
Mahmood Khan Achakzai - Urdu News
محمود خان اچکزئی ۔ متعلقہ خبریں

-
ساڑھے چار سال تک وزیراعلی رہا، بشری بی بی نے کبھی مداخلت نہیں کی، عمران خان ہی تمام امور دیکھتے تھے
وفاق اور صوبائی حکومتیں ناکام ہوچکی، کشید گی سے عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، اختیار کے باوجود صوبے میں معدنیات کے وسائل میں وفاق کو مداخلت کا حق دینا سمجھ سے بالاتر ... مزید
پیر 14 اپریل 2025 - -
خیبرپختونخوا کے 80 فیصد علاقوں میں اس وقت حکومتی رٹ نہیں ہے ،سابق وزیراعلی محمود خان
پیر 14 اپریل 2025 - -
م*اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے 20اپریل کو اسلام آباد میں ایک بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ
گ*جلسے سے محمود خان اچکزئی ، شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کی قیادت خطاب کرے گی
اتوار 13 اپریل 2025 - -
مرکزی جمعیت علمااسلام نظریاتی کے زیر اہتمام قادری کنونشن25 اپریل کو ہوگا، ترجمان
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
کیا نواز شریف مسئلہ بلوچستان کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں؟
ڈی ڈبلیو بدھ 9 اپریل 2025 -
محمود خان اچکزئی سے متعلقہ تصاویر
-
خواتین کو وراثتی حقوق دلوانے کے لیے مزید کام کرنا ہو گا‘بلال اظہر کیانی
جو بھی خواتین کو وراثت سے محروم کرے گا اس کی کم سے کم سزا پانچ سال اور زیادہ سے زیادہ دس سال ہے ‘قومی اسمبلی میں بیان
بدھ 9 اپریل 2025 - -
محمود خان اچکزئی جیسے لوگ پی ٹی آئی کے دعوے دار ہو گئے،اکبرایس بابر
جس کی اپنی جماعت سنبھل نہیں رہی وہ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں، میڈیا سے گفتگو
منگل 8 اپریل 2025 - -
ہم پاگل نہیں ہیں کہ فوج یا ایجنسیوں پر تنقید کریں
کوئی شریف جرنیل کوئی شریف افسر کہہ دے کہ گزشتہ انتخابات شفاف ہوئے؟ چار ماہ میں نیا الیکشن کرائیں، محمود خان اچکزئی کا مطالبہ
پیر 7 اپریل 2025 - -
پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائے، اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لائی جائے،محمود اچکزئی
چار ماہ میں نئے الیکشن کرائیں، قومی سلامتی کمیٹی میں سارے پارلیمان کو دعوت دینی چاہیے، پریس کانفرنس
پیر 7 اپریل 2025 - -
قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن ارکان کی سپیکر سے تلخ کلامی، ایوان میں شور شرابہ، واک آئوٹ
مردان ڈرون حملہ مکمل شواہد کے ساتھ کیا گیا، کئی دہشت گرد نشانہ بنے،پی ٹی آئی جعفرایکسپریس کی طرح کاٹلنگ واقعے کو بھی سیاسی رنگ دے رہی ہے، پورے پشاور میں 100 کیمرے نہیں ہیں ... مزید
پیر 7 اپریل 2025 - -
عوام کا ذریعہ معاش کاقتل عام کرکے ہزاروں خاندانوں کو فاقوں پر مجبور کردیا گیا ہے ، نواب ایاز جوگیزئی
ہفتہ 5 اپریل 2025 -
-
حکومت ،بی این پی میں کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ معاملے پر ڈیڈلاک برقرار
بلوچستان نیشنل پارٹی کا (آج) کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
kبی این پی سے مذاکرات کیلئے حکومتی وفد لک پاس پہنچ گیا
۱حکومتی وفد میں صادق سنجرانی، غزالہ گولہ اور راحیلہ درانی شامل‘محمودخان اچکزئی کی بھی اخترمینگل سے ملاقات
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
oپشتونخوامیپ ضلع پشین کے عظیم الشان جلسہ عام کی جھلکیاں
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
ترجمان بلوچستان حکومت کی اپوزیشن کو پیشکش
اپوزیشن حالات بہتر کرسکتی ہے تو مذاکراتی کمیٹی کے سربراہی اپوزیشن یا ڈاکٹر مالک بلوچ کو دینے کو تیار ہیں‘شاہد رند
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
دہشتگردی سے نجات کی راہ نام نہاد آپریشن نہیں بلکہ قوموں کے حقوق پر ان کے بچوں کے واک واختیار کو تسلیم کرنے سے ممکن ہے ، ڈاکٹر حامد خان
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ لوگوں کو استعمال کرنے کے بعد انکی تذلیل کی‘اختر اقبال ڈار
مولانا فضل الرحمن مکار عیار شخص سے دور رہ کر سیاست کریں ورنہ پچھتاوے کے علاوہ کچھ ہاتھ نہ آنے کو ہے
پیر 24 مارچ 2025 - -
بدقسمتی سے کوئی آزاد نہیں، بات کرنیوالے کو پیکا کے تحت بند کر دیا جاتا ہے،عمر ایوب
دہشت گردی واقعات کی مذمت کرتے ہیں، بارڈر پر خاردار باڑ لگی ہونے کے باوجود آمدروفت سوالیہ نشان ہے،اپوزیشن لیڈر
پیر 24 مارچ 2025 - -
بدقسمتی سے کوئی آزاد نہیں، بات کرنیوالے کو پیکا کے تحت بند کر دیا جاتا ہے،عمر ایوب
دہشت گردی واقعات کی مذمت کرتے ہیں، بارڈر پر خاردار باڑ لگی ہونے کے باوجود آمدروفت سوالیہ نشان ہے،اپوزیشن لیڈر
اتوار 23 مارچ 2025 - -
بدقسمتی سے کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا کے تحت بند کر دیا جاتا ہے، عمر ایوب
دہشت گردی واقعات کی مذمت کرتے ہیں، بارڈر پر خاردار باڑ لگی ہونے کے باوجود آمدروفت سوالیہ نشان ہے؛ اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی اتوار 23 مارچ 2025 -
Latest News about Mahmood Khan Achakzai in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mahmood Khan Achakzai. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمود خان اچکزئی سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
بلاول اور نواز شریف کی ملاقات
پاکستان کی سلامتی کو لا حق خطرات سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جس ’’اتحاد و یک جہتی ‘‘ کا مظاہرہ کیا تھا اسے دنوں میں حکومت نے دنوں میں ختم کر دیا ہے
-
افغانیوں کی وطن واپسی ،وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج !
وزیر اعظم بلوچستان حقیقی تبدیلی کیلئے متحرک ․․․․․․ جام کمال کا بینہ کے معاملات عید کی تعطیلات میں بھی سلجھا تے رہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
مزید مضامین
محمود خان اچکزئی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.