
Na-56 - Urdu News
این اے56 ۔ متعلقہ خبریں
-
بیرسٹر دانیال چوہدری اور محمد حنیف عباسی کا واسا راولپنڈی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، راول روڈ پر جدید ڈرائیونگ لائسنس سینٹر کا افتتاح کر دیا
پیر 9 دسمبر 2024 - -
بیرسٹر دانیال چوہدری اور محمد حنیف عباسی کا واسا راولپنڈی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، راول روڈ پر جدید ڈرائیونگ لائسنس سینٹر کا افتتاح کیا
پیر 9 دسمبر 2024 - -
بیرسٹر دانیال اور حنیف عباسی کا راولپنڈی کے مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات
پیر 9 دسمبر 2024 - -
8 فروری کے عام انتخابات میںقومی و صوبائی اسمبلی کی6حلقوں کے انتخابی نتائج کے ردوبدل کا معاملہ
جمعرات 4 جولائی 2024 - -
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال،شہزاد فاروق،حافظ ذیشان سمیت متعدد گرفتار
ملک کے مختلف حصوں میں مظاہرے جاری،مظاہرین نے مبینہ مینڈیٹ چرانے پر شدید نعرے بازی کی،پولیس نے گرفتار کارکنوں کو قیدیوں کی وین میں بیٹھا کرروانہ کر دیا
فیصل علوی ہفتہ 2 مارچ 2024 -
-
موجودہ نازک وقت میں ملک میں انتشار کو برداشت نہیں کیا جائے گا
یہ سب دشمن قوتوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے ہے، انتخابی بت ضابطگیوں کی شکایات کرنے والے قانونی راستہ اختیار کریں، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 فروری 2024 -
-
100 فیصد یقین ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے تانے بانے بلوچستان والی قوتوں سے ملتے ہیں
وہ قوتیں جو بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں ورنہ وہ کبھی چیف جسٹس کا نام نہیں لیتے اور نہ ہی 10 دن بعد ان کا ضمیر جاگتا۔ ن لیگی رہنماء حنیف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 فروری 2024 -
-
انتخابات میں دھاندلی کروانے پر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عہدے سے مستعفی
میں ڈیوٹی ٹھیک سے نہیں کر سکا، قومی اسمبلی کے 13 کے حلقوں کے نتائج تبدیل کیے گئے، ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا گیا
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے مزید10امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد کے این اے51`53`54`55`56`57`58`59`60`61 میں امیدواروں کی کامیاب قرار دیدیا گیا
فیصل علوی ہفتہ 17 فروری 2024 -
-
ہم سے 85 قومی اسمبلی کی سیٹیں چھینی گئی، پی ٹی آئی کا الزام
177 میں سے 92 سیٹوں پر ہماری کامیابی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا،46 سیٹوں پر انتخابی عذرداری کی درخواستیں دی ہیں، الیکشن میں 1.25ملین ووٹ ہمیں صرف کراچی سے ملا، پی ٹی آئی رہنماؤں ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعہ 16 فروری 2024 -
-
این اے 55بارے درخواست پر فیصلہ محفوظ، این اے 56،57سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار
میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر تو فیصلے نہیں دینے ،دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر
جمعرات 15 فروری 2024 -
-
این اے 56 راولپنڈی: آزاد امیدوار کی درخواست قابل سماعت قرار، حنیف عباسی کو نوٹس جاری
جمعرات 15 فروری 2024 - -
انتخابی نتائج چیلنج ،راولپنڈی کے تین حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
پیر 12 فروری 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے
الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل
پیر 12 فروری 2024 - -
این اے 56، این اے 53 راولپنڈی سمیت متعدد حلقوں کا حتمی نتائج کا اجرا روک دیا گیا
پیر 12 فروری 2024 - -
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان پیر 12 فروری 2024 -
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقے شامل ہیں
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 -
-
شیخ رشید کی ضمانت ضبط ہوگئی
2 لاکھ 19 ہزار148 کاسٹ ہونیوالے ووٹوں میں سے صرف 5 ہزار725 ووٹ حاصل کرسکے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر
این اے 56 فور سے حنیف عباسی 99 ہزار 649 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے ،شیخ رشید نے 5725 ووٹ حاصل کیے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
وزیرصحت پنجاب جمال ناصرکو بغیر شناختی کارڈ ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا
نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر این اے 56 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 289 پر ووٹ ڈالنے پہنچے تھے
جمعرات 8 فروری 2024 -
Latest News about Na-56 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-56. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.