
اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی کارروائی ، ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گر وہ کے 6 ملزمان گرفتار
جمعرات 19 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
وفاقی پولیس کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم کو ذرائع سے اطلا ع موصول ہو ئی کہ سرقہ با لجبر اور راہزنی کی وارداتو ںمیں ملوث گر وہ کے ملزمان سیکٹر جی تیر ہ فور نزد کشمیر ہائی وے مو جود ہیں اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر 6ملزمان اعزاز گل ولد جنت گل سکنہ اسلام ما ر کیٹ تر نو ل اسلام آ باد ، سہیل خان ولد اختیا ر گل سکنہ میر ا با دیہ اسلام آ باد ، ، لیا قت خا ن، ولد جنت گل سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د محمد ارشد ولد حکیم گل سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د، ، سجا د محمد ولد راز محمد سکنہ میر ا با دیہ اسلام آ باد اور لیا قت شاہ ولدعبا دت حسین سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د شامل ہے کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ دو مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن پسٹل 30بور، ایک عدد چھر ی و دیگر اشیا ء بر آمدکر لی ، ملزمان کے خلاف تھا نہ گو لڑ ہ میںمقدما ت درج کر لئے گئے، قبضہ پولیس میں لئے مو ٹر سائیکلو ں کی پڑتا ل ریکا ر ڈ کر نے پر چوری شدہ پا ئے گئے ،ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ گو لڑ ہ ، تر نو ل، شمس کا لو نی ، سیکرٹر یٹ اور سبز ی منڈی کے علا قوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، اس گر وہ نے مو ر خہ11-08-2017 تھا نہ گو لڑ ہ کے علا قہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے اور پولیس کے موقع پر پہنچنے پر پولیس کانسٹیبل محمد سلیم کوزخمی کر نے کا بھی انکشاف کیا ہے جس کے متعلق تھا نہ گولڑہ میں مقدمہ نمبر185/17 درج رجسٹر ہے ، مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امن وامان کی ناقص صورتحال کے باعث نماز عید الفطر اور دیگر اجتماعات میں خود سیکورٹی کا خیال رکھیں، مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان میں طبی آلات کے رجسٹریشن میں تاخیر، صحت کے بحران کا خطرہ
-
حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اقوام متحدہ
-
پاکستان کی پہلی واکنگ سٹریٹ صدر بنک روڈ پر عید شاپنگ پر شہریوں کا ہجوم امڈ آیا
-
کرم میں قیامِ امن کے لیے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے سنجیدہ اقدامات رنگ لا رہے ہیں، مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
عید کے بعد کراچی کے حقوق کیلئے ایوان اورعدالت سے رجوع کریں گے، خالد مقبول صدیقی
-
پیکا قانون کے تحت کارروائیوں میں تیزی، ملتان اور ساہیوال میں 2 مقدمات درج، 3 ملزم گرفتار
-
نہروں کا مسئلہ فیڈریشن سے بڑا نہیں، اتفاق رائے ہوگا تو بات آگے بڑھے گی، رانا ثنااللہ
-
wمظفرگڑھ ،زمیندار کی بیٹی نے اپنے نوکر سے پسند کی شادی کر لی
-
عید کے موقع پرضلع اٹک کے ڈیموں،دریاؤں،ندی نالوں کے کنارے پکنک منانے پر پابندی عائد
-
وزیر اعلی کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب عام شہری بن گئیں، بھیس بدل کر جناح ،چلڈرن ہسپتال کے دورے
-
پولیس نے خاتون کے ساتھ زیادتی وقوعہ میں ملوث تیسرے مرکزی ملزم عمر حیات کو گرفتار کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.