
Wiki Leaks - Urdu News
وکی لیکس ۔ متعلقہ خبریں
-
میں نے رہائی جرم قبول کر کے حاصل کی، جولین اسانج
قید میں جو کچھ برداشت کیا وہ بیان نہیں کر سکتا،سربراہ وکی لیکس کا خطاب
بدھ 2 اکتوبر 2024 - -
جولیان اسانج رہائی کے بعد آسٹریلیا پہنچ گئے ،غیرمعمولی استقبال
نجی طیارے کے ذیعے آسٹریلیا کے کینبرا ایئرپورٹ میں اترے جہاں میڈیا اور ان کے حامی موجود تھا
جمعرات 27 جون 2024 - -
با نی وکی لیکس کا آسٹریلیا میں پرتپاک استقبال
ائیرپورٹ پہنچنے پر ان کی اہلیہ استقبال کرنیوالوں کیساتھ موجود تھیں
جمعرات 27 جون 2024 - -
اہلیہ نے جولین اسانج کو وطن واپسی کے فوری بعد پریس کانفرنس سے روک دیا
جمعرات 27 جون 2024 - -
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج برطانوی حراست سے رہائی ملنے کے بعد اپنے آبائی وطن آسٹریلیا پہنچ گئے
بدھ 26 جون 2024 -
-
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج امریکی وفاقی عدالت کے سامنے اعتراف جرم کے بعد آسٹریلیا روانہ
معاہدے کے تحت اسانج وفاقی جج کے روبروامریکہ میں خفیہ معلومات کے حصول اور اشاعت کے جرم کا اعتراف کیا
میاں محمد ندیم بدھ 26 جون 2024 -
-
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے بالآخر آزادی کی سانس لی
ڈی ڈبلیو بدھ 26 جون 2024 -
-
برطانوی قید سے وکی لیکس کے جولین اسانج کی رہائی کا خیر مقدم
بدھ 26 جون 2024 - -
طویل قانونی جنگ کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا
امریکی معاہدے کے تحت انہیں برطانیہ سے آسٹریلیا روانہ کیا گیا ہے‘معاہدے کے تحت وکی لیکس کے بانی اپنے اوپر عائد ایک الزام میں اعتراف جرم کریں گے مگر ان کی سزا کونہیں سنائی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 25 جون 2024 -
-
امریکہ سے معاہدے کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج رہا
ڈی ڈبلیو منگل 25 جون 2024 -
-
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو آزادی مل گئی
امریکی محکمہ انصاف سے ڈیل کے سبب اسانج کو مزید سزا نہیں سنائی جائے گی
منگل 25 جون 2024 -
-
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج پانچ سال برطانونی حراست میں رہنے کے بعد رہا
منگل 25 جون 2024 - -
جولین اسانج کو امریکا حوالگی کیخلاف نئی اپیل کا حق مل گیا
منگل 21 مئی 2024 - -
جولین اسانج کو امریکا حوالگی کیخلاف نئی اپیل کا حق مل گیا
منگل 21 مئی 2024 - -
جولیان اسانج کو امریکہ حوالگی کے خلاف اپیل کی اجازت مل گئی
ڈی ڈبلیو پیر 20 مئی 2024 -
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
منگل 14 مئی 2024 - -
بانی وکی لیکس جولین اسانج کی فتح،امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
امریکا کو یقین دہانی کرانی ہوگی کہ اسانج کو سزائے موت نہیں دیگا،برطانوی عدالت
بدھ 27 مارچ 2024 - -
بانی وکی لیکس جولین اسانج کی فتح،امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
امریکا کو یقین دہانی کرانی ہوگی کہ اسانج کو سزائے موت نہیں دیگا،برطانوی عدالت
بدھ 27 مارچ 2024 - -
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
ہائیکورٹ کوفیصلہ سنانے سے پہلے امریکا میں جولین اسانج کی ممکنہ سزا پریقین دہانی درکار ہے ،میڈیارپورٹس
منگل 26 مارچ 2024 - -
جولیان اسانج کو فوراﹰ ملک بدر نہیں کیا جا سکتا، برطانوی عدالت
ڈی ڈبلیو منگل 26 مارچ 2024 -
Latest News about Wiki Leaks in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Wiki Leaks. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وکی لیکس سے متعلقہ مضامین
-
جین ڈکسن، وکی لیکس کے انکشافات اور پاکستان امریکہ دوستوں کو دھمکیاں دیتا اور انہی سے جنگ کرتا ہے۔
چین نے کہا، ساری باتیں علم پرمبنی نہیں ہوتیں کچھ مجبوراً لکھنا پڑتی ہیں۔
-
پاکستان کیخلاف عالمی پراپیگنڈا جنگ!!
وکی لیکس جیسے ہتھکنڈوں کے پیچھے کون ہے؟ وکی لیکس نے پاکستانی قوم کو برانگیختہ کرنے کیلئے فوجی و سیاسی قیادت اور اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کیا۔
-
پاکستان میں بھارتی مداخلت، ثبوت ملنے کے باوجود عالمی قیادت خاموش کیوں!!
وکی لیکس نے بھارت کی پاکستان اور اسلام کے ساتھ دشمنی واضح کردی ہے۔ بھارتی فوج ملازووج کے انداز میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
وکی لیکس کے انکشافات، رنگ آمیزی یا حقائق!!
جماعت اسلامی کا مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف دھرنا۔ قومی اسمبلی میں آر جی ایس ٹی کے علاوہ امریکی مداخلت کے مسئلے پر بحث کی تیاری کر لی گئی۔
-
وکی لیکس ہے کیا؟؟؟
وکی لیکس وسل بلوئنگ تنظیم کی ایک ایسی غیر منافع بخش ویب سائٹ ہے جو کسی بھی ملک اور شخصیت کے بارے میں خفیہ اور حساس معلومات مہیا کرتی ہے، یہ ویب سائٹ پہلی بار2006ء میں منظر عام پر آئی۔
-
وکی لیکس جمہوریت کے لئے بہتر کیوں ہے؟؟
معلومات جمہوریت کی کرنسی ہیں“ تھامس جیفرسن۔ وکی لیکس نے یہ معلومات اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کے ساتھ ساتھ نیویارک ٹائمز سمیت دنیا کے بڑے اخبارات کو بھی فراہم کیں۔
مزید مضامین
وکی لیکس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.