
Pakistan - Urdu News
پاکستان ۔ متعلقہ خبریں

-
پاکستانی ایئرلائنز سے متعلق برطانوی اجازت نامے کا معاملہ
برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوا، پاکستان کے ہوابازی سے منسلک ادارے برطانوی حکام سے رابطے میں ہیں، اس سلسلے میں چہ مگوئیاں اور قیاس آرائی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 مارچ 2025 -
-
دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل کا این بی پی اور الفردان ایکسچینج کے تعاون سے افطار عشائیہ کا اہتمام
منگل 25 مارچ 2025 - -
پی ٹی آئی بطور جماعت اجلاس میں شامل ہوسکتی ہے لیکن عمران خان کو پیرول پر رہا نہیں کیا جائےگا
بانی پی ٹی آئی اپنے لاڈلے پن سے باہر نکلیں، یہ سمجھتے190ملین پاؤنڈ کیس اور 9مئی کچھ بھی نہیں تھا، اڈیالہ کے قیدی کو اہم سمجھنا ان کی غلط فہمی ہے، سسٹم مزید تگڑا ہوکر آگے بڑھے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 مارچ 2025 -
-
دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل کا این بی پی اور الفارڈن ایکسچینج کے تعاون سے افطار عشائیہ کا اہتمام
منگل 25 مارچ 2025 - -
بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان کے عوام اور جمہوریت کے لیے اپنا پورا خاندان قربان کر دیا،سینیٹرشیخ بلال مندوخیل
منگل 25 مارچ 2025 -
پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
آئی جی پنجاب نے 124 سب انسپکٹرز کوانسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی
منگل 25 مارچ 2025 - -
بلاول بھٹو کا عید کے بعد پیپلزپارٹی کو پنجاب میں متحرک اور فعال کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں پارٹی کی تنظیم سازی جلد مکمل کی جائے گی، پارٹی کو پنجاب میں مزید متحرک اور فعال بنائیں گے ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں پارٹی وفود سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 مارچ 2025 -
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت بٹ کوائن مائننگ و اثاثوں کی ٹوکنائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
شہبازشریف کی کرپٹو کرنسی کے حوالے سے قانونی فریم ورک کو باضابطہ شکل دینے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت پاکستان میں 3.5بلین ڈالر کی مضبوط بٹ کوائن مائننگ انفراسٹرکچر کی تعمیر ... مزید
منگل 25 مارچ 2025 - -
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا چینی کی قیمتوں سے متعلق دعووں کو مسترد کردیا
منگل 25 مارچ 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت کا شہید صحافی ارشد شریف کی یاد کو تازہ رکھنے کیلئے کسی ایک جامعہ میں قائم شعبہ صحافت کو ان کے نام کرنے کا فیصلہ
کسی بھی ایک جامعہ کے شعبہ جرنلزم و ماس کمیونیکیشن کو صحافی ارشد شریف کے نام کرنے کی ہدایت ملی ہے،وزیرتعلیم خیبرپختونخوامینا خا ن آفریدی
منگل 25 مارچ 2025 - -
پاکستانی ایئرلائنز ایئر سیفٹی لسٹ میں رہیں گی، برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ
منگل 25 مارچ 2025 -
-
ایوان صدر میں یتیم بچوں کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام، کمپیوٹر اور ٹیبلٹس کے تحفے تقسیم
بچے ہمارا مستقبل ہیں اور آپ سب مجھے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری
منگل 25 مارچ 2025 - -
ملک کے اندرونی معاملات میں کسی کومداخلت کی اجازت نہیں،بیرسٹر عقیل ملک
بانی پی ٹی آئی یوٹرن کے ماہر ،ان کے دورمیں اپوزیشن کوانتقام کا نشانہ بنایاگیا،وزیرمملکت قانون وانصاف
منگل 25 مارچ 2025 - -
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل سے متعلق نوٹس لے لیا
قوانین کے تحت ایسا کوئی دورہ ممکن ہے نہ ہی پاکستان کا اسرائیل کے حوالے سے کوئی موقف تبدیل ہوا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
منگل 25 مارچ 2025 - -
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف بدستور برقرار ہے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور ثابت قدمی سے فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
منگل 25 مارچ 2025 - -
ؔتحریک پاکستان کے سرگرم کارکن و سابق وائس چیئرمین ادارہٴ نظریہٴ پاکستان ڈاکٹر رفیق احمد کی پانچویں برسی
منگل 25 مارچ 2025 - -
ٌ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ‘ لاہورمیں تحریک پاکستان کی نادر ونایاب تصاویر کی نمائش کا انعقاد
منگل 25 مارچ 2025 - -
حکومت خیبرپختونخوا کاشہید صحافی ارشد شریف کی یاد کو تازہ رکھنے کے لیے کسی ایک جامعہ میں قائم شعبہ صحافت کو ان کے نام کرنے کا فیصلہ
منگل 25 مارچ 2025 - -
توہین رسالت سمیت مختلف مقدمات میں نامزد 5 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم
منگل 25 مارچ 2025 - -
پارٹی بلوچستان کی ساکھ ،صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے ،عارف محمد حسنی
عید کے بعد پارٹی کے ہم خیال عہدیداران و کارکنان کے ساتھ ملکر صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں پر آئندہ احتجاج کا اعلان کرینگے،سابق صوبائی وزیر
منگل 25 مارچ 2025 -
Latest News about Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
یہ ایک ایسی ٹریجڈی ہے، جس کا بھیانک نتیجہ اس کے بعد سے افغانستان اور پاکستان ، بلکہ یہ پورا خطہ بھگت رہے ہیں اور معلوم نہیں کب تک بھگتتے رہیں گے
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
مزید مضامین
پاکستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز

یوم پاکستان23مارچ2019ء

یوم دفاع پاکستان6ستمبر2018ء

پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان

پاکستان کا اونٹ سوارفوجی دستہ

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی گئی پریڈ کے دلکش مناظر

پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر

یوم دفاع پاکستان کی تقاریب کی تصویریں، 6 ستمبر 2014
پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.