Khawar Farid Maneka - Urdu News
خاور مانیکا ۔ متعلقہ خبریں
خاور فرید مانیکا پنجاب کے شہر پاکپتن سے تعلق رکھتے ہیں. خاور فرید مانیکا کا تعلق پاکپتن کے مشہور و معروف مذہبی گھرانے سے ہے. خاور فرید مانیکا ماضی میں پاکستان کسٹم میں سرکاری ملازمت کرتے رہے ہیں اور اعلی عہدے پر بھی فائز رہے. خاور فرید مانیکا کی وجہ شہرت ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ بی بی ہیں جو اب تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کی موجودہ اہلیہ ہیں. بشریٰ بی بی نے خاور فرید مانیکا سے علیحدگی اختیار کرکے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کر لی تھی.
-
خاور مانیکا حویلی لکھا قبرستان 11کروڑ 32لاکھ روپے غبن کیس ،ابراہیم مانیکاکو اشتہاری مجرم قرار دے کرگرفتاری کا حکم
پیر 16 دسمبر 2024 - -
خاور مانیکا، بیٹوں کے خلاف قبرستان کی 11 کروڑ 32 لاکھ روپے سرکاری اراضی کنورژن فیس غبن کیس
ابراہیم مانیکااور ایکسائز انسپکٹر کو گرفتار کر کے ر10دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
منگل 26 نومبر 2024 - -
خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
بدھ 30 اکتوبر 2024 - -
خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
بدھ 30 اکتوبر 2024 - -
بشریٰ بی بی کو انتہائی محفوظ سیل میں رکھا گیا ہے،اڈیالہ جیل انتظامیہ
منگل 22 اکتوبر 2024 -
-
mحویلی لکھا قبرستان کنورژن فیس 11کروڑ32لاکھ روپے غبن کیس
ٓخاور مانیکا بیٹے موسیٰ مانیکا ، مینجر اوقاف ایکسائز انسپکٹرکے خلاف سماعت 30اکتوبر کو ہو گی
بدھ 16 اکتوبر 2024 - -
عدت نکاح کیس :خاور مانیکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
خاورمانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
عدت نکا ح کیس، خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی
وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر ، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے،عدالت سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 جولائی 2024 - -
عدت نکاح کیس،خاور مانیکا نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
وفاقی اور صوبائی وزراء شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے، مشیراطلاعات وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکابیان
اتوار 14 جولائی 2024 -
-
ژ*وفاقی اور صوبائی وزراء توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
ذ* عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے، بیان جاری
اتوار 14 جولائی 2024 - -
ژ*وفاقی اور صوبائی وزراء توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
ذ* عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے، بیان جاری
اتوار 14 جولائی 2024 - -
ؔوفاقی اور صوبائی وزرا شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں، ڈاکٹر بیرسٹر سیف
@عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے،بدحواسی کے عالم میں جعلی حکومت کے جعلی نمائندے شیڈول پریس کانفرنسز میں عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے،بیان
اتوار 14 جولائی 2024 - -
عدالتی فیصلے کی روشنی میں پی ٹی آئی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی
اس وقت تحریک انصاف کا حق بنتا ہے کہ وہ حکومت میں آئے، لگ رہا ہے کہ حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
خاور مانیکا حیران کن طور پر 6 سال خاموش رہے
خاور مانیکا نے مانا کہ شادی کے دوسرے دن انہیں معلوم ہو گیا تھا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی فراڈ یا بدنیتی کی بنیاد پر نہیں تھی، عدت کیس کا تحریری فیصلہ
محمد علی ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
آج عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات ہوئی، وہ فیصلے سے خوش تھے
آج کے کیس کی فتح اس ملک کی فتح ہے، قوم کو آزاد عدلیہ مبارک ہو، یہ آخری کیس تھا جو ختم ہوگیا، باقی کیسز بھی ایسے ہی ختم ہوں گے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان کا ٹویٹ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
بشری بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے خاورمانیکا کی پٹیشن کو اڑا کے رکھ دیا
کل خاورمانیکا بشری بی بی کو نیک اور عمران خان کو شریف انسان کہتے تھے لیکن سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد گھٹیا الزامات تراشی پر اتر آئے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
سپریم کورٹ کے بعد ضلعی عدالت سے بھی عمران خان سرخرو ہو گئے
عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور7،7سال قیدکی سزائیں معطل
ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
عدت کے دوران نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور، بری کرنے کا حکم
ہفتہ 13 جولائی 2024 -
Latest News about Khawar Farid Maneka in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawar Farid Maneka. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خاور مانیکا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خاور مانیکا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.