Na-58 - Urdu News
این اے58 ۔ متعلقہ خبریں
-
قومی اسمبلی کے مزید10امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد کے این اے51`53`54`55`56`57`58`59`60`61 میں امیدواروں کی کامیاب قرار دیدیا گیا
فیصل علوی ہفتہ 17 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے متعدد حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے
جمعہ 16 فروری 2024 - -
پاکستان میں کبھی بھی دھاندلی کے بغیر الیکشنز نہیں ہوئے،اس وقت دھاندلہ ہوا، تحریک انصاف
الیکشن میں 1.25ملین ووٹ ہمیں صرف کراچی سے ملا، قومی اسمبلی میں دن 3 بجے تک ہماری نشستیں 154 تھیں، کے پی سے ہم 42 سیٹوں پر جیتے، ای سی نے 32 پر کامیاب قرار دیا، شاندانہ گلزار ، ... مزید
جمعہ 16 فروری 2024 - -
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان پیر 12 فروری 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقے شامل ہیں
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 -
-
حلقہ این اے 58 چکوال 1سےمسلم لیگ ن کے امیدوا رطاہراقبال 1 لاکھ 15 ہزار974 ووٹ لے کرکامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات میں پولنگ نتائج آنے کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) 22اورپاکستان پیپلز پارٹی نے 16نشستیں جیت لیں
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 - -
تیر کا نشان چھین کرریٹرننگ افسران نے توہین عدالت کی ہے، سینیٹر پلوشہ خان
نشان کس بنیاد پر چھینا جا رہا ہے؟ بہتر ہے کہ بیلٹ پیپر پر صرف کاغذی شیر کا نشان چھاپ دیا جائے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی بدھ 17 جنوری 2024 - -
پیپلز پارٹی کے 7امیدواروں کو ریٹرننگ افسران نے آزاد امیدوار قرار دیدیا
سینیٹر تاج حیدرنے امیدواروں کو پارٹی نشان جاری نہ کرنے پر چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا، نوٹس لینے کا مطالبہ
پیر 15 جنوری 2024 - -
پیپلزپارٹی کے 7 امیدوار انتخابی نشان تیر سے محروم
ٰاین اے 58، 59اور 122جبکہ پی پی 20`21،پی پی 119اور پی پی163کے امیدواروں کو تیر کی بجائے دوسرے نشانات ملے
پیر 15 جنوری 2024 - -
پیپلز پارٹی کے 7امیدوار انتخابی نشان تیر سے محروم
این اے 58، 59اور 122جبکہ پی پی 20`21،پی پی 119اور پی پی163کے امیدواروں کو تیر کی بجائے دوسرے نشانات ملے
فیصل علوی پیر 15 جنوری 2024 -
-
عام انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے لاہورکے علاوہ پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
فرح گوگی کے سسر کو ن لیگ نے ٹکٹ جاری کردیا
چوہدری محمد اقبال گوجرانوالہ ڈویژن سے پی پی 68سے ن لیگ کے امیدوار ہونگے
فیصل علوی جمعرات 11 جنوری 2024 - -
مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ ڈویژن گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن اٹک، راولپنڈی، چکوال، تلہ گنگ، جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی ڈویژن کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان
بدھ 10 جنوری 2024 - -
ضلعی صدرپیپلزپارٹی چکوال راجہ رضوان ڈنڈوت نے کوٹ سرفرازسے انتخابی مہم کاآغازکردیا
پیر 8 جنوری 2024 - -
چکوال، ایازامیرکی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
بدھ 3 جنوری 2024 - -
ئ* ایکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں
چ*متعلقہ ریٹرننگ افسران کونوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جنوری کو طلب کرلیا گیا
منگل 2 جنوری 2024 - -
ایکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں
منگل 2 جنوری 2024 - -
معروف صحافی اور کالم نگار چوہدری ایاز امیر نے نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 58 چکوال 1 سے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرا دیے
قمرعباس جمعرات 21 دسمبر 2023 -
Latest News about Na-58 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-58. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.