بنگلہ دیش کی جانب سے دورہ پاکستان ملتوی کیے جانے کا امکان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے حتمی اعلان اگلے 48 گھنٹوں میں متوقع
احمد طارق ہفتہ 11 جنوری 2020 23:15
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان کو 2 ٹیسٹ جبکہ 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنا تھی لیکن بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا اور مؤقف اپنایا کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال اتنی اچھی نہیں کہ ہم لوگ پوری سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کریں، اسی لیے ہم لوگ پہلے ٹی ٹونٹی سیریز کھیل کر سیکیورٹی کا جائزہ لیں گے اور پھرٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی کا جائزہ لینا ہے تو پہلے 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آجائیں، ٹی ٹونٹی سیریز بعد میں کھیل لیں گے۔ تاہم اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ خطے کی کشیدہ صورتحال کا بہانہ کرکے سیریز کو کچھ عرصے کیلئے ملتوی کرسکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.