
Nawaz Sharif - Urdu News
میاں نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں

میاں محمد نواز شریف لاہور، پنجاب، پاکستان میں 25 دسمبر، 1949 ء کو پیدا ہوئے . نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیئے گئے. ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (نواز گروپ) ہے.
-
ڈی سی سیالکوٹ کا عید الفطر پر ڈسٹرکٹ جیل اور دیگر مختلف سرکاری اداروں کا دورہ
منگل 1 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا ہسپتال،جیل اور دارالامان کا دورہ،مریضوں،بچوں اور قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی
منگل 1 اپریل 2025 - -
وزیر اعظم شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد سے عید ملے
پیر 31 مارچ 2025 - -
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ ،عید الفطر کی دلی مبارکباد
پیر 31 مارچ 2025 - -
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی عمرہ آمد، نواز شریف سمیت اہل خانہ سے ملاقات
پیر 31 مارچ 2025 -
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
ہماری عقیدت کے سب سے زیادہ مستحق شہداء ہیں جن کی وجہ سے آج ہم عید کی خوشیاں منا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ
پیر 31 مارچ 2025 - -
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے جاتی عمرہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
پیر 31 مارچ 2025 - -
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب نے جاتی عمرہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
پیر 31 مارچ 2025 - -
نماز کی ادائیگی کے بعد ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان کا مختلف اداروں کا دورہ
پیر 31 مارچ 2025 - -
کمشنر ملتان عامر کریم خان کا پرویز عید کے روز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور چلڈرن ہسپتال کے دورہ
پیر 31 مارچ 2025 - -
ڈپٹی کمشنر ملتان محمد علی بخاری کا ڈسٹرکٹ جیل ،چلڈرن ہسپتال اور شہباز شریف ہسپتال کا دورہ
پیر 31 مارچ 2025 -
-
ہماری عقیدت کے سب سے زیادہ مستحق شہداء ہیں جن کی وجہ سے آج ہم عید کی خوشیاں منا رہے ہیں،وزیر دفاع رانا ثناء اللہ
پیر 31 مارچ 2025 - -
ٌوزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کی اہل وطن اور عالم اسلام کو دلی عید کی مبارکباد
پ* ہمیں چاہیے کہ ہم اس موقع پر اپنے غریب اور مستحق بھائیوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں، عیدالفطر خوشی، رواداری اور یکجہتی کا درس دیتی ہے، اہل وطن ، اہل اسلام کو عید ... مزید
اتوار 30 مارچ 2025 - -
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کاچلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ
اتوار 30 مارچ 2025 - -
صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق ،خواجہ عمران نذیر کاسندس فاؤنڈیشن شادمان کا دورہ
تھیلیسیمیاء کا شکار بچوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کیے،بچوں کی عیادت کی ،علاج معالجہ بارے بھی دریافت کیا
اتوار 30 مارچ 2025 - -
پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ کیلئے پلاسٹک بیگز پر پابندی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،مریم نواز شریف
پہلی کلائمیٹ چینج پالیسی ،جامع پلان ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا‘وزیراعلیٰ کا ورلڈ زیرو ویسٹ ڈے پر پیغام
اتوار 30 مارچ 2025 - -
وزیراعلی پنجاب کے حکم پر صوبہ بھر میں انتظامیہ،پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ ان ایکشن،اوورچارجنگ کیخلاف گرینڈ آپریشن
مریم نواز کی زیر نگرانی ٹرانسپورٹ کرایوں میں اوور چارجنگ کیخلاف آپریشن جاری، مسافروں کو 33لاکھ روپے واپس دلائے گئے �اکھ سے زائد جرمانے عائد ،1333 سے زائد گاڑیوں کے اوورچارجنگ ... مزید
اتوار 30 مارچ 2025 - -
حکومتی شخصیات ،سیاسی قائدین اپنے اپنے آبائی علاقوں میں عید منائیں گے
وزیراعظم شہبازشریف لاہور ،نوازشریف اورمریم نواز جاتی امرا ء میں عید منائیں گے
اتوار 30 مارچ 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف کاآذربائیجان ،ازبکستان کے صدور سے ٹیلی فونک رابطہ
شہباز شریف نے امن ،خوشحالی کی دعا کی ،گہرے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ ،شہبا صدر الہام علیوف کا آئندہ دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات میں ایک ... مزید
اتوار 30 مارچ 2025 - -
عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد ، ہمیں چاہیے کہ ہم اس موقع پر اپنے غریب اور مستحق بھائیوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں، وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل
اتوار 30 مارچ 2025 -
Latest News about Nawaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں نواز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں نواز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
مزید مضامین
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویری گیلریز

لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
میاں نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.