Shoaib Malik - Urdu News
شعیب ملک ۔ متعلقہ خبریں
-
راشد خان ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
26 سالہ لیگ سپنر نے اب تک 461 میچز میں 18.08 کی اوسط سے 633 وکٹیں لی ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 5 فروری 2025 - -
ثانیہ مرزا نے اپنے گھر کے باہر سے بھی شعیب ملک کا نام ہٹا دیا
زندگی کی پہلی ترجیح اب بیٹا اذہان ہے، وہی میرا بہترین دوست ہے : سابق بھارتی ٹینس سٹار
ذیشان مہتاب ہفتہ 1 فروری 2025 - -
معروف کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک کی43ویںسالگرہ یکم فروری کو منائی جائے گی
جمعہ 31 جنوری 2025 - -
سابق کپتان شعیب ملک کی 43 ویںسالگرہ یکم فروری کو منائی جائے گی
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان آنا ہمارے لئے باعث اعزاز ہے، عطاء اللہ تارڑ
منگل 28 جنوری 2025 -
-
چیمپئن ٹرافی کا پاکستان آنا ہمارے لئے باعث اعزاز ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
منگل 28 جنوری 2025 - -
چیمپئنز انڈر 19 کیمپ (کل) سے مریدکے میں شروع ہوگا
پیر 27 جنوری 2025 - -
پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز انڈر 19 تربیتی کیمپ (منگل) سے شروع ہو گا
پیر 27 جنوری 2025 - -
چیمپئنز انڈر 19کیمپ (کل )سے مریدکے میں شروع ہوگا
پیر 27 جنوری 2025 - -
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی
منگل 21 جنوری 2025 - -
ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن سے تعلقات کی خبریں زیرِ گردش
تاجر عدیل ساجن ثانیہ مرزا کے ولا کو ڈیزائن کر رہے ہیں تاہم ان تعلقات روایت سے زیادہ ہیں‘میڈیا رپورٹس
منگل 21 جنوری 2025 -
-
ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیرِ گردش
پیر 20 جنوری 2025 - -
اداکارہ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی پہلی سالگرہ، نئی تصاویر شیئر کردیں
جمعہ 17 جنوری 2025 - -
’’شادی کی سالگرہ مبارک ، میری بہترین دوست میں آپ سے محبت کرتا ہوں‘‘، شعیب ملک کا ثناء جاوید کے نام پیغام
سابق کرکٹر نے انسٹاگرام پر شادی کی پہلی سالگرہ پر اپنی اور ثناء جاوید کی یادگار تصاویر کی پوسٹ شیئرکر دی
ذیشان مہتاب جمعہ 17 جنوری 2025 - -
مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر خورشید احمد میرانی کی قیادت میں وفد کا سکھر پریس کلب کا دورہ
منگل 14 جنوری 2025 - -
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کوٹیم کا کوچ مقرر کر دیا
سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جان ہیں، ان کو چھوڑ نہیں سکتے، آپ انہیں ایک نئے رول میں دیکھیں گے‘ندیم عمر
منگل 14 جنوری 2025 - -
پاکستان سپر لیگ 10 کی ڈرافٹنگ کا آغاز ایونٹ کی سب سے بڑی کیٹیگری پلاٹینیم سے ہوا
ْپہلا کھلاڑی منتخب کرنے کا حق لاہور قلندرز ،دوسرا کھلاڑی چننے کا حق کراچی کنگز کے پاس تھا ٹیموںنے پلاٹینم،ڈائمنڈ،گولڈ،سلورکے ذریعے غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کا انتخاب ... مزید
پیر 13 جنوری 2025 - -
پی ایس ایل 10 کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ، وارنر اور ولیم سن منتخب
پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب لاہور کے شاہی قلعہ میں ہوئی ، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ کی شرکت
پیر 13 جنوری 2025 - -
پی سی بی کا چیمپئنزکپ کے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ، تبدیلی کا بھی امکان
چیمپئنز کپ کے مینٹورز میں وقار یونس، مصباح الحق، ثقلین مشتاق، شعیب ملک اور سرفراز احمد شامل ہیں
پیر 13 جنوری 2025 - -
پی سی بی کی جانب سے چیمپئنزکپ کے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ، تبدیلی کا بھی امکان
چیمپئنز کپ کے مینٹورز میں وقار یونس، مصباح الحق، ثقلین مشتاق، شعیب ملک اور سرفراز احمد شامل
اتوار 12 جنوری 2025 -
Latest News about Shoaib Malik in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shoaib Malik. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.