سی پی او میں بائیو میٹرک نظام نصب کیا جائے ،آئی جی سندھ
جمعرات 20 ستمبر 2018 20:51
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ سی پی او کے مختلف یونٹس اور برانچوں کے زیرالتواء ایشوز سمیت حکومت سندھ کے دیگر ڈپارٹمنٹس سے منسلک ایشوز سے بھی آگاہ کیا جائے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیس ایکٹ 2002کی طرز پر پولیس ایکٹ کا ڈرافٹ ترتیب دینے کیلئے کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے ۔بائیو میٹرک انٹری سسٹم کی سی پی او میں تنصیب کے عمل کو دس دنوں کے اندر یقینی بنایا جائے ۔ڈرائیونگ لائسنس فیس اور ٹکٹس چالان کی فیس کے شرح تناسب میں اضافے کے حوالے سے حکومت سندھ سے سفارشات کیلئے مسودہ تیار کیا جائے ۔خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد پولیس کی طرز پر آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریسولوشن میکنزم کے حوالے سے سفارشات ترتیب دی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحرانوں کے حل کی بجائے عالمی برادری خاموش تماشائی، سعودی وزیر خارجہ
-
بحرانی حالات میں بہتری کی امید برقرار رکھنا ضروری، جے شنکر
-
یوکرین کی عسکری مدد نیٹو کی خودکش مہم جوئی ہے، روسی وزیر خارجہ
-
قاضی فائز عیسی اپنے راستے سےہٹ گئے ہیں، ایک عزت کا راستہ ہے دوسرا نوکری کا راستہ ہے
-
پنجگور میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدور قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
چین تنازعات کے سفارتکارانہ حل پر یقین رکھتا ہے، وزیر خارجہ وانگ یی
-
یونیورسٹیوں میں سپیشلائزڈ ڈگریاں متعارف کرائیں گے، وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
-
پی ٹی آئی نے کبھی نہیں کہا کہ اڈیالہ جیل سے عمران خان کو نکال باہر لائیں گے
-
پائیدار ترقی کے لیے نوجوانوں سے مشاورت ضروری، محمد یونس
-
لبنان بحران: گوتیرش کا فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
-
9 مئی واقعات ناقابل معافی جرم ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
-
صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے ق لیگ کی ستارہ جبیں کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.