Syed Khurshid Ahmed Shah - Urdu News
سیّد خورشید شاہ ۔ متعلقہ خبریں
سید خورشید شاہ پیپلز جماعت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔ 2013ء کے انتخبات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمان میں قائدِ حزب اختلاف منتخب ہوئے۔
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سید خورشید شاہ کی ،پارٹی اقدامات و سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا
وزیراعلیٰ خود عوام کی خدمت کرسکتے ہیں نہ ہی دوسروں کو کرنے کا موقع دیتے ہیں ،فیصل کریم کنڈی کی گفتگو
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
مذاکرات میں حکومت کے لوگ رکاوٹ ہیں،خورشید احمد شاہ
بلاول بھٹو عوام کے ووٹوں سے وزراعظم بنیں گے،بھیک میں اقتدار نہیں چاہیے،پی پی رہنما
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا .ایازصادق
سب سے مشکل کام اسپیکرز کا ہوتا ہے پروڈکشن آرڈرز کا مسئلہ بہت اہم ہوتا ہے ،بے روزگاری، معیشت اور موسمیاتی تبدیلی ہمارا مسئلہ ہے.اسپیکر قومی اسمبلی کا کانفرنس سے خطاب
میاں محمد ندیم جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
ذاتی حملوں کی بجائے ایشوز پر بات کرنے سے ایوان خوشگوار ماحول میں چل سکتا ہے، سر داریاز صادق
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
مذاکرات کے حل سے ہی جمہوریت آگے بڑھے گی اور مستحکم ہوگی ، ایاز صادق
پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہے، ہمیں مل جل کر تلخیوں کو کم کرنا ہوگا ، سپیکر اور جج بہت ذمہ داری کا کام ہے، اس کی پکڑ بھی بہت ہے، ... مزید
فیصل علوی جمعرات 19 دسمبر 2024 -
سیّد خورشید شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
ذاتی حملوں کی بجائے ایشوز پر بات کرنے سے ایوان خوشگوار ماحول میں چل سکتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سپیکرز کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب (تفصیلی خبر)
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا سکھر میں اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ
وزیراعلی نے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا، کمپلیکس 80 فیصد تیار ،منصوبے کا سنگ بنیاد شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے رکھا تھا، مراد علی شاہ
منگل 17 دسمبر 2024 - -
قومی اسمبلی :2 بل کثرت رائے سے منظور ،پانچ بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے
منگل 17 دسمبر 2024 - -
وزیراعلی سید مراد علی شاہ کا سکھر سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ
منگل 17 دسمبر 2024 - -
کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی ، اعظم نذیر تارڑ
آرٹیکل 75 کہتا ہے کہ صدر دس دن کے اندر رضا دیتا ہے یا پھر مجلس شوریٰ کو واپس بھیجتے ہیں، جب صدر بل واپس کرتا ہے تو آئین کے مطابق بل کو مشترکہ اجلاس میں رکھا جاتا ہے، وفاقی ... مزید
منگل 17 دسمبر 2024 - -
کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر ریگولر کئے گئے سول سرونٹس اور ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش
منگل 17 دسمبر 2024 -
-
آئندہ ماہ سے یورپ کے روٹس پر پی آئی اے کی پروازیں چلیں گی ،وزیر دفاع
برطانوی آڈٹ ٹیم بھی پاکستان آرہی ہے ، 2 ائیر لائنز نے اندرون ملک پروازوں کے لئے درخواستیں دی ہیں، قومی اسمبلی کوآگاہی
منگل 17 دسمبر 2024 - -
آئندہ ماہ سے یورپ کے روٹس پر پی آئی اے کی پروازیں چلیں گی ،وزیر دفاع
برطانوی آڈٹ ٹیم بھی پاکستان آرہی ہے ، 2 ائیر لائنز نے اندرون ملک پروازوں کے لئے درخواستیں دی ہیں، قومی اسمبلی کوآگاہی
پیر 16 دسمبر 2024 - -
پی آئی اے کا فلیٹ نہ ہونے کے برابر ہے،پی آئی اے کی 800 ارب کی لائبلٹی حکومت نے اٹھا لی ہے ،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 16 دسمبر 2024 - -
آئندہ ماہ سے یورپ کے روٹس پر پی آئی اے کی پروازیں چلیں گی ، برطانوی آڈٹ ٹیم بھی پاکستان آرہی ہے ، 2 ائیر لائنز نے اندرون ملک پروازوں کے لئے درخواستیں دی ہیں، وزیر ہوابازی خواجہ محمد آصف
پیر 16 دسمبر 2024 - -
ن لیگ و پیپلز پارٹی رہنمائوں میں غیر رسمی ملاقات
بدھ 11 دسمبر 2024 - -
مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے درمیان غیر رسمی ملاقات‘ورکنگ ریلیشن شپ کومزید بہتر بنانے پر اتفاق
بدھ 11 دسمبر 2024 - -
لشکرکشی کی بجائے پارلیمان میں مسائل اٹھانا احسن طریقہ کارہے اوریہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے، وفاقی وزیر اعظم نذیرتارڑ
لشکرکشی کی بجائے پارلیمان میں مسائل اٹھانا بہتریں طریقہ کارہے، ملک کومسائل سے نکالنے کیلئے مل جل کرکام کرنے کی ضرورت ہے، قومی اسمبلی میں خطاب
بدھ 11 دسمبر 2024 - -
خواجہ آصف کے پاس ذاتی حملوں کے علاوہ کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی، عمر ایوب
فیض حمید کا معاملہ پاکستان آرمی جانے اور اُن کا کام جانے، حیرت اس بات کی ہے کہ جب یہ ساری چیزیں آرمی کو پتا تھیں تو پہلے کیوں نہیں کاروائی کی گئی؟ قومی اسمبلی میں اپوزیشن ... مزید
ساجد علی بدھ 11 دسمبر 2024 - -
پیپلز پارٹی کے رہنماء سید زیرک خورشید شاہ نے سکھر شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
بدھ 11 دسمبر 2024 -
Latest News about Syed Khurshid Ahmed Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Khurshid Ahmed Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیّد خورشید شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سیّد خورشید شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سیّد خورشید شاہ سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان قبل ازوقت انتخابات کی ”غلطی“کریں گے؟
اَپوزیشن اَب حکومت کو مزید وقت نہیں دے گی
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
-
چمڑی اور دمڑی کی جنگ سیاست کا محور
کیا آپ جانتے ہیں کہ چمٖڑی اور دمڑی میں کیا رشتہ ہے اور یہ رشتہ کب قائم ہوا اور پھر اس قدر مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا گیا کہ
-
تحریک انصاف کی اپنے مخالفین کے ساتھ چومکھی لڑائی
قومی اسمبلی کے چھٹے سیشن کے آغاز میں ہی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو دینے کے ’’ ڈرامائی ‘‘ اعلان سے قومی اسمبلی ..
-
مسلم لیگ ن کا حکومت کے 100روزہ پروگرام پر قرطاس ابیض تیار
آج پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو 100دن پورے ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان آج جناح کنونشن سینٹر میں اپنی حکومت کی100 روزہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کریں گے۔
مزید مضامین
سیّد خورشید شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.