Scandal - Urdu News
اسکینڈل ۔ متعلقہ خبریں
-
ایوب ٹیچنگ ہسپتال سے ایم آر آئی مشین چوری ہونے کا الزام غلط ثابت
ایم آر آئی مشین ہسپتال میں ہی موجود اور آپریشنل ہونے کا انکشاف، مشیر صحت خیبرپختونخواہ نے ہسپتال کا دورہ کر کے ایم آر آئی مشین کی موجودگی کی تصدیق کر دی
محمد علی جمعہ 31 جنوری 2025 - -
ایوب میڈیکل کمپلیکس کی ایم آر آئی مشین گمشدگی کا ڈراپ سین، مشیر صحت نے ڈھونڈ نکالی
مشین ہسپتال میں موجود ہے اور کام کررہی ہے، ہنسی آرہی ہے کہ اتنی بڑی مشین کون کیسے چوری کرسکتا ہی مشیر صحت کے پی
جمعہ 31 جنوری 2025 - -
ملک میں فوج کاسکیورٹی کردار سر ماتھے پرلیکن سیاسی کردار نہیں چاہئے
میں فوج کے سیاست اور معیشت میں کردار کا حامی نہیں ہوں، تبدیلی شخصیت سے نہیں نظام سے آتی ہے، ملک کسی شخص کی خواہشات کے مطابق نہیں بلکہ آئین قانون کے تحت چلتے ہیں۔پی ٹی آئی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جنوری 2025 - -
وزیراعظم پی ٹی آئی کو جوڈیشل کمیشن کی بجائے پارلیمانی کمیشن کی آفر کررہے ہیں
پارلیمانی کمیشن کیلئے حکومت کو پہلے فارم 47 کا داغ دھونا ہوگا، جوڈیشل کمیشن ایک نیوٹرل ایمپائر ہوتا ہے جو ثبوتوں کی بنیاد پر تحقیقات کرے گا، ان کے پاس توبانی سے ملاقات ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جنوری 2025 - -
صوبائی وسائل علی امین گنڈاپور کے پاس ہیں وہ جنید اکبر کو فلاپ کریں گے
نہ دھرنا ہوگا اور نہ کوئی ڈی چوک میں آئے گا، پنجاب میں بھی ان کو جلسے اور احتجاج کی اجازت نہیں ملے گی، گنڈاپور کو وفاقی حکومت کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جنوری 2025 -
-
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: ملک ریاض، علی ریاض، شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کے مقدمے میں اشتہاریملک ریاض‘ علی ریاض ‘ شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ
وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر 4 اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹ منسوخ کیے نیب نے 28 جنوری کو ملزمان کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا.رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعرات 30 جنوری 2025 - -
خیبرپختونخوا میں کرپشن ہورہی ہے،سربراہ کے پی احتساب کمیشن کا انکشاف
یوکرین سے مہنگی اور ناقص گندم خریدنے کی انکوائری بھی ہو رہی ہے ، قاضی انورکی نجی ٹی وی کے پروگرا میں گفتگو
بدھ 29 جنوری 2025 - -
یوکرینی اداکار پونزی اسکینڈل میں گرفتار، سینکڑوں افراد کو دھوکہ دیا گیا
ْلوگوں کو قیمتی پتھروں، سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا لالچ دیا گیا تھا
بدھ 29 جنوری 2025 - -
جاپان میں جنسی اسکینڈل نے بڑے ٹی وی چینل کو ہلا دیا ، دو ایگزیکٹو ذمے داران مستعفی
منگل 28 جنوری 2025 - -
سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، اربوں روپے کے سولر پینل سکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آگئے
کمپنیوں نے 160ارب کی ٹرانزیکشنز کیں، سکینڈل میں 11کمپنیاں ملوث تھیں، ایف بی آر نے کیوں نہیں پکڑا ،سینیٹر محسن عزیز
منگل 28 جنوری 2025 -
-
قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کی 2018سے2022 کے دوران سولر پینلزکی درآمدات میں شامل تمام کمپنیوں کے مکمل آٓڈٹ اورسولر پینلز کی درآمدات سے متعلق مالیاتی لین دین کی بہتر نگرانی کی سفارش
منگل 28 جنوری 2025 - -
سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، اربوں روپے کے سولر پینل سکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آگئے
کمپنیوں نے 160ارب کی ٹرانزیکشنز کیں، سکینڈل میں 11کمپنیاں ملوث تھیں، ایف بی آر نے کیوں نہیں پکڑا ،سینیٹر محسن عزیز
پیر 27 جنوری 2025 - -
وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوافسران کے لیے 1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دے دی
ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا‘کابینہ نے آپریشنل مقاصد کیلئے 1300 سی سی تک کی گاڑیاں خریدنے کی اجازت دی ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 27 جنوری 2025 - -
ایف بی آر کو1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت ملنے کا انکشاف
ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا
پیر 27 جنوری 2025 - -
لله*11 دن گزرنے کے باوجود محکمہ صحت کے آفیسر حکمت اللہ کو منظر عام نہ لانا باعث تشویش ہے، ملک عمران کاکڑ
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
اوکاڑہ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال سرکاری ادویات خرد برد کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں دونوں کا ہدف عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے
بانی پی ٹی آئی کو بھی سمجھ آگئی ہےکہ ان کی پارٹی کمپرومائزڈ ہے، 26ویں ترمیم سے لے کر آج تک حکومت کی بڑی ضامن پی ٹی آئی کی کمپرومائزڈ لیڈرشپ ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا
ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 جنوری 2025 - -
ایف بی آرنے 384ارب کا ہدف پورا نہیں کیا لیکن 6،7 ارب کی گاڑیاں انعام دی جارہی ہیں
گاڑیوں کی خریداری میں چوری اور بے ایمانی کی جارہی ہے، گاڑیاں خریدنے کا کنٹریکٹ توبنایا گیا لیکن اشتہار ہی نہیں دیا گیا، ایف بی آر کا ہزار گاڑیوں کا معاملہ کرپشن کا میگا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 جنوری 2025 - -
ایف بی آر کو 1010 گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت‘آرڈردے چکے، ایف بی آرحکام
بدھ 22 جنوری 2025 -
Latest News about Scandal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Scandal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسکینڈل سے متعلقہ مضامین
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ اسکینڈل،حکومت اورادارے کہاں ہیں؟
ایبٹ آبادتعلیمی بورڈکے زیر اہتمام میٹرک امتحان2019میں تواترسے پیپرآؤٹ ہوتے رہے،جتنابڑاتماشااورنااہلی اس امتحان کے دوران دیکھنے میں آئی اس کی کم از کم خیبرپختونخوااوربالخصوص ایبٹ آبادکی تاریخ ..
-
ترکی اور سعودی عرب مد مقابل․․․مقاصد کیا ہیں؟
ہدف سعودی عرب ہے․․․جمال خاشقجی نہیں امریکہ اور اسرائیل کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کسی شخص کو کہیں بھی چلتا پھرتا دکھا سکتی ہے
-
سوا دو ارب روپے کا جعلی اکاﺅنٹ‘ اصل کی تلاش
ادھر پیپلز پارٹی کو خدشہ ہے کہ ارب پتی فالودے والے کے کیس میں پیپلز پارٹی کو ملوث نہ کردیا جائے جعلی بنک اکاﺅنٹ کا یہ کیس بھی منی لانڈرنگ اسکینڈل کی طرح 2014کا ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے تو لگی لپٹی ..
-
لینڈ گریبنگ اسکینڈل
سرکاری خزانے کو20ارب روپے کا نقصان کب کیسے اور کہاں پہنچایا گیا ۔
مزید مضامین
اسکینڈل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.