
ISPR - Urdu News
آئی ایس پی آر ۔ متعلقہ خبریں

-
افغانستان سے دراندازی کرنے والے 54 عسکریت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
ڈی ڈبلیو اتوار 27 اپریل 2025 -
-
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے خوارج کی دراندازی کی کوشش نا کام بنا کر 54 خوارج ہلاک کر دئیے ،محسن نقوی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں تین مختلف کارروائیاں،15 خوارج جہنم واصل، دو بہادر جوان شہید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 3مختلف آپریشنز ، 15خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا
یہ آپریشنز شمالی و جنوبی وزیرستان اور ضلع کرک میں کئے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، شہداء کی قربانیاں ہمارے حوصلے مزید بلند کرتی ہیں۔آئی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن ،6 دہشت گرد مارے گئے
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
آئی ایس پی آر سے متعلقہ تصاویر
-
سیکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی، 6خوارج ہلاک
ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، آئی ایس پی آر
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پ*ایئر فورس زمبابوے کے کمانڈر کا ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ
زمبابوے کی ایئر فورس کی تربیت میں معاونت کا اعادہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دیرینہ عسکری تعلقات پر اتفاق کیا ، آئی ایس پی آر
بدھ 23 اپریل 2025 - -
سیکیورٹی فورسز کے کے پی کے میں 2 الگ الگ آپریشنز میں6 دہشت گرد مارے گئے
منگل 22 اپریل 2025 - -
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشن، 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
علاقے میں مزید خوارج کی تلاش کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 اپریل 2025 -
-
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں اور شرکاء کی حکمت عملی کی مہارت کو مناسب طریقے سے یکجا کرتا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
پاکستان آرمی کردار، حوصلہ اور مہارت جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے، آرمی چیف
پاک فوج نے ہمیشہ کردار، جرات اور قابلیت کی بھرپور صفات کو برقرار رکھا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے سپاہیوں نے بخوبی ثابت کئے ہیں،جنرل سید عاصم منیر کا آٹھویں انٹرنیشنل ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 19 اپریل 2025 -
-
دکی، سی ٹی ڈی و دیگر اداروں کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کی جس پر بھرپور جوابی کارروائی کی گئی، ہلاک شرپسندوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،حکام
فیصل علوی ہفتہ 19 اپریل 2025 -
-
سکیورٹی فورسزکے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
سوات،سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
سکیورٹی فورسز کا سوات میں آپریشن ، 4 خوارج دہشت گرد مارے گئے
ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، خوارج علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
فیصل علوی جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 4دہشت گرد جہنم واصل، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
پاکستان ایئر فورس کا سی-130 طیارہ ایرانی شہر زاہدان سے 8 پاکستانی شہریوں کی میتیں لے کر بہاولپور پہنچ گیا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا
بہادری سے لڑتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط شہید ہوگئے، ہلاک خوارج دہشتگردوں کی متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
ایئر فورس طیارہ کے ذریعے ایران سے 8پاکستانیوں کی میتیں بہاولپور منتقل کی گئیں
میتوں کو ضروری میڈیکو لیگل عمل کی تکمیل کے بعد پاکستانی قونصل جنرل کے حوالے کیا گیا، آئی ایس پی آر
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ڈیرہ اسماعیل خان،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4خوارج ہلاک، ایک اہلکار شہید
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر
جمعرات 17 اپریل 2025 -
Latest News about ISPR in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ISPR. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایس پی آر سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
فیصل واوڈا اور فوجی بوٹ !!!
اس جذباتی منظر کے نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ سوال پوچھنا چاہوں گی کہ جب فیصل واوڈا ٹی وی چینل پر " بوٹ " ساتھ اٹھا کر لائے تو کیا دیگر شرکاء قمر زمان کائرہ اور جاوید عباسی لاعلم تھے؟؟؟
-
بھارت تعصب پسندی کی آگ میں
شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں ہر مذہب و مکتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج۔ دو طالبات کی جرت مندی نے مودی سرکار کی بربریت کو اقوام عالم میں بے نقاب کر دیا
-
دشمن کے ناپاک عزائم
میری خواہش ہے کہ حکومت پاکستان اب جنگی بنیادوں پرجارحانہ فیصلے کرے۔ کیونکہ ہمارے پاس یہ ہی چندہفتے ہیں،ہمارے پاس وقت بہت کم بچاہے
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
مزید مضامین
آئی ایس پی آر سے متعلقہ کالم
-
سانحہ مری۔مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
جمہور کا خالی پیج اور جمہوریت
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
چڑھتے سورج کی سرزمین نارووال
(امجد حسین امجد)
-
گودی میڈیا،پاکستان فوبیا اوربھارتی کسانوں کااحتجاج
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
فرض کریں
(سیف اعوان)
-
محسن داوڑ کی غداری کی تشریح
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.