
Syed Mehdi Shah - Urdu News
سیّدمہدی شاہ ۔ متعلقہ خبریں

گلگت بلتستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ 1954ء میں گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے گاؤں سیک میدان میں پیدا ہوئے۔ وہ گلگت بلتستان کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ہیں اور گذشتہ لگ بھگ 40 سال سے اس جماعت سے وابستہ ہیں۔ اس عرصے کے دوران وہ گلگت بلتستان کے لیے پی پی پی سیکریٹری جنرل سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔
-
خواتین کا کردار ہمارے معاشرے میں انتہائی اہم ہے ،سید مہدی شاہ
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
گورنر گلگت بلتستان کو بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں، امن و امان اور بجلی کی صورتحال پر بریفنگ
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
گورنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان رولز آف بزنس 2009 میں ترمیم کی منظوری دے دی
پیر 3 مارچ 2025 - -
ماہ رمضان المبارک میں گراں فروشی کی شکایات اور انتظامیہ کی رکارروائیاں
ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں کوششوں اور کارروائیوں کی تفصیلات سے کمشنر کو آگاہ گیا
پیر 3 مارچ 2025 - -
حکومت گلگت بلتستان کا سرکاری ادائیگیوں کو آسان اور شفاف بنانے کیلئے جی بی پے کا باضابطہ افتتاح
پیر 24 فروری 2025 -
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان میں توانائی بحران کا واحد حل سولر سسٹم ہے،فیصل کنڈی
ملک توانائی بحران کا شکار ہے اور عام آدمی بجلی کے مہنگے نرخ برداشت نہیں کر سکتا، جس کے نتیجے میں لوگ بجلی چوری میں ملوث ہو رہے ہیں۔ سولر انرجی ہائیڈل انرجی کے مقابلے میں ... مزید
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
پاکستان شمسی توانائی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، فیصل کریم کنڈی
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
محکمہ ثقافت و سیاحت حکومت سندھ کی جانب سے سماجی تنظیم ہیومن کیئر فانڈیشن کے ساتھ یوم کشمیر کے حوالے نمائش کا انعقاد
بدھ 5 فروری 2025 - -
راولپنڈی سی4 منشیات فروش گرفتار،2 کلو سے زائد ہیروئن و3 کلو سے زائد چرس برآمد
بدھ 5 فروری 2025 - -
ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں،18ملزمان گرفتار
بدھ 5 فروری 2025 - -
بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈے کشمیری عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ،گورنرگلگت بلتستان
منگل 4 فروری 2025 -
-
گلگت بلتستان اسمبلی کا خصوصی اجلاس 4 فروری کو طلب کر لیا گیا
اتوار 2 فروری 2025 - -
دوسری نیشنل سٹوڈنٹس گیمزکی شاندار افتتاحی تقریب، ملک بھر کے طلبہ کی بھرپور شرکت
ہفتہ 1 فروری 2025 - -
سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کا کردار صرف بیماریوں کا علاج کرنا نہیں ہے ،گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
گورنر گلگت بلتستان کی گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
منگل 28 جنوری 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد دیگر جماعتوں کے رہنمائوں کی پی پی پی میں شمولیت
جمعرات 23 جنوری 2025 - -
بلاول بھٹو سے گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) ، پی ٹی آئی سمیت گلگت بلتستان کی دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت
جمعرات 23 جنوری 2025 - -
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعاون سے علاقے میں پائیدار ترقی ممکن ہے ،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ
منگل 21 جنوری 2025 - -
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، کمشنر کراچی کی 'فول پروف سکیورٹی' کو یقینی بنانے کی ہدایت
زائرین کو پارکنگ ایریاز سے سٹیڈیم تک لے جانے کے لیے شٹل سروس کے ساتھ پارکنگ کی خصوصی سہولیات بھی قائم کی جائیں گی
ذیشان مہتاب ہفتہ 18 جنوری 2025 -
-
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، فول پروف سیکورٹی فراہمی کی جاے گی ،کمشنر کراچی
سید حسن نقوی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ،میگا ایونٹ 19 فروری سے شروع ہو کر 9 مارچ کو اختتام پذیر ہوگا
جمعہ 17 جنوری 2025 -
Latest News about Syed Mehdi Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Mehdi Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیّدمہدی شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سیّدمہدی شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ مضامین
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.