
Karachi Kings - Urdu News
کراچی کنگز ۔ متعلقہ خبریں

-
چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اسکواڈ میں ملتان سلطانز کے کھلاڑی سب سے آگے
جمعہ 7 فروری 2025 - -
ٹم ڈیوڈ کو لینے پر وسیم اکرم اور معین خان لاہور قلندرز پر ہنسے تھے، ثمین رانا کا دعویٰ
ٹم ڈیوڈ آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کا باقاعدہ حصہ ہیں ، 4 ون ڈے اور 54 ٹی ٹونٹی کھیل چکے
ذیشان مہتاب منگل 21 جنوری 2025 -
-
آئی پی ایل کیلئے الگ، پی ایس ایل کیلئے الگ قانون کیوں؟ ، انگلش کرکٹر اپنے کرکٹ بورڈ پر بھڑک اُٹھے
ای سی بی کی نئی پالیسی انگلش کرکٹرز کے لیے مددگار ثابت نہیں ہو رہی، جیمز ونس
ذیشان مہتاب منگل 21 جنوری 2025 -
-
پی ایس ایل 2025ء ، پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ایک لاکھ ڈالرز کا بونس مختص کردیا
یہ اضافی ادائیگی پی سی بی کی طرف سے خاص طور پر پی ایس ایل کیلئے قائم کردہ خصوصی فنڈ سے آئیگی جو اب بڑھ کر مجموعی طور پر 1 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے
ذیشان مہتاب پیر 20 جنوری 2025 -
-
پی ایس ایل میں اسٹارز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسی
پی سی بی اس حوالے سے مختص فنڈز سے فی پلیئر ایک لاکھ ڈالر ادائیگی کرے گا‘رپورٹ
اتوار 19 جنوری 2025 -
کراچی کنگز سے متعلقہ تصاویر
-
جیمزونس نے پی ایس ایل کیلئے انگلش فرسٹ کلاس سیزن کو خیرباد کہہ دیا
وائٹ بال کرکٹ کھیلیں گے‘جیمز ونس کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائرکی قیادت سے بھی دستبردار ہوگئے
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
انگلش کرکٹر جیمز ونس نے پی ایس ایل کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ چھوڑ دی
ای سی بی نے اس سال ریڈ بال کرکٹرز کو سیزن کے دوران این او سی دینے سے انکار کر دیا تھا
ذیشان مہتاب جمعرات 16 جنوری 2025 -
-
Eٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ زخمی ہوگئے
ٴ32 سال کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر میر حمزہ غنی گلاس کے لئے ایشال ایسوسی ایٹس کے خلاف کھیل رہے ہیں
بدھ 15 جنوری 2025 - -
جیمز ونس نے پی ایس ایل کیلئے انگلش فرسٹ کلاس سیزن کو خیرباد کہہ دیا
رواں سال صرف ہیمپشائر کی جانب سے وائٹ بال کرکٹ کھیلیں گے
بدھ 15 جنوری 2025 - -
خوشدل شاہ نے چار گیندوں پر چار چھکے جڑ دیے‘ویڈیوجاری
دو چھکے مڈ آن اور دو مڈ وکٹ کی جانب لگائے‘آل راؤنڈر نے 35 گیندوں پر 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
بدھ 15 جنوری 2025 - -
سرفراز، ساؤتھی، خواجہ سمیت کئی نامور کھلاڑی پک نہ ہوسکے
انگلینڈ کے ہارڈ ہٹنگ اوپنر جیسن رائے، ایلکس ہیلز، افغانستان کے مجیب الرحمان اور بنگلادیش کے شکیب الحسن فرنچائزز کو متاثر نہ کرسکے
منگل 14 جنوری 2025 -
-
پاکستان سپر لیگ 10 کی ڈرافٹنگ کا آغاز ایونٹ کی سب سے بڑی کیٹیگری پلاٹینیم سے ہوا
ْپہلا کھلاڑی منتخب کرنے کا حق لاہور قلندرز ،دوسرا کھلاڑی چننے کا حق کراچی کنگز کے پاس تھا ٹیموںنے پلاٹینم،ڈائمنڈ،گولڈ،سلورکے ذریعے غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کا انتخاب ... مزید
پیر 13 جنوری 2025 - -
پاکستان سپر لیگ 10،چھ فرنچائزز نے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا
آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل،مارک چیپمین ،فن ایلن اور مائیکل بریسویل ،ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر پی ایس ایل کا حصہ بن گئے جنوبی ... مزید
پیر 13 جنوری 2025 - -
gڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
کراچی کنگز نے وارنر کو 3 لاکھ ڈالر (8 کروڑ 36 لاکھ روپی) کے معاوضے کے ساتھ اپنی ٹیم میں شامل کیا
پیر 13 جنوری 2025 - -
آسٹریلیا کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پاکستان سپرلیگ کے سیزن 10 کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے
پیر 13 جنوری 2025 - -
پی ایس ایل 10 کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ، وارنر اور ولیم سن منتخب
پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب لاہور کے شاہی قلعہ میں ہوئی ، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ کی شرکت
پیر 13 جنوری 2025 - -
پی ایس ایل 10، ڈیوڈ وارنر سب سے زیادہ معاوضہ لیں گے
سیزن کا سب سے مہنگا کھلاڑی کراچی کنگز نے خرید لیا ہے
ذیشان مہتاب پیر 13 جنوری 2025 -
-
پی ایس ایل 10 : پلیئرز کی ڈرافٹنگ جاری، ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز، ڈیرل مچلز لاہور قلندرز میں شامل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارک چیپ مین ، ملتان سلطانز نے مائیکل بریس ویل اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے میتھیو شارٹ کی خدمات حاصل کرلیں
ذیشان مہتاب پیر 13 جنوری 2025 -
-
پی ایس ایل 10:گلیڈی ایٹرز کیساتھ سفر ختم، سرفراز اب کہاں جائیں گی
کراچی کنگز کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی کہ سرفراز فی الحال ان کے منصوبوں میں شامل نہیں ہیں
پیر 13 جنوری 2025 - -
پی ایس ایل10‘ کین ولیمسن، ڈیوڈ وارنر، تبزیز شمسی سمیت عالمی شہرت یافتہ نام پلاٹینم کیٹگری میں شامل
ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر، جنوبی افریقا کے راسی وین ڈر ڈوسنُ جارح مزاج پلئیرز بھی پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کا حصہ
اتوار 12 جنوری 2025 -
Latest News about Karachi Kings in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Karachi Kings. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.