
معروف نیوز کاسٹر مہ پارہ صفدر65برس کی ہو گئیں
جمعرات 14 نومبر 2019 13:59

(جاری ہے)
مہ پارہ زیدی 15نومبر 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں،اگست1979ء میں ماہ پارہ زیدی کی شادی صفدر ہمدانی سے ہوئی جس کے بعد وہ ماہ پارہ صفدر کہلوانے لگیں انہوں نے 1975ء کو پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سے نیوز کاسٹنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ماہ پارہ صفدر1990ء تک پی ٹی وی سے منسلک رہیں بعدازاں وہ بیرون ملک منتقل ہو گئیں اور ایک عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ساتھ منسلک ہو گئیں ۔ماہ پارہ صفدر نے پی ٹی وی ایوارڈ،نگارایوارڈ ،بولان سمیت متعدد ایوارڈز حاصل کیے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میں خود ایک بڑے سیٹ پر جنسی ہراسانی کا شکار ہوچکا ہوں،احمد رفیق
-
مسلمان ہوں نماز بھی پڑھتی ہوں، نصرت بھروچا کا ناقدین کو جواب
-
اینکر اور ٹک ٹاکر سجل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو کا معاملہ جھوٹا نکلا
-
محبت میں دھوکا، مشال خان نے مردوں کے حق میں آواز بلند کردی
-
اداکارہ امرخان کو ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
-
کیرتی سنن، رنویرسنگھ کیساتھ فرحان اختر کی ڈان 3 میں جلوہ گر ہونے کو تیار
-
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے اداکارللت منچندا نے زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
اداکار ساجد حسن کے بیٹے پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
-
گارڈ نہ گاڑی، حملے کے بعد سیف علی خان کا چونکا دینے والا انداز، موٹرسائیکل پرنکل آئے
-
کارتک آریان اچھا دھاری ناگ کا روپ دھارنے کو تیار
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی49ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
راحت فتح علی خان کی نصرت فتح علی خان کیساتھ ایک یادگار تصویروائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.