آزادکشمیر میں سرما ئی کھیلوں کے فروغ اورایڈونچر ٹورازم کی ترقی کیلئے سنوکراس جیپ ریلی کا انعقاد، جیپیں وادی نیلم کی برف کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتی رہیں ‘ مقامی آبادی محظوظ ہوتی رہی
پیر 11 فروری 2013 16:41
(جاری ہے)
ریلی کی قیادت محکمہ سیاحت کے ناظم اعلیٰ ارشاد پیرزادہ اور جیپ کلب کے فہد مصطفٰے کررہے تھے ۔
دوروز ہ جیپ ریلی کے شرکاء نے اس موقع پر وادی نیلم کے خوبصورت مقامات کا بھی لطف اٹھایا۔مظفرآباد واپسی پر گفتگو کرتے ہوئے جیپ سواروں نے کہا کہ وادی نیلم کی سڑکیں سنوکراس اور ایڈونچر ٹورازم کے لیے موزوں ترین ہیں جن سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایڈونچرکے شوقین اس خطے کا رخ کریں ۔انہوں نے اس موقع پر محکمہ سیاحت کے تعاون کی تحسین کرتے ہوئے کہا کہ ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا کیونکہ اس خطے میں موجود ٹورازم پوٹنشل سیاحت کے حوالے سے کہیں سے بھی کم نہیں۔علاوہ ازیں ناظم اعلیٰ سیاحت ارشاد پیرزادہ نے جیپ ریلی کے کامیا ب انعقاد پر شرکاء اور مظفرآباد جیپ کلب کو مبارک باددیتے ہوئے کہا کہ محکمہ سیاحت ہر اس کاوش کا خیرمقدم کرتی ہے جو آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لیے کی جائے ۔ان کا تعاون ہمیشہ ایسی سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے جاری وساری رہے گا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
کشتواڑ، بھارتی پولیس نے 5 افراد گرفتار کر لیے
-
آزاد کشمیر سیاحتی اعتبار سے ایک انڈسٹری ہے اس کی طرف ہمیں توجہ دینی ہو گی ، قمرالزمان کائرہ
-
میرپور خاص میں اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت، دلخراش انکشافات
-
سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی ، سرکاری آفسران و اہلکاران نے حکومتی حکم ہوا میں اڑا دیا
-
مظفرآباد لوہر پلیٹ کے ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم سے پانچ ہزار کا نوٹ جعلی نکل آیا
-
8اکتوبر 2005قیامت خیز زلزلے کو19برس بیت گئے،شہداکی یاد میں مرکزی دعائیہ تقریب منگل کو مظفر آباد میں منعقد ہوگی
-
یوم استحصالِ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاہراہ دستور پر ریلی
-
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، رانا تنویر حسین
-
تنازع جموں و کشمیر کو حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں،سردار ایازصادق
-
ریاسی میں نوجوان لڑکی اور لڑکا دریائے چناب میں ڈوب کر ہلاک
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.