
Pakistan Railway - Urdu News
ریلوے ۔ متعلقہ خبریں

-
گ*اکیڈمی کے بیڈمنٹن کوچ فیض اللہ کاکڑ کی محنت بھی قابل ستائش ہے، مینا مجید بلوچ
جن کی زیر نگرانی نوجوان کھلاڑیوں کو جدید تقاضوں کے مطابق تربیت فراہم کی جائے گی،صوبائی مشیر کھیل
اتوار 27 اپریل 2025 - -
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرزکا پاکستان ریلوے کی کارگو سروسز میں اصلاحات اور حیدرآباد ریلوے جنکشن کی فوری اپ گریڈیشن پر زور
ریلوے کارگو سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے،حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کا وزیراعظم اور وفاقی ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بلٹ ٹرین چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل
مریم اورنگزیب ورکنگ گروپ کی تجاویز آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ کو پیش کریں گی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ڑ* توسیع زرغون روڈ پر کام کی پیشرفت سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
راولپنڈی سے لاہور تک بلٹ ٹرین منصوبہ پنجاب میں ترقی کا سنگ میل ہوگا، اراکین پارلیمنٹ
وزیر اعظم شہباز شریف جلد اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، یہ منصوبہ ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، گفتگو
اتوار 27 اپریل 2025 -
ریلوے سے متعلقہ تصاویر
-
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر بہاء الدین زکریا کا اسٹاپ ختم کرنے پرسیاسی و سماجی اور تاجر رہنمائوںکااحتجاجی مظاہرہ
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پرنہ صرف بہاء الدین زکریابلکہ خوشحال خان خٹک اور بولان میل جیسی اہم ٹرینوں کا اسٹاپ بھی بحال کیا جائے، مظاہرین
اتوار 27 اپریل 2025 - -
) راولپنڈی ریلوے ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف بڑا ایکشن ،مریڑ ریلوے پل کے ساتھ لکڑیوں کے بنے گھر بھی گرا دیئے گئے
ٰآپریشن میں تقریباً 14 کینال کی اراضی خالی کرائی گئی۔ جسکی مالیت کروڑوں روپے کی ہے‘ڈی ایس ریلوے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ریلوے کی اراضی پر کسی کو بھی قبضہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔حنیف عباسی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ساہیوال،ریلوے روڈ تا چرچ روڈ کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کا افتتاح
سڑکوں کی بہتری سے آمد و رفت میں آسانی ، تجارتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا‘ وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ عمران شاہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
افغان وزیر خارجہ کی ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
دونوں ممالک کو علاقائی مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، امیر خان متقی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ملک میں پہلی بلٹ ٹرین چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے منصوبے کے حوالے سے پہلا اجلاس منعقد کیا
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
وزیرِ ریلوے کی ہدایت پر راولپنڈی ریلوے ڈویژن میں تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن،غیر قانونی گھر گرادیئے گئے
ڈی ایس نور الدین داوڑ کی قیادت میں شروع ہونے والے اس آپریشن کا مقصد ریلوے کی قیمتی اراضی کو واپس حاصل کرنا تھا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ریلوے،لاہورڈ ویژن کی گزشتہ 4 دن سے پنکچوایلٹی 100 فیصد رہی،ترجمان
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مارچ کے مہینے میں مسافر ٹرینوں کی بروقت آمد و رفت کی شرح محض 57 فیصد ریکارڈ کی گئی
940 ٹرینوں میں سے 404 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں،1ہزار398گھنٹے ضائع ہوئے‘ رپورٹ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزیراعلی مریم نوازشریف نے ایئر پنجاب پراجیکٹ کی منظوری دیدی،لاہور سے راولپنڈی بلٹ ٹرین پراجیکٹ کی بھی اصولی منظوری
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں آٹھ بازاروں سمیت شہر بھر کی مارکیٹیں بند
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
مسافروں ی سہولت تمام ڈویژنز اور اضلاع میں چھوٹے اسٹیشنز کو اپگریڈ کرنا وقت کی ضرورت ہے ، بلال اظہر کیانی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ہم نے شاہین اور غوری چوک پر سجانے کیلئے نہیں بنائے، وزیر ریلوے
بھارت نے اگر پانی بند کیا تو ہم اٴْس کی سانس بند کردیں گے، پوری قوم متحد ہوکر انڈیا کا مقابلہ کرے گی، حنیف عباسی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت نے پہلگام کا بہانہ بنا کر سندھ طاس معاہدے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے ، حنیف عباسی
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
Latest News about Pakistan Railway in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Railway. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ریلوے سے متعلقہ مضامین
-
کہانی ایک اسٹیشن کی۔۔۔۔۔۔
اپنی خوبصورت اور قدیم طرز تعمیر اور تاریخی حیثیت کی بدولت ماڑی انڈس کا ریلوے اسٹیشن پورے ضلع میانوالی میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس شہر کی رونق بھی اسی اسٹیشن سے ہے تو یہ غلط نہ ..
-
وفاق کا روشنیوں کے شہر کیلئے گیم چینجر منصوبہ قابلِ تحسین
کراچی سرکلر ریلوے جیسے عظیم الشان منصوبے مکمل کرنا پیپلز پارٹی کی بنیادی ذمہ داری تھی
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
میانمار میں خونی جھڑپوں سے امریکہ خائف
مارشل لاء کیخلاف ہونے والے مظاہروں پر تشدد لمحہ فکریہ سے کم نہیں
مزید مضامین
ریلوے سے متعلقہ تصاویری گیلریز

گوجرانوالہ میں فوجیوں کو لے جانی والی ٹرین کا حادثہ
ریلوے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.