Ra'ana Liaquat Ali Khan - Urdu News
بیگم رعنا لیاقت علی ۔ متعلقہ خبریں
لکھنو میں 1912ء میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم نینی تال کے ایک زنانہ ہائی سکول میں حاصل کی۔ لکھنو یونیورسٹی سے ایم۔ اے معاشیات اور عمرانیات کیا ۔ کچھ عرصہ ٹیچر رہیں۔ 1933 میں خان لیاقت علی خان سے شادی ہوئی۔ پاکستان بننے سے قبل آپ نے عورتوں کی ایک تنظیم ’’اپوا‘‘ قائم کی۔ قیام پاکستان کے بعد ایمپلائے منٹ ایکسچینج اوراغوا شدہ لڑکیوں کی تلاش اور بیاہ شادیوں کے محکمے ان کے حوالے کیے گئے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس منعقدہ 1952ء میں پاکستان کے مندوب کی حیثیت سے شریک ہوئیں۔ 1954ء میں ہالینڈ اور بعد ازاں اٹلی میں سفیر مقرر ہوئیں۔ سندھ کی گورنر بھی رہیں۔ کراچی میں انتقال ہوا۔
-
قومی ترقی اور خوشحالی کے لئے ان سے امتیازی سلوک کا خاتمہ بے حد ضروری ہے،محمد سلیم بھٹی
پیر 25 نومبر 2024 - -
یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی طالبات کی آل پاکستان تقریری مقابلہ جات میں شاندار شرکت
بدھ 23 اکتوبر 2024 - -
لیاقت علی خان نے تحریک آزادی میں انتہائی اہم کردارادا کیا،صدیق ملک
بدھ 2 اکتوبر 2024 - -
شہیدِ ملت لیاقت علی خان کا یوم پیدائش منگل کو منایا گیا
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
شہید ملت لیاقت علی خان کا یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا
پیر 30 ستمبر 2024 -
-
شہیدِ ملت لیاقت علی خان کا یوم پیدائش یکم اکتوبر کو منایا جائے گا
پیر 30 ستمبر 2024 - -
شہیدِ ملت لیاقت علی خان کا یوم پیدائش یکم اکتوبر کو منایا جائے گا
اتوار 29 ستمبر 2024 - -
شہیدِ ملت لیاقت علی خان کا یوم پیدائش یکم اکتوبر کو منایا جائے گا
اتوار 29 ستمبر 2024 - -
شہیدِ ملت لیاقت علی خان کا یوم پیدائش یکم اکتوبر کو منایا جائے گا
ہفتہ 28 ستمبر 2024 - -
پاکستان کو دیگر ممالک کی طرح موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید خطرات کا سامنا ہے ،سید یوسف رضا گیلانی
جمعرات 15 اگست 2024 - -
وویمن پارلیمنٹری کاکس آزادجموں و کشمیر کے زیر اہتمام تحریک آزادی پاکستان میں خواتین کے کردار پر پُروقار تقریب کا انعقاد
جمعرات 15 اگست 2024 -
-
اسلامی شعائر کے مغائر آزادی قابل تقلید نہیں ہو سکتی،چوہدری لطیف اکبر
وویمن کو ایمپاور کرنے کے لیئے وویمن پارلیمنٹری کاکس آزاد کشمیر کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے
جمعرات 15 اگست 2024 - -
بڑھتے درجہ حرارت، موسمی تغیرات ،قدرتی آفات کے اثرات خواتین ،پسماندہ طبقات کو شدید متاثر کر رہے ہیں،یوسف رضا گیلانی
خواتین کو بااختیار بنانا نہ صرف سماجی انصاف کا معاملہ ،اقتصادی ترقی ،ماحولیاتی تحفظ کیلئے بھی انتہائی اہم ہے، چیئرمین سینیٹ کی ایشیائی فورم برائے آبادی و ترقی کے وفد ... مزید
منگل 13 اگست 2024 - -
پاکستان کو بھی ماحولیاتی تبدیلی کے شدید چیلنجز کا سامنا ہے ، یوسف رضا گیلا نی
منگل 13 اگست 2024 - -
بڑھتے ہوئے درجہ حرارت، موسمی تغیرات اور قدرتی آفات کے اثرات خواتین اور پسماندہ طبقات کو شدید متاثر کر رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
منگل 13 اگست 2024 - -
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
منگل 25 جون 2024 - -
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
پیر 24 جون 2024 - -
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
پیر 24 جون 2024 - -
اسحاق ڈار کا سفارتکاری کے شعبے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
پیر 24 جون 2024 - -
بیگم رعنا لیاقت علی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مقررین
روٹری کلب کراچی انٹرا سٹی، قائد ملت میموریل کے سیمینار سے صفیہ ملک و دیگر کا خطاب
پیر 24 جون 2024 -
Latest News about Ra'ana Liaquat Ali Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ra'ana Liaquat Ali Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بیگم رعنا لیاقت علی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بیگم رعنا لیاقت علی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بیگم رعنا لیاقت علی سے متعلقہ مضامین
بیگم رعنا لیاقت علی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.