف متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 جنوری 2025 - -
آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری
جمعرات 2 جنوری 2025 - -
اسسٹنٹ کمشنر اجمل خان مندوخیل کی زیر صدارت ویلنرایبل اسٹیبلشمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس
جمعرات 2 جنوری 2025 - -
لورالائی، ویلنرایبل اسٹیبلشمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ویلنرایبل اسٹیبلشمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس
جمعرات 2 جنوری 2025 - -
انٹرنیٹ کے بغیر ڈیجیٹل اکانومی نہیں بڑھ سکتی، معیشت کو نقصان ہورہا ہے.مفتاح اسماعیل
انٹرنیٹ بندش کا معاشی طور پر نقصان ہورہا ہے معاشی حالات کے پیش نظر حکومت اپنے خراجات کم کرنے کو تیار نہیں.سابق وزیرخزانہ
میاں محمد ندیم جمعرات 2 جنوری 2025 - -
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پر لوگوں سے ملاقات پر پابندی عائد ، صحافی زاہد گشکوری کا دعویٰ
جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کو لوگوں سے ملنے سے منع کردیا گیا ہے، جنرل(ر) فیض حمید چاہتے ہیں کہ جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا بیان بھی ریکارڈ ہونا چاہئے، صحافی کا ویڈیو بیان
فیصل علوی جمعرات 2 جنوری 2025 - -
انٹرنیٹ کے بغیر ڈیجیٹل اکانومی نہیں بڑھ سکتی، بلکہ معیشت کو نقصان ہورہا ہے
انٹرنیٹ کے ذریعےنوجوان فری لانسنگ کرکے پیسے کماتے ہیں، کیا ملک کو اپنی جاگیر کے طور پر رکھا ہے کہ بس حکمرانی ہی کرنی ہے، حکومت اپنے خراجات کم کرنے کو تیار نہیں، ایک پیسے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 جنوری 2025 - -
پی ٹی آئی نے فوج سے اتنی لڑائی کرلی کہ ن لیگ اور فوج کو قریب تر کردیا ہے
عمران خان کو سمجھنا چاہئے کہ یہ 2014 نہیں جہاں آئی ایس آئی ان کی پشت پر کھڑی ہے، پی ٹی آئی دھرنے یا مارا ماری کرکے فوج سے نہیں جیت سکتی۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 جنوری 2025 - -
جنرل (ر) فیض حمید کا فوجی ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا ، وکیل سابق ڈی جی آئی ایس آئی
میں نے مختلف میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ ٹرائل شروع ہوگیا ہے میں ایسی خبروں کی تردید کی پوزیشن میں نہیں ، اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ اس کیس میں جنرل فیض ... مزید
فیصل علوی بدھ 1 جنوری 2025 -
Latest News about Inter Services Intelligence(ISI) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inter Services Intelligence(ISI). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایس آئی سے متعلقہ مضامین
-
بھارتی ”را“ کی ریشہ دوانیاں اور پاک فوج کا عزم صمیم
فیس بک پر انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور جعلی دانشوروں کیخلاف کریک ڈاؤن ناگزیر ہو گیا
-
بھارت میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
مودی کی جارحانہ پالیسیوں سے اقلیتیں غیر محفوظ،مسلمانوں پر قاتلانہ حملے معمول بن گئے
-
وطن کا شہزادہ بیٹا اسامہ لاشاری
بچپن سے ہی اسامہ بھائی کو آرمی میں جانے کا بہت شوق تھا۔۔۔جنون کی حد تک شوق۔۔ایک بات ہمیشہ اسامہ بھائی کو بے چین کرتی تھی بچپن سے ہی۔ان کا بس نہیں چلتا تھا وہ جلدی سے بڑے ہوجائیں اور آرمی میں جائیں
-
پاکستان کا راز آئی ایس آئی ہے
اللہ پاک کے اس راز کی کڑیوں تک پہنچنے اور پاکستان کو ختم کرنے کے لیے یہود و نصاری کی جانب سے جتنا پیسا خرچ کیا گیا اس کا تخمینہ لگانا ایک انسان کے بس کی بات نہیں
-
بت پرست یا بت شکن
یہ پاکستان کاتلخ تجربہ ہے کہ ایران نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کاہمیشہ ساتھ دیا،وہ چاہ بہارکی صورت میں ہویاپھرکوئی اورمعاملہ،اس نے مسلکی بغض میں بت پرستوں سے ہاتھ ملانے میں کوئی عارمحسوس نہیں ..
-
عافیہ صدیقی کی قید بے گناہی کے سولہ سال !
امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 5 اگست 2008ء کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا ،ان پر جو الزام لگایا گیا مکمل جھوٹ کا پلندہ تھا کہ عافیہ کو 17 جولائی کو گورنر غزنی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے اس ..
مزید مضامین
آئی ایس آئی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.