Photos of Cricket (page 19)
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
Latest photos of Cricket and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے کرکٹ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے کرکٹ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں
-
آئی سی سی نے راشد خان کو سزا سنا دی
-
صوبائی مشیر برائے کھیل کا ا رباب نیاز سٹیڈیم پشاور کا دورہ
-
مشیر برائے کھیل اور امور نوجوان سید فخر جہان نے ا رباب نیاز سٹیڈیم پشاور کا دورہ
-
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا سالانہ بجٹ کے حوالے سے سینیٹ اجلاس
-
کراچی میں ترقیاتی بجٹ نہ رکھے جانے کا راگ الاپنے والوں کو بجٹ کی کتاب پڑھ لینی چاہیے ،سعید غنی
-
حکومت فوری طورسرکاری ہسپتالوں میں علاج شروع کروائی: مجید غوری
-
نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ضروری ہے۔ نعمت اللہ ظہیر
-
محمد وسیم کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان
-
عارف لوہار کے گیت کی دھوم فٹبال کے عالمی ایوان میں بھی مچنے لگی
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فا ئنلزکل کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.