
Motorways Of Pakistan - Urdu News
موٹروے ۔ متعلقہ خبریں

-
موٹروے ایم4نزد سانگلہ ہل انٹرچینج تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثہ میں خاتون جاں بحق جبکہ2افراد زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
حکومت پنجاب نے تحصیل حضرو کے دیہاتوں کے روڈ کے لیے تین کروڑ روپے کی گرانٹ منظور
اتوار 27 اپریل 2025 - -
موٹر وے پر خطرناک حرکات کرتے ہوئے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر مقبول یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف مقدمہ درج
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سندھ میں پیپلز پارٹی 17 سال سے ظلم، جبر اور قہر کے ذریعے حکمرانی کر رہی ہے،جماعت اسلامی سندھ
ببرلو بائی پاس دھرنے میں شریک ہر شخص کے جذبے، ہمت اور عظمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،عامر نواز وڑائچ اور ساتھیوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں، بلاول زرداری کو اگر کریڈٹ ... مزید
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
فوڈ اتھارٹی کاموٹرویز پر معیاری اشیاء کی فراہمی کیلئے آپریشن ، 40 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری اور جرمانے
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
موٹروے سے متعلقہ تصاویر
-
ذ*یوٹیوبر ڈکی بھائی اپنی غیر ذمے دارانہ حرکت کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے
sڈکی بھائی کے خلاف متعدد الزامات پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
دوران ڈرائیونگ خطرناک اسٹنٹ کرنے اور تیز رفتاری پر ڈکی بھائی کے خلاف مقدمہ دائر
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
یوٹیوبر ڈکی بھائی کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی، 2 مقدمات درج
ایسے اقدامات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی؛ ترجمان موٹروے پولیس
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
ڈکی بھائی کیخلاف نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا
یوٹیوبر سعد رحمن ہائی وے پر ڈرائیونگ کے دوران خطرناک اسٹنٹ کرتے دکھائی دئیے تھے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
محکمہ ٹرانسپورٹ سفری سہولیات کو بہتر اور جدید بنانے کے لیے کوشاں ہے،میر لیاقت علی لہڑی
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
موٹروے پر اوور سپیڈنگ اور ایکسل لوڈ پر زیرو ٹالرنس یقینی بنائی جائے، عبدالعلیم خان
کمرشل گاڑیوں کیلئے 3ماہ میں فٹنس سرٹیفکیٹ، ڈرائیورز کی تربیت کا بندوبست کیا جائے، وفاقی وزیر کی آئی جی کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کو پالیسی بنانے کی ہدایت
جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا بھیرہ موٹروے سروس ایریا پر کریک ڈاؤن
43فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،3کو 1لاکھ 45ہزار کے جرمانے عائد، 40کو نوٹس جاری غیر معیاری آئل، ایکسپائر پانی، باسی سبزیاں اور ڈرنکس تلف کر دی گئیں ‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
غ*مسافروں کے لیے موٹرویز قیام و طعام پر معیاری اشیاء کی فراہمی کے لیے آپریشن
ذ*ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا بھیرہ موٹروے سروس ایریا پر کریک ڈاؤن ٹ*43فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،3کو 1لاکھ 45ہزار کے جرمانے عائد، 40کو نوٹس جاری sغیر معیاری آئل، ایکسپائر ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
موٹروے پولیس نے اوچ شریف کے قریب مقابلے کے بعد خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
موٹروے پر اوور سپیڈنگ اور ایکسل لوڈ پر زیرو ٹالرنس یقینی بنائیں، کمرشل گاڑیوں کیلئے 3 ماہ میں فٹنس سرٹیفکیٹ، ڈرائیورز کی تربیت، آئی جی پالیسی بنائیں ، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
موٹروے پر گاڑیوں کی معیاد مقرر کی جائے، 20سال پرانی گاڑیوں کو اجازت نہیں ملے گی، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس ہیڈ کوآرٹرز کا دورہ
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
مریدکے،25سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برامد
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ببرلو دھرنے میں پھنسی گاڑیاں، ٹرانسپورٹرز کا حکومت کو کل تک کا الٹی میٹم
سامان سے بھری ہوئی گاڑیوں کو راستہ دے کر کلیئر کرایا جائے، ٹرانسپورٹ الائنس
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
۵ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کاراولپنڈی مال روڈ کو سگنل فری بنانے کیلئے مزید دو انڈر پاسز بنانے کا اعلان
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی راولپنڈی آمد، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا
جمعرات 24 اپریل 2025 -
Latest News about Motorways Of Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Motorways Of Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
موٹروے سے متعلقہ مضامین
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
تجاوزات کیخلاف آپریشن پر سندھ حکومت کی ”پھرتیاں“
”پکے“کے ڈاکوؤں کو ختم کئے بغیر”کچے“میں امن قائم نہیں ہو گا
-
دھرابی جھیل و کلرکہار
واٹر سپورٹس و فیملی گالا، سیاحت کی ترقی کے لیئے حکومت پنجاب کا ایک بہترین قدم
-
2020ء خواتین پر ظلم و زیادتی کے واقعات میں بدترین رہا
غیرت کے نام پر قتل’عدم مساوات‘غربت اور زبردستی کی شادیوں کی وجہ سے خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا گیا
-
پاکستان میں موبائل فون سازی کی صنعت کا قومی معیشت اور سلامتی میں کردار
پاکستان میں اوسطا سالانہ بنیادوں پر تقریبا دو کروڑ سے زائد موبائل فون درآمد کیے جا رہے ہیں ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی منظر نامے ، مستقبل کے تقاضے ، اس خطے کی آبادی خاص طور پر اقوام متحدہ کی 17جون2019 ..
-
پاکستان میں موبائل فون سازی کی صنعت کا قومی معیشت اور سلامتی میں کردار
”میں بذریعہ موبائل فون آپ سے مخاطب ہوں“ یہ الفاظ ہیں مارٹن کوپر کے،جنہوں نے 3اپریل 1973 کو ایسے موبائل فون سے دنیا کی پہلی کال کی جس کو دس گھنٹے چارج کرنے کے بعد صرف آدھا گھنٹہ بات ہو سکتی تھی یہ وہ ..
مزید مضامین
موٹروے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.