
Na-241 - Urdu News
این اے241 ۔ متعلقہ خبریں
-
سندھ ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 241 کراچی میں مبینہ دھاندلی کے خلاف خرم شیر زمان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا
پیر 16 دسمبر 2024 - -
کراچی‘ این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کا کیس، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے خرم شیر زمان کی درخواست پرفیصلہ سنایا
پیر 16 دسمبر 2024 - -
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
جمعہ 13 دسمبر 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ، این اے 241 پر پیپلز پارٹی کی کامیابی کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد کرنے کی درخواست پر مرزا اختیار بیگ کے اعتراضات مسترد
پیر 16 ستمبر 2024 - -
الیکشن ٹربیونل: مرزا اختیار بیگ کے خرم شیر زمان پر اعتراضات مسترد
الیکشن ٹربیونل نے خرم شیر زمان کی الیکشن پٹیشن قابلِ سماعت قرار دے دی
پیر 16 ستمبر 2024 -
-
این اے 241 سے پیپلز پارٹی امیدوار مرزا اختیار بیگ کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
پیر 5 اگست 2024 - -
مرزا اختیار بیگ کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان کی درخواست پر سماعت 2جولائی تک ملتوی
پیر 10 جون 2024 - -
این اے 241 سے پیپلز پارٹی امیدوار مرزا اختیار بیگ کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
پیر 13 مئی 2024 - -
این اے 241 سے آزاد امیدوار خرم شیر زمان کی الیکشن پٹیشن پر فریقین سے جواب طلب
جمعہ 3 مئی 2024 - -
الیکشن ٹریبونل ، این اے 241 سے آزاد امیدوار خرم شیر زمان کی درخواست پرمرزا اختیار بیگ،الیکشن کمیشن و دیگر کو 19 اپریل کے لئے نوٹس جاری
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
خرم شیر زمان نے دھاندلی کا کیس الیکشن ٹربیونل میں جمع کرادیا
جمعہ 22 مارچ 2024 -
-
خرم شیر زمان نے دھاندلی کا کیس الیکشن ٹربیونل میں جمع کرادیا
این ای241میں مینڈیٹ کی کھلم کھلا ہیرا پھیری اور چوری ناقابل قبول ہے، کراچی کا مینڈیٹ پاکستان تحریک انصاف کو واپس کیا جائے،پی ٹی آئی رہنما
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
عدالت نے پیپلز پارٹی کے امیدوار اختیار بیگ کی کامیابی کے خلاف درخواست پر تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے کراچی کے تین حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں
منگل 27 فروری 2024 - -
کراچی سے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد
منگل 27 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ کی این اے 241 سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار خرم شیر زمان کی جانب سے گزشتہ روز سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر اس گمراہ کن خبر کی تردید
منگل 20 فروری 2024 - -
خرم شیر زمان کا مرزا اختیار بیگ کو نااہل کرنے کا مطالبہ
آئین کے آرٹیکل 63 ون کے تحت مرزا اختیار بیگ کو نااہل قرار دیا جائے، خرم شیر زمان
اتوار 18 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے کراچی کے 18حلقوں کی انتخابی عذرداریوں کو یکجا کردیا
این اے 235، 239، 240اور 244کے ریٹرننگ افسران سے رپورٹس طلب
جمعہ 16 فروری 2024 - -
کراچی ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقوں سے کامیاب ہونے والے 21 امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 14 فروری 2024 - -
کراچی سے منتخب 21 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری، جس میں ایم کیوایم پاکستان کے 14 اورپیپلز پارٹی کی7 ارکان شامل
بدھ 14 فروری 2024 -
Latest News about Na-241 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-241. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.