
Load Shedding - Urdu News
لوڈشیڈنگ ۔ متعلقہ خبریں
-
صوبائی رجسٹرارقانونی شفاف الیکشن کاانعقاد یقینی بنائے،راشدعلی شاہ
ووٹرزلسٹوں پرخدشات ودیگرتنازعات کو باہمی تعان سے ختم اورمزیدتاخیرسے اجتناب برتا جائے،چیئرمین آل بابرمارکیٹ فرینڈزگروپ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کراچی،شدید گرمی کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کی زندگی اجیرن
شہر کے مستثنیٰ قرار دیے گئے علاقے بھی لوڈشیڈنگ کی لپیٹ میں آ گئے ہیں، جہاں فالٹ کے نام پر کئی کئی گھنٹے بجلی بند کی جا رہی ہے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
شہرقائد میںگرم ومرطوب دن کی وجہ سے ہیٹ ویو سے مشابہہ صورتحال
درجہ حرارت 38.9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، نمی کا تناسب 43فیصد تک بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے کئی ڈگری زیادہ گرمی محسوس کی گئی،محکمہ موسمیات
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سکھر میں گرمی میں اضافہ،درجہ حرات بڑھنے لگا،سڑکوں پر سناٹے ،شہری گھروں میں محصور،ٹریفک بھی معمول سے کم
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
گرمی بڑھتے ہی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
لوڈشیڈنگ سے متعلقہ تصاویر
-
کی-الیکٹرک کی نیو سبزی منڈی میں کارروائی، 1200 غیر قانونی کنکشنز منقطع
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پورا پاکستان اس وقت پی ٹی آئی کی طرف دیکھ رہا ہے،سلمان اکرم راجہ
عمران خان پاکستان کیلئے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں،کسی قسم کی ڈیل نہیں ،بیرسٹر گوہر پاکستان تحریکِ انصاف ایک نظریہ ہے جسے ختم نہ کیا جا سکتا، اگر بانی کا پیغام مل جاتا ہے ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
لیسکو چیف نے متعلقہ افسران کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور غیر ضروری شٹ ڈائون فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے دیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے ہر قسم کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور غیر ضروری شٹ ڈاؤن سے منع کردیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
آئی ایم ایف کے قرضوں کی وصولی ہمارے عوام سے کیسے کی جاسکتی ہے جبکہ یہاں ترقی کا ایک اینٹ تک نہیں رکھا گیا،پشتونخواملی عوامی پارٹی
بدھ 23 اپریل 2025 - -
لیسکو نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ترجمان
بدھ 23 اپریل 2025 -
-
کے۔الیکٹرک نے اپنے ’’انرجی پروگریس اینڈ انوویشن چیلنج 2025‘‘ کیلئے درخواستوں کا عمل باضابطہ طور پر مکمل کر لیا
آخری تاریخ تک 250 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں
بدھ 23 اپریل 2025 - -
معاون خصوصی برائے توانائی انجنئیر طارق سدوزئی کا پیہورپن بجلی گھر صوابی کا دورہ،پیداواری یونٹس کا جائزہ
بدھ 23 اپریل 2025 - -
معاون خصوصی برائے توانائی طارق سدوزئی کا پیہورپن بجلی گھر صوابی کا دورہ،پیداواری یونٹس کا جائزہ
لائن لاسز کی مدمیں پیسکو کی جانب سے کٹوتی کے معاملے پربات چیت کی جائے گی،طارق سدوزئی
بدھ 23 اپریل 2025 - -
کشمیری عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے زبردستی فیصلے مسلط نہ کیے جائیںمحمد طاہر کھوکھر
آزاد کشمیر میں سیاحت اور توانائی کے شعبے میں وسیع پوٹینشل ہے، مگر نظرانداز کیا جا رہا ہے، حکومت فوری اقدامات کرے، سابق وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر
بدھ 23 اپریل 2025 - -
کراچی، مختلف علاقوں میں بجلی کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، احتجاج سے ٹریفک معطل
ابھی تو ہم احتجاجاً ٹائر جلا رہے ہیں اگر حکومت نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا تو اپنے آپ کو آگ لگا لینگے،مظاہرین لیاقت آباد سی ون ایریا میں زیر زمین کیبل میں فالٹ آیا ... مزید
بدھ 23 اپریل 2025 - -
راجووال ،بجلی کی بندش کا انوکھا طریقہ سامنے آگیا
پرائیویٹ افراد لوڈ شیڈنگ کے ذمہ دار نکلے،بجلی بند کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
بدھ 23 اپریل 2025 - -
جیکب آباد میں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام گرمی سے نڈھال
منگل 22 اپریل 2025 - -
سابق وزراء، بااثر افراد کی بجلی کی اسپیشل لائنیں ختم کی گئیں، غیر ضروری گن مین منسوخ، پولیس نفری تھانوں میں پوری ‘ایمان شاہ
پیر 21 اپریل 2025 - -
{جیکب آباد، بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ، گرمی سے شہری بلبلا اٹھے
& کاروبار زندگی مفلوج، شہر میں پانی اور برف کی قلت پیدا ہوگئی،گرڈ انچارج کو ہٹانے کا مطالبہ
اتوار 20 اپریل 2025 -
Latest News about Load Shedding in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Load Shedding. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لوڈشیڈنگ سے متعلقہ مضامین
-
موسم گرما اور پاکستان
موسم گرما کے ان گنت فائدے ہیں سب سے اہم دھوپ جو کہ بہت ضروری ہے پودوں کے لیے اسی گرم موسم کی وجہ سے فصلیں اور پھل پکتے ہیں دھوپ کی مددسے ہمارے جسم میں وٹامن ڈی بنتی ہے جوکہ ہمارے جسم کے لیے بہت مفید ..
-
ماہ رمضان اور مہنگائی کا طوفان
رمضان بازار بھی روزہ داروں پر بندرہے ہوشربامہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں
-
کشمیر محصور ہے برصغیر کی آواز بننے تک۔۔تحریر:راشد باغی
میزائیلوں میں جلنے والا ایندھن اْن کی اپنی ہی عوام کی محنت کا وہ پسینہ اور خون ہے جو محنت اور پسینہ دے کر بھی آج اکیسویں صدی میں اکثریت انسان جانور کی زندگی جینے پر مجبور ہے
-
لالے کی حِنا بندی
" دریائی پانی" جو زراعت کی پیداوار کے حصول کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر سال برسات کے موسم میں سیلاب کی شکل میں نقصانات پہنچاتا ہوا سمندر بُرد ہوجاتا ہے
-
پاکستان میں موجود ری نیو ایبل انرجی کے ممکنہ وسائل
۔پاکستان میں معیشت کی بدحالی کی ایک بڑی وجہ توانائی کا بحران بھی ہے۔توانائی کے بحران کی بدولت بڑی انڈسٹریوں اور کارخانوں کی صنعتی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے
-
گیس بحران ثابت کرتا ہے معاملات درست نہیں
گزشتہ روز وفاقی وزیرخزانہ اسدعمر نے برطانیہ کے ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے شرائط سے قبل ہی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے علاوہ گیس کی قیمتوں ..
مزید مضامین
لوڈشیڈنگ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.