
مردان ، ڈانسنگ شو میں شرکت سے انکا ر، مقامی ڈانسر قتل
ڈانسر سنبل کو ملزمان نے گھر میں گھس کر قتل کیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
ہفتہ 3 فروری 2018 20:48

(جاری ہے)
اسی طرح جون 2012 میں بھی پشاور میں پشتو کی گلوکارہ غزالہ جاوید کو بھی سابق شوہر نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے گھر میں گھس کر قتل کردیا تھا، غزالہ جاوید نے معروف گلوکار رحیم شاہ سمیت دیگر گلوکاروں کے ساتھ بھی گانے گائے تھے۔
مردان پولیس نے بتایا کہ سنبل خان کو 3 ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ہلاک کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈانسر کو قتل کرنے والے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ڈانسر کو ہلاک کرنے والے جن 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، ان میں ایک معطل پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میں وہی پراجیکٹس کرتا ہوں جو اسلامی تعلیمات پر پورا اترتے ہیں، حمزہ علی عباسی
-
شاہ رخ خان کی سٹاف ممبر سے خوش دلی سے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
بالی ووڈ میں اداکاروں کے درجات ہیں، بہترین اداکاروں کو چھوٹے کرداروں میں دکھایا جاتا ہے، نوازالدین صدیقی
-
مودی حکومت پہلگام واقعے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے، اداکارہ ثناء
-
سجل علی اور فواد خان کے حالیہ اشتراک نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
-
بھارتی انفلوئنسر میشا اگروال 25ویں سالگرہ سے 2 دن قبل چل بسیں
-
ایمن اور منال بھائی کی دلہن گھر لے آئیں
-
لڑکوں کا رنگ گہرا ہی پسند ہے، آر جے مہوش اور چہل کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھرسرگرم
-
ماریہ بی اورترک ماڈل نے ایک دوسرے کو ہرجانے کے نوٹسز بھجوا دئیے
-
نامور اردوڈرامہ نگار آغاحشر کاشمیری کی برسی منائی گئی
-
میں تمام پرانے رشتوں کو بغیر کسی پچھتاوے کے بند کر چکی ہوں، شروتی ہاسن
-
سلمان خان سے بریک اپ نے ایشوریا رائے کو کئی سپر ہٹ فلموں سے محروم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.